یوتھیوں کے منہ پر مارنے والی وڈیو۔
کارگل ایک بلنڈر تھا اور غدارمشرف ذمہ دار۔
نوازشریف نے اپنے جن اداروں کی دنیا میں عزت بچانے کی کوشش کی وہی اسے بدنام کرنے پر قمر بستہ رہے۔
حمیدگل کے علاوہ بھی کئی جنرلز ریٹائر ہونے کیبعد یہ تصدیق کرچکے ہیں۔
@PTIofficial@ImranKhanPTI@SHABAZGIL
9 مئی ھوا لوگ گرفتار ھوئے ریاست نے اپنے لاڈلوں کو سزا دینے کی بجائے ویڈیوز بنوا کر چھوڑ دیا لاہور سے پی ٹی آئی کے میاں بیوی شاید صوبائی اسمبلی میں بھی تھے وہ 9 مئی کے حملوں میں ملوث تھے ریاستی ادارے نے لاتعلقی کی ویڈیو بنوا کر چھوڑ دیا چند ماہ بعد وہ دوبارہ سے پی ٹی آئی کے احتجاج میں گالم گلوچ کر رہے تھے سوفٹویئر اپڈیٹ کی پالیسی ھی آزاد کشمیر میں اپنائی جا رہی پچھلے احتجاج میں سزا دینے کی بجائے ایف آئی آر ختم کیں آج اُسکا نتیجہ دیکھ لیں پہلے سے زیادہ ریاست خلاف زہر اُگلا جا رہا
وفاق مالی دباؤ کا شکار ہے جہاں چند ماہ پہلے 900 فیصد تنخواہیں بڑھائی گئی ہیں وزرا کی مشیروں کی.. جبکہ پنجاب کے 60 فیصد عوام جنکی ماہانہ آمدن 40 ہزار سے بھی کم ہے ان پہ لگنے والا 700 ارب وفاق کو دیکر وفاق مظبوط ہو گا.
لکھ دی لعنت اے وئی ایسی ترتیب پہ اور ترتیب بنانے والوں پہ
ماشاءاللہ۔
اتنا بڑا واقعہ سانحہ بلدیہ ٹاؤن کے مجرمان جنکو سالہا سال پہلے سزائیں سنا دی گئ تھیں۔ آج سپریم کورٹ نے انکو باعزت بری کردیا۔ پندرہ بیس سال پرانا کیس تو ہوگا۔
صفائی میں بے غیرت مصطفی کمال کہہ رہا ھے آگ کسی نے لگائ نہیں تھی خود لگی تھی۔ مگر بے غیرت یہ نہیں بتا رہا کہ فیکٹری کے تمام دروازوں کو باہر سے کنڈی کس نے لگائ تھی۔ اور فیکٹری کے مالکان جان بچانے ملک سے کیوں بھاگے تھے۔
لعنت ایسے انصاف پر۔
اگر ایک پاکستانی کشمیر میں زمین نہی خرید سکتا تو ایک آزاد کشمیر کے شہری کو پاکستان میں زمین خریدنے کی اجازت کیوں ہے ؟
حق تو پھر یہ ہے کہ حق کی پوری بات کی جائے ؟
جب کہا جا رہا کشمیر کا جھنڈا الگ ہے وزیر اعظم الگ ہے صدر الگ ہے ہمیں مکمل خودمختاری دو مہاجروں کی سیٹیں مکمل ختم کر دو تو ساتھ یہ مطالبہ کیوں نہی کرتے کہ پھر آزاد کشمیر والوں کو پاکستان میں وہی سٹیٹس ہو جو ایک پاکستانی کا آزاد کشمیر میں ہے کوئی آزاد کشمیر کا رہائشی پاکستان میں نوکری نہی کرے گا جائداد نہی لے سکے گا کاروبار نہی کر سکے گا
یہ بھی مطالبہ کریں پاکستان کے میڈیکل کالج یونیورسٹیوں میں کشمیر کا کوٹا نہی ہو گا ہم پاکستان سے سستا آٹا نہی لیں گے ہم بجٹ کا تین سو ارب پاکستان کے منہ پر مارتے ہیں
اگر مطالبہ کرنا خودمختاری لینی تو مکمل لیں یہ مفت بری کو حقوق کا نام مت دیں
پنجاب حکومت وفاق کو 570 ارب روپے کی مالیاتی رعایت دے سکتی ہے ، پنجاب حکومت خزانے سے 11 ارب روپے بلوچستان کو دے سکتی ہے، پنجاب کے خزانے سے گلگت کو موبائل کلینک گفٹ کر سکتی ہے
مگر پنجاب میں اساتذہ کو تنخواہیں دینے کے لیے پیسے نہیں.
