ہروہ شخص کافرہےجو ختم نبوت مُحَمَّدﷺکاانکاری ہے۔حضرت محمدﷺ اللہ کے آخری نبیؑ ہیں۔حضرت محمدﷺ کے بعدنا کوئی نبی آیا ہےاورنا تاقیامت کوئی نبی آئےگا۔یہی ہماراایمان ہے۔
اللہ ہدایت عطاکرے ان پرجو خاتم النبین سرور دوجہان امام الانبیاءحضرت مُحَمَّد ﷺکےآخری نبی ہونےپریقین نہیں رکھتا۔
یہ دگڑدلہ آج بلوچ سرمچار سے کشمیری علیحدگی پسند بن گیا ہے۔
جس پنجاب کے خلاف یہ اپنی اندر کی غلاظت نکال رہا اگر کوئی پنجابی بھی پاکستان کو گالی دے گا یہ اسے اپنا باپ بنائے گا۔۔ہم نے اس کتے کے پتر کو پرائم ٹائم سلاٹ دیا ہوا قوم کے اذہان خراب کرنے کےلئے
پنجاب حکومت وفاق کو 570 ارب روپے کی مالیاتی رعایت دے سکتی ہے ، پنجاب حکومت خزانے سے 11 ارب روپے بلوچستان کو دے سکتی ہے، پنجاب کے خزانے سے گلگت کو موبائل کلینک گفٹ کر سکتی ہے
مگر پنجاب میں اساتذہ کو تنخواہیں دینے کے لیے پیسے نہیں.
سوال کرو تو کہتے ہیں تم لوگ پراپیگینڈا کرتے ہو 😊
پاکستان کا وزیر اعظم کشمیری
ڈپٹی وزیر اعظم کشمیری
وزیر دفاع کشمیری
وزیر اعلی پنجاب کشمیری
فوج میں 7 جرنیلوں کا تعلق کشمیر سے
آٹا: 2100 روپے من جو پنجاب میں 7000 روپے من ہے
بجلی: 3 روپے یونٹ
اب بنیادی حق یہ چاہئے کہ مقبوضہ کشمیر کے 30 لاکھ مہاجرین کو کشمیری نا مانو۔
واہ واہ
جب کہا جا رہا کشمیر کا جھنڈا الگ ہے وزیر اعظم الگ ہے صدر الگ ہے ہمیں مکمل خودمختاری دو مہاجروں کی سیٹیں مکمل ختم کر دو تو ساتھ یہ مطالبہ کیوں نہی کرتے کہ پھر آزاد کشمیر والوں کو پاکستان میں وہی سٹیٹس ہو جو ایک پاکستانی کا ��زاد کشمیر میں ہے کوئی آزاد کشمیر کا رہائشی پاکستان میں نوکری نہی کرے گا جائداد نہی لے سکے گا کاروبار نہی کر سکے گا
یہ بھی مطالبہ کریں پاکستان کے میڈیکل کالج یونیورسٹیوں میں کشمیر کا کوٹا نہی ہو گا ہم پاکستان سے سستا آٹا نہی لیں گے ہم بجٹ کا تین سو ارب پاکستان کے منہ پر مارتے ہیں
اگر مطالبہ کرنا خودمختاری لینی تو مکمل لیں یہ مفت بری کو حقوق کا نام مت دیں
پنجاب میں آزاد کشمیر والوں کے لیے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج میں 39 نشتیں ہیں یہ پنجاب کے بچوں کا حق مار کر دی جاتی ہیں کشمیر میں اپنے چار میڈیکل کالج ہیں تین سرکاری ایک پرائیوٹ تو ان کو پنجاب میں سیٹیں کیوں دی جا رہی ہے ؟
اگر مہاجروں کی سیٹیں نہی تو یہ 39 میڈیکل نشستیں بھی پھر ان کشمیری مہاجرین کا حق جو اس وقت اپنی ریاست سے محروم ہیں جن کو نا یہ آزاد کشمیر والے قبول کر رہے نا انڈین کشمیر والے تو اصل مظلوم تو وہ ہیں اصل قربانی ان کی ہے
اگر ایک پاکستانی کشمیر میں زمین نہی خرید سکتا تو ایک آزاد کشمیر کے شہری کو پاکستان میں زمین خریدنے کی اجازت کیوں ہے ؟
حق تو پھر یہ ہے کہ حق کی پوری بات کی جائے ؟
یہ نہیں ہوسکتا کہ تنخواہ اور پنشن بھی پاکستان سے لین اور بکواس پہ پاکستان پہ کریں اگر آپ میں اتنی ہمت ہے تو ہندوستان کی طرف رخ کریں لگ پتہ چائے گا پاک فوج ہماری حفاظت کے لئے موجود ہے اور آپ صبح شام گالیاں دیں گالیوں کی بھی ایک حد ہوتی جو وہ حد کراس کرے گا خود زمہ دار ہوگا
The CCTV footage from Rawalakot CMH exposes the brutal reality of the JAAC. Labeling themselves as peaceful protestors, their vicious attacks on injured police and FC personnel inside a hospital reveal their true, violent nature. These agitators stand exposed.
