He is my inspiration.
پیارے بھائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن عطااللہ تارڑ صاحب کے ہمراہ اسلام آباد پارلیمنٹ ہاوس میں ملاقات۔
@MaryamNSharif@TararAttaullah
ایم این اے محترمہ شکیلہ لقمان چوہدری صاحبہ کو ایم این اے بننے پر مبارکباد دی اور موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال بھی کیا
@MaryamNSharif@Shakila_Luqman
ایم این اے شکرگڑھ محترمہ مہنازعزیر اکبر گجر صاحبہ کے ساتھ اسلام آباد پارلیمنٹ ہاوس میں ملاقات کی اور بالخصوص سابق وفاقی چوہدری دانیال عزیز گجر صاحب خیریت دریافت بھی کی۔
@MaryamNSharif@MehnazAkberAziz@DaniyalNA116