سوال کرو تو کہتے ہیں تم لوگ پراپیگینڈا کرتے ہو 😊
شوشل میڈیا " انڈین پنجاب کے وزیراعلی نے 11 ارب روپے یعنی پاکستانی 30 ارب کا پاور پلانٹ لگا کر 3 کروڑ لوگوں کی بجلی مفت کر دی ہے" ۔ 30 ارب سے 250میگاواٹ کا پاور پلانٹ لگتا ہے۔ اس سائنس سے 200 ارب سے بھی کم لگا کر پورے پاکستان کی بجلی مفت ہو جائے۔۔
عجیب
پاکستان اشرافیہ کی ایسی چراہگاہ بن چکا ہے جس میں عوام بیگار کاٹ رہے ہیں،وہ سارا دن ہل جوتتے، پانی لگاتے اور پنیری لگاتے ہیں،اور اشرافیہ کے اسوار اس چراہگاہ میں پہنچ کر سارا سبزہ چر جاتے ہیں اور گھاس پھونس بچ جاتا ہے۔
آپ کو چند مثالوں سے واضح کرتا ہوں، یہ شوگر ملز کے مالکان کون ہیں؟ یہ ہر سال حکومت سے سبسڈی کیسے لیتے ہیں؟ہر کابینہ ان کے حق میں قانون سازی کیسے کرتی ہے؟ ہر سال سرپلس پروڈکشن کیسے ہوتی ہے؟پھر وہ پروڈکشن غائب کیسے ہوتی ہے؟ پھر عوام کی جیب سے پیسہ چوری ہو کر کن کی جیبوں میں جاتا ہے؟
سیمنٹ کا نرخ کس طرح سے صرف ایک دو روپے کے فرق سے ملتا جلتا ہی کیوں ہوتا ہے؟جب کہ لاگت تو سب کی ایک سی نہیں ہوسکتی؟ بیس سال تک ہنڈا ایٹلس، ٹویوٹا پاکستان اور سوزوکی ایک ہی دن نرخ کیسے بڑھا لیتے ہیں؟ اور ان کا قیمت فروخت میں اضافہ ایک جتنا ہی کیوں ہوتا ہے؟
پاکستان کی تمام لارج سکیل انڈسٹری چند مخصوص ہاتھوں میں ہی کیوں ہے؟
کھاد کا کام کون کرتا ہے؟کھاد کے نرخ کون کنٹرول کرتا ہے؟کسانوں کے جیب سے پیسہ چوری کرکے کن کی جیبوں میں جاتا ہے؟
یہ کوئی ایسا معمہ نہیں ہے جو کسی بھی معاملہ فہم انسان سے چھپا ہوا ہو۔
ایسا کیوں ہے کہ الیکشن کی لاگت بیس کروڑ کے قریب پہنچ چکی ہے؟ یعنی اس کلب میں عوام کا کوئی بندہ شامل ہو ہی نہیں سکتا۔
اسمبلیوں میں آپ ایک درجن مڈل کلاس کے بندوں کی مثال دے سکتے ہیں؟
یہ جو لوگ پالیسی بناتے ہیں ان کا عوام کے مسائل سے کیا لینا دینا ہے؟ احسن اقبال، اسد عمر، خسرو بختیار، نوید قمر،اورنگزیب رمدے یا شوکت ترین کو کبھی زندگی میں ایک بار بھی معاشی تنگی محسوس ہوئی ہوگی؟
آپ کو کیا لگتا ہے کہ آنے والا بجٹ آپ کے لئے کوئی ریلیف لا سکتا ہے؟ آپ کی زندگیوں کو آسان بنائے گا یا آپ کے جہنم میں ایندھن کا اضافہ کرنے کی کوشش ہی ہوگا؟پچھلے دس سال میں آپ کسی ایسی قانون سازی کا بتا سکتے ہیں جس کا عوام کو براہ راست کوئی فائدہ ہوا ہو؟
