سمیہ عطاء شہانی ایم پی اے نے پنجاب اسمبلی میں لیہ میں تھیلیسیمیا کا شکار بچوں کیلئے اسمبلی فلور پر آواز اٹھائی
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے نوٹس لینے سمیہ عطا شہانی ایم پی اے کی خصوصی کاوش و محنت سے ڈی ایچ کیو لیہ میں تھلیسیمیا وارڈ کیلئے حکومت پنجاب نے گرانٹ کی منظوری دی تھی
وزیراعلٰی پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کے وژن کے تحت سمیہ عطاء شہانی ایم پی اے نے خواتین میں مویشی تقسیم کیے
خواتین کو بااختیار بنانے اور دیہی معیشت کو مظبوط کرنے کی جانب اہم قدم ہے
@MaryamNSharif@Somia_1234
ماہ جبین عباسی صاحبہ ایم این اے نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی
ماہ جبین عباسی صاحبہ ایم این اے نے اپنے علاقہ کی بھرپور نمائندگی کرتے ہوئے مسائل سے آگاہ کیا
خواتین ممبران قومی اسمبلی بھی ہمراہ موجود
@MahjabeenAbbasi
سمیہ عطاء شہانی ایم پی اے نے صوبائی وزیر صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر و بیت المال سہیل شوکت بٹ کے ہمراہ لیہ میں دھی رانی پروگرام کے تحت اجتماعی شادی کی تقریب میں شرکت کی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کی جانب سے ہر جوڑے کو 2 لاکھ روپے کی سلامی بذریعہ اے ٹی کارڈ فراہم کی گئی
الحمدللہ
وعدوں سے تکمیل تک کا سفر
سمیہ عطاء شہانی ایم پی اے نے چند روز قبل پنجاب اسمبلی میں لیہ میں قائم لائبریری فعال کرنے کا مطالبہ کیا
ڈی جی لائبریریز کا لیہ کا دورہ لائبریری کا تفصیلی معائنہ
سمیہ عطاء شہانی ایم پی اے کے مطالبہ پر لائبریری کو جلد از جلد فعال کردیا جائے گا
ممبران پنجاب اسمبلی اور سیکرٹری جنرل پنجاب اسمبلی کی کامن ویلتھ پارلیمنٹری ایسوسی ایشن (CPA) ایشیا ریجن کی ساتویں اور سی پی اے ایشیا و جنوب مشرقی ایشیا ریجن کی دوسری مشترکہ پارلیمانی کانفرنس میں شرکت
پاکستان سمیت مختلف ممالک سے پارلیمنٹرینز کی شرکت
@Qudsia_Zia_
سمیہ عطاء شہانی ایم پی اے نے پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی
سمیہ عطاء شہانی ایم پی اے نے لیہ کے مسائل کیلئے دن رات کوشاں ہے
پاکستان مسلم لیگ ن سے خواتین ممبران پنجاب پنجاب اسمبلی بھی ہمراہ موجود
@Somia_1234
سُمیہ عطاء شہانی ایم پی اے اور صاحبزادہ فیض الحسن لیہ کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں
سُمیہ عطاء شہانی ایم پی اے اور صاحبزادہ فیض الحسن کی صوبائی وزراء اور مختلف ڈیپارٹمنٹس کے سیکرٹری صاحبان سے ملاقاتیں کی
لیہ کے مسائل اور ترقیاتی کاموں سے آگاہ کیا
@Somia_1234
قدسیہ بتول ایم پی اے کی زیرصدارت پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ڈیزاسٹر منیجمنٹ کی اہم میٹنگ منعقد ہوئی
کمیٹی میٹنگ میں ممبران پنجاب اسمبلی و ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے نے شرکت کی
میٹنگ میں سیلاب،زلزلے سےنمٹنے کے اقدامات پر گفتگو ہوئی
@Qudsia_Zia_
پنجاب اسمبلی کے زیر اہتمام اسلام آباد میں منعقدہ ڈیولوشن سمٹ 2026 میں قدسیہ بتول ایم پی اے،سنبل مالک حسین ایم پی اے نے شرکت کی
یہ ڈیولوشن سمٹ قومی،بلدیاتی اور انتظامی امور کے حوالے سے منعقد کی گئی
@Qudsia_Zia_@SumbalMpa
بلال یامین ایم پی اے کی جانب سے ڈیولوشن سمٹ کے مہمان گرامی کے اعزاز میں عشائیہ
عشائیہ میں سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان قدسیہ بتول ایم پی اے سنبل مالک حسین ایم پی اے ممبران پنجاب اسمبلی و دیگر مہمانوں نے شرکت کی
@Qudsia_Zia_@SumbalMpa
خدمت میں عظمت
سمیہ عطا شہانی ایم پی اے نے پبلک سیکرٹریٹ لیہ میں اہلیان لیہ سے ملاقات کی
اہلیان لیہ کے مسائل سنے اور ان مسائل کے حل کیلئے اقدامات کیے
اہلیان لیہ نے مسائل کے حل پر شکریہ ادا کیا
@Somia_1234
سمیہ عطا شہانی ایم پی اے نے سیلاب زدہ ایریا بستی چانڈیہ لیہ کا دورہ کیا
سمیہ عطا شہانی ایم پی اے نے عمائدین علاقہ سے ملاقات کی
سمیہ عطا شہانی ایم پی اے نے سیلاب زدہ علاقہ میں تمام سہولیات کی فراہمی اور جلد از جلد پل کی تعمیر کیلئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی
@Somia_1234
سمیہ عطا شہانی ایم پی اے نے کارڈیالوجی وارڈ ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کا دورہ کیا
سمیہ عطا شہانی ایم پی اے نے مریضوں کی عیادت کی اور فراہم طبی سہولیات کے بارے استفسار بھی کیا
سمیہ عطا شہانی ایم پی اے نے مریضوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایات دیں
@Somia_1234
سُمیہ عطا شہانی ایم پی اے نے سید تقلین بخاری سابق ایم این اے اور ملک عبدالشکور سابق ایم پی اے کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر سے ملاقات کی
ملاقات میں ریڑھی بانوں کا وفد بھی ہمراہ موجود
سُمیہ عطا شہانی ایم پی اے نے ریڑی بانوں کے مسائل سے آگاہ کیا
@Somia_1234