@TalhaEjaz07ee@MUzairMohiuddin And you know Qisas is right of the family according to Quran, who dare to Say Ali ra is not taking decision according to Quran. No one !. It mean political Decisions are tkn in the cntext of situation, Ali RA was the caliph so he has the power to take decision acrding to situatio
another Murree story is that once i was preparing for my exam so sab ghar walay so gaye aur only i was awake i finished my work and bed main ghuss gyi to sleep and i was half asleep when i heard azaan in a v shrill sound, it was around 1:30 ya 2 bajay wala time and that sound 1/2
جواد نقوی کو "معتدل" کہہ کر اتحادِ امت کے پلیٹ فارم پر لانے والوں سے ہم ایک واضح سوال کریں گے کہ جس شخص کے نزدیک حضرت معاویہؓ قابلِ تکریم نہیں، وہ آپ کے نزدیک اپنے پروگرام میں بلانے اور قابل تکریم کس بنیاد پر بن جاتا ہے ؟
میں نے پہلے بھی "اعتدال" کے لبادے میں چھپے اس تعصب کے ٹوکرے کو اتحادِ امت کے پلیٹ فارم پر نہیں آنے دیا، اور ان شاء اللہ آئندہ بھی
پہرہ جاری رہے گا ان شاءاللہ
✍️ مفتی ابو محمد عفی عنہ
یہ دو ٹکے کا باندر بتا رہا ہے کہ کون تکریم کے قابل ہے یا کون نہیں۔
جن صحابہ کے بارے میں قرآن میں اللہ فرماتا ہے کہ میں ان سے راضی وہ مجھ سے راضی۔۔۔۔۔ جن کے بارے میں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ
"اگر تم کسی کو صحابہ کرام پر عیب جوئی کرتے اور ان کے مرتبے کو گھٹاتے ہوئے دیکھو تو سمجھ لو کہ وہ زندیق (ملحد) ہے، کیونکہ قرآن و حدیث سب صحابہ ہی کے ذریعے ہم تک پہنچے ہیں۔ ان پر الزام لگانا گویا قرآن و حدیث کو باطل قرار دینا ہے۔
سنن ترمذی میں ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ
"میرے صحابہ کے بارے میں اللہ سے ڈرو، میرے صحابہ کے بارے میں اللہ سے ڈرو! انہیں میرے بعد (تنقید اور ایذاء کا) نشانہ نہ بناؤ۔ پس جس نے ان سے محبت کی، تو اس نے میری محبت کی وجہ سے ان سے محبت کی، اور جس نے ان سے بغض رکھا، تو اس نے میرے بغض کی وجہ سے ان سے بغض رکھا۔ اور جس نے انہیں اذیت پہنچائی، اس نے مجھے اذیت پہنچائی، اور جس نے مجھے اذیت پہنچائی، اس نے اللہ کو اذیت پہنچائی، اور جس نے اللہ کو اذیت پہنچائی، تو اللہ عنقریب اسے پکڑ لے گا۔"
Residents of G-6 sector are locked in their houses since morning in the name of secuity..
A surgeon was called to hospital for emergency procedure but could not leave street 21. A friemd of mine tryimg to take his ailing kid to hospital but he is not allowed to leave street.
Grave mismanagement on part of @dcislamabad and @ICT_Police on 9th Muharram this time as previous year the situation was better as residents were given designated entry exit after security check.
Residents, patients, ambulances, elderly citizens, and even pedestrians are being denied entry and exit.
Police are misbehaving with lawful residents, while not a single accessible route has been kept open. Security cannot come at the cost of basic human rights and public safety.
#ایف_آئی_ار درج کی جائے ان دونوں پر
ریحان طارق کی پوڈکاسٹ میں انتشاری ، فسادی اور اشتعال انگیز مقرر جواد نقوی نے سیدنا امیر معاویہؓ کی شان میں گستاخانہ اور توہین آمیز گفتگو کر کے کروڑوں مسلمانوں کے جذبات مجروح کیے ہیں۔ محرم الحرام، جو حرمت، صبر کا مہینہ ہے، اسے نفرت، توہین، تکفیر اور صحابۂ کرامؓ پر تہمتوں کے لیے استعمال کرنا ناقابلِ برداشت ہے۔
ایسے شر انگیز بیانات نہ صرف فرقہ واریت کو ہوا دیتے ہیں بلکہ ملک کے امن و امان کے لیے بھی خطرہ ہیں۔ پوڈکاسٹ کے میزبان ریحان طارق نے بھی اس گستاخانہ گفتگو کو پلیٹ فارم فراہم کر کے برابر کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ ریاستی اداروں اور قانون نافذ کرنے والے حکام کو چاہیے کہ فوری نوٹس لیتے ہوئے جواد نقوی اور ریحان طارق کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی کریں تاکہ آئندہ کسی کو مقدس شخصیات کی توہین اور مسلمانوں کے جذبات سے کھیلنے کی جرات نہ ہو۔