کشمیر میں موجودہ حقوق کی تحریک کو سمجھنے کے لئے آپ کو کچھ انتظار کرنا ہو گا۔ وہاں حکومت کس کی بنوائی جاتی ہے اور وہاں کا صدر کون لگتا ہے۔ یہ دونوں فریق موجودہ حالات کو خراب کرنے کے ذمہ دار ہیں دونوں فریقین آپ کے سامنے بے نقاب ہو جائیں گے۔
انشااللہ
پنجاب میں یونورسٹی کے ہر پروگرام میں ایک سیٹ آزاد کشمیر والوں کے لئے جو بغیر میرٹ کے ملتی ہے انجئرنگ میں 25 سیٹیں ہیں ایکشن کمیٹی مہاجرین کی سیٹیں ختم کروا رہی تو یہ سب سیٹیں بھی پنجاب کے منہ پر مارے اعلان کرے آئیندہ کوئی آزاد کشمیر والا یہ خیرات کی سیٹیں نہی لے گا
جس طرح فرانس نے بلوائیوں کی بنیادی شہریت منسوخ کی
جس طرح برطانیہ نے بلوائیوں کو تہس نہس کیا
جس طرح ترکیہ نے باغیوں کا قلع قمع کیا
اسی اصول کے مطابق ان دہشتگردوں کو ریاست مخالف سرگرمیوں پر قرار واقعی سزا دی جائے تاکہ آئندہ کوئی بھی بیرون فنڈنگ سے کشمیر کاز کو نقصان نہ پہنچا سکے
ایک بات کھوپڑی میں گھوم رہی ہے!!
آزاد کشمیر کی کل نشتیں 53 ہیں جن میں سے 12 مقبوضہ کشمیریوں کی ہیں۔ کلعدم ایکشن کمیٹی کا دعوی یہ ہے کہ یہی 12 سیٹیں پاکستان کی ایما پر آزاد کشمیر میں حکومت بناتی اور بگاڑتی ہیں لیکن یہ مداخلت بند ہونی چاہئے۔
پہلے تو سمجھ نہیں آتی کہ 12 اراکین باقی 43 اراکین سے فیصلے کیسے کرواسکتے ہیں۔ دوسری اگر پاکستان کی مداخلت کی ہی بات ہے کہ جن 43 سیٹوں پر آزاد کشمیر کے اپنے لوگ منتخب ہوتے ہیں وہ یا ن لیگ سے ہوتے ہیں، یا پیپلز پارٹی سے اور یا پی ٹی آئی سے۔ یہ تینوں تو پاکستان کی سیاسی جماعتیں ہیں نا؟ تو جب ان 43 پاکستانی سیاسی جماعتوں کے منتخب اراکین پر اعتراض نہیں تو مقبوضہ کشمیر کی 12 سیٹوں پر کیوں؟
اور آخر میں دوبارہ وہی بات کہ اگر "کشمیر بنے گا پاکستان" تو مداخلت پر اعتراض ہی کیوں؟ خاص کر جب آزاد کشمیر کو کھلاتا ہی پاکستان ہے اور وہ مقبوضہ کشمیر کا پانی پیتے ہیں۔ لیکن اگر نہیں بنے گا، تو پاکستان کے ہزاروں ارب روپے اور لاکھوں جانیں کس کھاتے میں؟ انکا حساب ہمیں کون دے گا؟
#PakArmy
#راولاکوٹ