آپ کو لگتا ہے کہ الیکشن کو سستا کرنا قانون ساز اسمبلی کے لئے مشکل کام ہے؟ ملک کی تینوں بڑی جماعتیں ایسے بلدیاتی نظام کے خلاف کیوں ہوں جس میں مالی اختیارات نیچے چلے جائیں؟ اور عام آدمی سٹیک ہولڈر بن جائے؟
ابھی چند ذہنی غلام آ کر آپ کو بتائیں گے کہ اگر عمران خان کو نہ ہٹایا جاتا تو سب ٹھیک ہوجاتا، کچھ کہیں گے کہ تیرہ سے اٹھارہ تک ملک اوپر اٹھ رہا تھا اور کچھ احمق ترین لوگ آپ کو بتائیں گے کہ صرف جاگیرداروں کی ایک جماعت کو ہی علم ہے کہ معیشت اوپر کسیے جانی ہے۔
یہ سب رانگ نمبرز ہیں،جھوٹے ہیں، فراڈ ہیں۔
کامران طفیل
پی پی نے بجٹ کے چکر میں گلگت بھی لے لیا ، ساتھ میں اپنے فنڈ بھی بڑھا لیے ، نہریں بھی رکوا لیں ، بینظیر انکم سپورٹ کے پیسے بھی بڑھ رہے ہیں
جبکہ نون کے لئے بجٹ کے سخت فیصلوں عوام پر مزید ٹیکس اور عوام کی گالیاں اور لعنتیں ہی ملیں گی اور پی پی میڈیا پر بیٹھ کر بجٹ پر عوام دشمن اقدامات پر تنقید کر کے سیاسی فائدہ بھی لے گی
چاچو کی سیاست کے ثمرات
تیرا لٹیا شہر بھنبھور ، نی سسیے بے خبرے (مریم نواز)
آپ کے پی کے سرکاری دستاویزات چیک کریں۔ 2013 سے 2019 تک پی ٹی آئی نے 57 ہزار سے زیادہ سکول ٹیچرز بھرتی کیے۔ بعض رپورٹس کے مطابق برطانوی امدادی پروگرام DFID کے تحت بھی 45 ہزار سکول ٹیچر بھرتی ہوئے۔ ان میں اکثریت پی ٹی آئی کے ہارڈکور ورکرز تھی۔ انہی ٹیچرز نے انتخابی ڈیوٹیاں دیں اور پی ٹی آئی کے پی میں دو تہائی اکثریت سے جیت گئی۔
دوسری طرف نون لیگ نے مریم نواز کے دو سال میں پہلے سے بھرتی شدہ ٹیچرز بھی نکال دیے۔ پینشن اور تنخواہ پر کٹ لگا کر تین لاکھ سرکاری ٹیچرز کو ناراض کر دیا وزیر تعلیم پنجاب روز ان ٹیچرز کے خلاف مہم چلواتے اور یہی استاد الیکشن ڈیوٹی دیں گے ۔ مہنگے پیٹرول اور بجلی کے بلوں سے عوام ناراض ہے۔ ان حالات میں نون لیگ کو پنجاب سے الیکشن لڑنا ہے۔
کج شہر دے لوگ وی ظالم سنڑ ، کج مینوں مرن دا شوق وی سی
ایکدفعہ میں نے ایک تھریڈ لکھا تھا 8 اکتوبر 2005 زلزلے بارے جس میں ماما کے کشمیری کک بارے بتایا تھا کہ وہ کہتا تھا کہ لوگوں نے بکریوں کو دبا کر قبریں بنا کر ایڈ وصول کی تھی۔۔
اب بھی یہی ہو رہا۔۔۔
ایسی ہی خصلت ہے انکی ۔۔
انکو الگ کر دیں انکی کھرک مٹھی ہو
نفخر باستضافة حفل استقبال أول طائرتين من أسطول #طيران_الرياض من طراز بوينج 787 دريملاينر، في محطة تاريخية تعكس تسارع جاهزية الناقل الوطني الجديد، بما يدعم مستهدفات #رؤية_السعودية_2030
ويعزز الربط الجوي للمملكة بالعالم.
