There are things, that I remember-
And things that I, do not forget-
Of the two I often wonder..
Which one's the one I more regret?
The happy hours that could not last?
Or the sad ones, that were long held?
And what of those bits in-between
That left me in eternal debt-
May25,22
ہر کسی کی نعمتیں بھی الگ ہیں ہر کسی کی آزمائشیں بھی ہر کسی کی کہانیاں الگ ہے سبق الگ ہیں ۔کبھی کسی اور دیکھ کر یہ مت سوچیں کہ میں محروم ہو ، آپ پر بھی آپ کے رب کی بہت عطا ہے ۔۔۔۔ہر حال میں رب العزت کا شکر ادا کریں 😍🤲
جب زلیخا نے یوسؑف کو بہکانا چاہا تو تمام دروازے بند تھے۔حضرت یوسؑف کو پتا تھا تمام دروازے بند ہیں آپ پھر بھی دروازوں کی طرف لپکے ایک ایک کر کےسارے دروازے کھلتے گئے۔جب کبھی تمہیں لگے کہ تمہارے لئے دروازے بند ہیں تو بس اتنا جان لینا تمہارا اور یوسؑف کا خدا ایک ہی ہے ♥️🤲