جسطرح جسم میں انسولین کی ضرورت ہوتی ہے لیکن اگر اسکی مقدار ایک خاص حد سے بڑھ جائے تو وہ کینسر کا سبب بھی بن جاتی ہے اور کینسر اعلان کرکے نہیں آتا اسی طرح جمہوریت میں پاپولزم کی ایک خاص مقدار حکمرانوں کا محاسبہ کرنے کیلئے اور لوگوں کے جذبات کی ترجمانی کیلئے ضروری ہے لیکن اگر پاپولزم خاص مقدار سے بڑھ جائے تو وہی جمہوریت کی موت کا سبب بنتی ہے
آپ میں سے ہر بندہ سی ایم ایچ راولاکوٹ میں زخمی سکیورٹی اہلکاروں اور سویلین مریضوں کی بےحرمتی کی ویڈیوز لگائیں اور ارباب اختیار کے مردہ ضمیر جگانے کی کوشش کریں۔
ان بےغیرت غداروں کے ساتھ کسی قسم کی نرمی نہ کریں ہر قسم کی مراعات سبسڈی ، کوٹہ بند کریں۔
متشدد غداروں کو ٹھکانے لگائیں
یہ وہ برطانیہ میں بدنام زمانہ روچڈیل گرومنگ گینگز تھا جو کم عمر لڑکیوں کو جنسی استحصال کا نشانہ بناتا تھا اور اُنکو نشے پر لگا کر بلیک میل کرتا تھا ان میں زیادہ تر کا تعلق دس ہزار سالہ تاریخ والے میرپور آزاد کشمیر سے تھا انکے پاس پاسپورٹ پاکستانی تھے اس لیے دنیا میں بدنام پاکستان ھوا اب یہ برطانیہ کی جیلوں میں سڑ رہے ہیں
ایکشن کمیٹی کا شکریہ جسکی وجہ سے بہت سی باتیں ہمارے سامنے آئیں۔
🚨 آزاد کشمیر حکومت کی کل آمدن 60 ارب سالانہ کے قریب ہے جبکہ آزاد کشمیر کا بجٹ 300 ارب کا ہے۔ پھر اسکے باوجود ایکشن کمیٹی کہتی ہے کہ پاکستان ہمارے نام پر ڈالر کھا رہا۔
میرے خیال میں یہ اس جتھے کی غلط فہمی دور کرنے کا وقت ہے۔
باقی کشمیری اور پاکستانی عوام ایک ہیں اور انشاءاللہ کشمیر بنے گا پاکستان 🇵���
وہی پرانا طریقہ واردات
وہی قتل عام والا جھوٹ
وہی حکومت کی وضاحتیں اور مدافعتیں
وہی ترقی کے باوجود مختلف عہدوں پر قابض افسروں کے اثاثے
وہی سوشل میڈیائی لاگرتھم
وہی ان یوتھڑوں کے مقابلے کے نام پر فارم ہاوسز
وہی بہانے کہ "ان کا سوشل میڈیا پر قبضہ ہے"
وہی اربوں روپے کا مزید مطالبہ
وہی پرانا تماشہ
چاچو اور حافظ صاحب مل کے جو عزت کماتے ہیں
یہ نیچے سارے مل کر اسے ٹھکانے لگاتے ہیں
جو ان نالائقوں کی نشاندہی کرے
اسے محفل سے باہر بھگاتے ہیں
ساری توانائیاں اس پر لگی ہوئی ہیں
صبح بخیر زندگی
ایکشن کمیٹی سے منسلک لوگوں کی پاکس��ان میں جائدادیں ضبط کریں انکے خاندان کی کشمیر اور پاکستان دونوں نوکریاں ختم کریں ورنہ ایک اور ٹی ٹی پی کےلئے تیار رہیں۔