We are proud to host the reception ceremony for the first two Boeing 787 Dreamliners joining the @RiyadhAir fleet, marking a historic milestone that reflects the rapid progress of the Kingdom’s new national carrier. This achievement supports the goals of #SaudiVision2030 and strengthens Saudi Arabia’s global air connectivity
🔹️ جب انڈیا سے لڑنے, اسے شکست دینے اور اسکی بار بار کی دھمکیوں پر چیلنج دینے کا کانفیڈنس ہے
🔹️ جب ایران امریکہ جنگ رکوانے کیلئے براہ راست امریکہ کا ہاتھ روکنے کا کانفیڈنس ہے
🔹️ جب ہزاروں میل دور جا کر سعودی عرب کا دفاع کرنے کا کانفیڈنس ہے
🔹️ جب اقوام متحدہ (سلامتی کونسل) میں اسرائیل کی بکواسیات کا براہ راست ٹھوک بجا کر جواب دینے کا کانفیڈنس ہے
🔸️ تو پھر آئی ایم ایف سے جان چھڑوانے کا کانفیڈنس کیوں نہیں ہے....؟؟؟
🔺️ آپ بیشک انڈیا کی مار لگائیں, ایران کو بچائیں, سعودی عرب کو بچائیں لیکن خدارا اپنے ملک کے غریب عوام کو پہلے بچائیں 🙏🙏
المیہ دیکھیں کہ آزاد کشمیر کے مظاہرین کو جن نشستوں پر اعتراض ہے وہ ان مہاجرین کی نمائیندگی کیلئے مختص ہیں جو مقبوضہ کشمیر سے آئے ہیں اور یہ انکو کشمیری ماننے کو تیار نہیں، اور انکا آزاد کشمیر پر حق ماننے کو تیار نہیں، کہتے ہیں ہمارے کشمیر سے مقبوضہ سے آئے مہاجرین کو بھی نوکریاں ملتی ہیں جبکہ پاکستان میں مقبوضہ سے آئے مہاجرین اور آزاد کشمیر کے رہائشیوں کو بھی نوکریاں ملتی ہیں اس پر کسی کو اعتراض نہیں نہ صرف نوکریاں بلکہ جائیداد اور کاروبار بھی پاکستان میں ہیں (کبھی پاکستانیوں نے بھی اعتراض نہیں کہا بلکہ پاکستانیوں کو تو اب احساس دلایا جا رہا ہے کہ کشمیری ان سے الگ قوم ہیں ہم تو انکو پاکستانی سمجھتے آئے ہیں) جب پوچھا جائے کہ بھارت نے جب مقبوضہ کشمیر کو آئین کا حصہ بنایا تو آپ نے کتنے احتجاج کئے یہ بتائینگے کہ یہ تو پاکستان کی ڈیوٹی تھی، کشمیر کاز کیلئے کیا کر رہے ہیں تو بتائینگے کہ یہ پاکستان کی ڈیوٹی تھی، سارے فرائض پاکستان کے ہیں آپکے صرف حقوق ہیں؟
منگلا ڈیم مفت میں نہیں بنا اس کے بدلے انکو پنجاب میں زمینیں دی گئیں انگلینڈ میں انکو منتقل کیا گیا انکو مفت والے حساب سے بجلی ملتی پھر بھی احتجاج کرتے جبکہ پنجاب میں کسان کو گندم کے لیے کوئی سبسڈی نہیں ملتی
ہم اتنی دیر سے نعرے مارتے آ رہے ہیں کہ کشمیر بنے گا پاکستان، اب وقت آ گیا ہے کہ اسے پاکستان کا حصہ بنا دیں کشمیریوں کی اکثریت بھی یہی چاہتی ہے گلگت بلتستان کو بھی پاکستان میں شامل کریں، متنازعہ علاقہ، متنازعہ علاقہ والے راگ الاپنا چھوڑیں، یہ تب کی باتیں تھیں جب بھارت نے آرٹیکل ۳۷۰ ختم نہیں کیا تھا
@Lahoremylove@GovtofPunjabPK اے حق کڑک ہویا پیا اے، آنڈیاں تے بٹھا لؤ شاید کوئی چوچے نکل آنڑ۔
اونج تے اے کسے وڈے کن جڑ تے لاگو کر نئی سکدے سوائے تاڑیاں مارنڑ دے۔
پاکستان میں اتنے کشمیری ہیں کہ کبھی گمان ہی نہیں گزرا کہ یہ کوئی غیر ہیں اور اور انہیں بھی پاکستانیت اپنے کشمیری ہونے سے زیادہ عزیز ہے اب جبکہ نفرت کے بیوپاری میدان میں نکلے ہیں تو ایسے لگتا ہے گویا ہم کوئی دو الگ قومیں ہیں کشمیریوں کو دوہرے فائدے ہیں بحیثیت کشمیری وہ آزاد کشمیر میں جائیداد رکھ سکتے ہیں کاروبار کر سکتے ہیں نوکری کر سکتے ہیں ووٹ دے سکتے ہیں اور یہ سب کام وہ پاکستان میں بھی کر سکتے ہیں لیکن پاکستانیوں کو اسطرح کشمیر میں کوئی حقوق حاصل نہیں لیکن پھر بھی مصائب ایسے بیان ہوتے ہیں گویا کوئی قیامت آئی ہے