ؐفیسکو افسران کی معطلیاں
فیسکو صارفین سے ناروا سلوک اور فرائض میں غفلت، 3 ایس ڈی اوز معطل۔
چیف ایگزیکٹو فیسکو انجینئر محمد عامر کے حکم پر معطلی کے نوٹیفکیشن جاری۔
ایس ڈی او ملت ٹاون وسیم باری، ایس ڈی او بخاریاں شقت اللہ اور ایس ڈی او لالیاں آصف شہزاد شامل۔
@MoWP15 گیپکو کینٹ سرکل ڈسکہ سب ڈویژن نمبر 4 کی فرعونیت بدمعاش غنڈہ گردی عروج پر گھریلو میٹر لگوانے کے لیے رشوت نہ دینے کمپلینٹ کرنے پر دفتر بلا کر ذلیل خؤار دھمکیاں گھر بھی بندے بھجوا کر دھمکیاں میٹر نہیں لگانا نوٹس لیا جائے @magmmz@MoWP15@Official_PetDiv@crc_gepco@gepcoinfo
تھانہ شاہ پور کی حدود ویڈیو وائرل معاملہ
چوکی پخہ غلام پولیس اور ابابیل سکواڈ نے چھاپہ زنی کی
چھاپہ زنی میں ایس ایچ او عبدالعلی اور چوکی انچارج نہیں ہے بلکہ چوکی سٹاف اور ابابیل پولیس نے مطلوب راہزن کی گرفتاری کیلئے چھاپہ لگایا جس کے دوران راہزن کے چچا کیساتھ واقعہ پیش آیا
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
نہایت آفسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کے سابقہ وفاقی وزیر مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف محترمہ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان صاحبہ کی والدہ رضاۓ الہی سے وفات پا گئیں ہیں.
نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا.