2013کےالیکشن میں آصف زرداری صدرتھے نگران وزیراعظم اورچاروں صوبوں کے وزرائےاعلی انکی مرضی کےتھےہم نےڈنکے
کی چوٹ پہ وہ الیکشن جیتااورحکومت بنائ گزشتہ4الیکشنزمیں سےتین میں تونوازشریف صاحب کوالیکشن ہی نہیں لڑنےدیاگیااسکے باجودہم نےتوکبھی لیول پلئنگ فیلڈکی بات نہیں کی مجھےوہ بتائیں یہ لیول پلئنگ فیلڈ چیزکیاہوتی ہےمیں کل ہی میاں صاحب کوکہتاہوں وہ تشتری میں رکھ کرہم زرداری صاحب کودےدیتےہیں۔
بزدل دشمن نے رات کے اندھیرے میں حملہ کیا، مگر وہ کیا جانیں کہ ہمارے بیٹے رات کو بھی اپنی دھرتی کے دفاع سے غافل نہیں ہوتے جنہوں نے دہشت گردوں کے ارادے خاک میں ملادیے، خدا کا شکر ہے جس نے بڑے نقصان سے محفوظ رکھا۔ اللّہ تعالیٰ پاک دھرتی کو ناپاک عزائم سے محفوظ رکھے۔ آمین
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر جناب شہباز شریف نے سینیٹر اسحاق ڈار کو پارٹی کے الیکشن سیل کا چئیرمن مقرر کر دیا ہے۔پارٹی سیکریٹری جنرل احسن اقبال @betterpakistan نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ سینیٹر اسحاق ڈار صاحب @MIshaqDar50 کو الیکشن سیل کا سربراہ بنانے سے مسلم لیگ (ن) کی انتخابات سے متعلق سرگرمیوں میں مزید تیزی آئے گی، پارٹی ٹکٹ کے لئے درخواستوں کی وصولی، انتخابی ضابطوں کی نگرانی سمیت تمام متعلقہ امور کو تیزی سے مکمل کیا جائے گا۔ سینیٹر اسحاق ڈار پارلیمنٹ سے منظور شدہ الیکشن ایکٹ 2017 کو تیار کرنے والی پارلیمانی کمیٹی کے بھی سربراہ تھے
پہلے کھلاڑی میچ فکسنگ کرتے تھے
اب بورڈ کا سربراہ کرتا ہے
خیر سے اس کا ٹریک ریکارڈ چیک کر لیں
ماضی میں بھی جب یہ کھلاڑیوں کے حوصلے بلند کرنے کیلئے میدان میں موجود ہوتا ہے
پاکستان ٹیم ہار جاتی ہے
کھلاڑیوں کے چہروں سے پتہ چلتا ہے کہ میچ کیوں ہارے ؟
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف رائیونڈ میں گھر پہنچنے پر پہلے آبائی قبرستان گئے
نوازشریف کی والدہ، والد، بھائی عباس شریف کی قبروں پر حاضری، پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی
نواز شریف نے بیگم کلثوم نواز کی قبر پر پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی
@MaryaamNshariff
@NawazSharifMNS پاکستان کے عوام میں نواز شریف کے آنے سے خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ اللہ آپکا آنا ملک خدادا پاکستان کیلئے باعث رحمت و برکت بنائے۔ پاکستان جسطرح کے منجدھار میں اٹکا ہے حقیقت پسندانہ مسیحائی معاشی استحکام ، سیاسی برداشت اور کفائت شعاری وقت کی اہم ضرورت ہے۔
نعیم گجراتی آج میاں نواز شریف صاحب سے ملنے انکے دفتر آئے تو ملکر بے حد خوشی ہوئی۔ راجہ نعیم گجراتی لوک موسیقی میں برطانیہ میں بے حد مشہور ہیں۔ ماں کے کلام کیلئے ہمیشہ انہیں درد مند پایا ہے۔ آج بھی انکا کلام دل میں گھر کر جاتا ہے۔
میں انکو رلاوں گا والے آج خود مکافات عمل کا شکار ہیں،مراد سعید کی آڈیو،عمران خان کا کیمرہ مین، صداقت عباسی کے ہاتھ میں فون کہاں سے آیا آج کے وی لاگ میںhttps://t.co/3i4dBdC8mW
ہم پاکستان مسلم لیگ ن جرمنی طرف سے
متحدہ عرب امارات مسلم لیگ ن کے تمام نومنتخب عہدیداران کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں اور مسلم لیگ ن انٹرنیشنل افیئرز کی قیادت صدر محترم اسحاق ڈار صاحب، سیکرٹری جنرل جناب چودھری نورالحسن تنویر صاحب اور چیف کوآرڈینیٹر بیرسٹر امجد ملک صاحب کے شکر گزار ہیں جنہوں نے باہمی مشاورت سے یو اے میں مقیم سینیئر اور جونیئر ساتھیوں کے ملاپ سے بہترین ٹیم ترتیب دی جوکہ قائد محترم میاں نواز شریف صاحب چاہنے والے اور پارٹی کے وفادار ساتھی ہیں۔۔۔
Congratulations UAE
#امید_سحر
@MIshaqDar50@ChaudhryNoor@AmjadMalik786@Haideryam_