@Afnanmashal1 sahiba visited the Embassy of the State of Qatar today to sign the Book of Condolence on the passing of His Highness the Father Amir, Sheikh Hamad bin Khalifa Al Thani.
Paying her deepest respects and heartfelt condolences to the Royal Family and the people of Qatar
@BabarYousafzai_ is a highly dedicated and hardworking professional. He visits the field daily, meets people, listens to their issues patiently and works sincerely for solutions. Always ready to sacrifice for Pak and fearless in exposing terrorists.Excellent aide to the Home mins
I’m literally so proud of my bestie @jamil_aimen right now
She went on Al-Qahera News today and killed that interview The confidence, the way she spoke, everything was just on point. You absolutely owned it yar So proud of you. This is just the beginning Keep shining my superstar
ایم این اے شمائلہ رانا صاحبہ کو سالگرہ مبارک
آپ کی سیاسی بصیرت، عوامی خدمت اور مضبوط قیادت نے ہمیشہ متاثر کیا ہے۔ اللہ پاک آپ کو صحت، خوشی اور کامیابیوں سے بھرپور زندگی عطا فرمائےآمین۔
آپ جیسے مخلص رہنما ہمارے لیے اور پارٹی کے لئےفخر ہیں۔اپ نے بہت مشکل میں ساتھ دیا
@Shamylaroy
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی صدارت میں کابینہ کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ بجٹ کی منظوری دے دی گئی۔ اس موقع پر وزیر مملکت کھیل داس کوھستانی بھی شریک تھے۔
@KesooMalKheealD
کابینہ اجلاس اپنی جگہ، لیکن اصل "پری میٹنگ بریفنگ" تو وزیرِ مملکت عبدالرحمان کانجو صاحب ہی د��تے ہیں 😄❤️
وزیرِ مملکت کھیل داس کوہستانی صاحب کے ساتھ ہنسی، محبت اور دلچسپ گفتگو سے بھرپور یہ لمحہ بتا رہا ہے کہ مضبوط رفاقت ہی کامیاب ٹیم کی اصل طاقت ہوتی ہے۔
@KesooMalKheealD
آج کے بجٹ سیشن میں کھئیل داس کوہستانی صاحب سب سے آگے نظر آئے۔2018 میں بھی اپنے قائدین کے لیے سیسہ پلائی دیوار تھے،اور آج بطور وزیر بھی جب احتجاج اور ہنگامہ آرائی ہوئی تو قائدین کے دفاع میں سب سے پہلےصفِ اول میں کھڑے تھے۔
عہدے بدل سکتے ہیں، وفاداریاں نہیں۔سلام ہے ایسی ثابت قدمی کو
مارکۂ حق کے حوالے سے وزیر مملکت کھئیل داس کوہستانی صاحب نے مودی کو ایسی جرات اور بےباکی سے للکارا کہ دہلی تک ہل کر رہ گئی، اور یہی ولولہ جوش آج پورے پاکستان کا نظر آرہا ہے۔
@KesooMalKheealD
My dear friend Aimen, on the ground since morning at Jinnah Convention Centre, reporting alongside global media, your dedication and professionalism are truly inspiring. So proud of you ❤️
@jamil_aimen
Pakistan Armed Forces destroy Camp Phoenix Taliban Ammunition Depot in Kabul. The Afghan Interim Government claimed a Drug Rehab Hospital was attacked.
#PakistanHameshaZindabad@CheckMate1_
تحریک انصاف کا رہنما وزیراعلی مریم نواز شریف کی مقبولیت کا اعتراف نہیں کر سکتا، کراچی میں شو کر لیں، پشاور میں کر لیں، عوامی سطح پر آوازیں آئیں گی کہ مریم نواز صاحبہ جیسی وزیراعلی چاہیئے، برطانیہ انکے کاموں کی تعریف کر رہا ہے۔
عمران خان نے 5 اگست کی کال دی، پورے پاکستان نے اسکو مسترد کیا، اسکے سارے MNA’s بھی یہاں بیٹھے گپیں لگا رہے ہیں، فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی قابلیت کو دنیا سراہ رہی ہے، عمران خان کی حیثیت بس جوتی پر لکھی قیدی نمبر 804 کی رہ گئی ہے، پچیس کروڑ عوام کشمیریوں کیساتھ ہے۔
اسلام آباد
پارلیمنٹ ہاؤس میں آج گورنر بلوچستان جناب شیخ جعفر مندوخیل صاحب اور اسپیکر قومی اسمبلی جناب ایاز صادق صاحب نے مولانا فضل الرحمان صاحب سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ملکی س��اسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیرِ مملکت برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی جناب کھیل داس کوہستانی صاحب کے سسر محترم کے انتقال پر دلی تعزیت۔ دعا ہے ک�� پسماندگان کو صبرِ جمیل حاصل ہو اور مرحوم کی روح کو سکون نصیب ہو۔ ہم اس دکھ کی گھڑی میں آپ کے ساتھ ہیں۔
@KesooMalKheealD