Disclaimer: you can disagree or disagree within the boundaries of ethics..
👇🏼
یہ 2013 سے 2017 تک نواز شریف حکومت جو کہ دو تہائی اکثریت سے ائی تھی ہر شعبے میں بہترین کارکردگی تھی معیشت کنٹرول میں تھی ڈالر 100 روپے اور پٹرول 61 روپے مہنگائی کنٹرول میں تھی دہشت گردی کنٹرول میں تھی پڑوسی ممالک کے ساتھ تعلقات بہتر ہو رہے تھے تجارت بہتر ہو رہی تھی باجوہ فیض اور راحیل شریف کو بیٹھے بیٹھے کسی کیڑے نے کاٹا اور انہوں نے عمران خان کو لانچ کر دیا عمران خان کی حکومت کو چار سال ہوئے معیشت اور ہر ادارہ خارجہ پالیسی سب اشارئیے نیچے کی طرف گئے پھر اس کو ہٹا کر شہباز شریف کو کرسی دے دی گئی شہباز شریف سے نامعیشت کنٹرول ہو رہی ہے نہ بیوروکریسی کنٹرول ہو رہی ہے شہباز حکومت نے وفاق میں ا کر عوام کا مزید برا حال کیا سمجھ نہیں اتا سپورٹ کس کو کرنا ہے ؟فوج کو سپورٹ کریں ؟ عمران خان کو سپورٹ کریں؟ شہباز شریف کو سپورٹ کریں ؟سب کے سب معیشت کے لیے اور عوام کی بہتری کے لیے ناکام ثابت ہوئے ملک کے موجودہ معاشی تباہی کا ذمہ دار سیاست دان بیوروکریسی فوج اسٹیبلشمنٹ عدلیہ یہ سب ہیں۔
پوری دنیا تیل کی قیمتوں میں اضافے کا شکار ہے لیکن جو بندر تماشہ شہباز حکومت نے لگایا ہوا ہے، پوری دنیا میں کسی ملک نے نہیں لگایا۔ ہر چوبیس گھنٹے بعد عوام کا غیض و غضب، نواز شریف کا ووٹ اور مریم نواز کی کارکردگی تباہ۔ دارا شکوہ کے بعددوسرا بڑا انتقام ہے بھائی کا بھائی سے۔
Following intensive talks, we are pleased to announce that the Peace Deal between the United States of America and Islamic Republic of Iran has been REACHED. Both sides have declared the immediate and permanent termination of military operations on all fronts, including in Lebanon.
The official signing ceremony will be on Friday, 19 June in Switzerland.
We would like to thank the United States of America and the Islamic Republic of Iran for their commitment to finding a diplomatic solution to the conflict. We would also like to extend our sincere appreciation to our brothers in this mediation effort, the great leadership of State of Qatar, for their support in reaching this agreement. I would also especially thank the visionary leadership of Kingdom of Saudi Arabia and Republic of Türkiye for their immense contributions in this regard.
With the agreement now in place, mediators will facilitate a series of meetings this week. These pre-implementation discussions will lay the foundation for the technical talks and the official signing ceremony.
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi
بجلی بلوں پر فکسڈ چارج ایک بھتہ ہے ایک ڈاکا ہے ایک ظلم ہے ہر کسی کو جو بل دیتا ہے اس پر بھرپور احتجاج کرنا چاہیے تاکہ حکومت عوام کی کھال اتارنا بند کرے
الیٹ حکمران کو غریب کا عام پاکستانی کا احساس نہی ہے
وفاق کے زیر انتطام بجلی تقسیم کار کمپنی @MEPCO2DGK اسقدر بے حس ہو چکی ہے عوامی شکایات کو دور کرنے میں مکمل ناکام ہے۔ 10 بجے سے بجلی خراب ہے تاحال کوئی پرسان حال نہیں ہے۔وزیراعظم صاحب خدارا ان تھکڑ کمپنیوں سے جان چھڑائیں۔
@CMShehbaz@MepcoA@MEPCOOFFICAL@MoWP15
@Aadiiroy2 عادی بھائی یہ اپنی من پسند جگہوں پہ غیر قانونی ناکے لگا لیتے ہیں اور عوام کی جیب پہ چھریاں پھیرتے ہیں۔ جنوبی پنجاب میں ان کا معمول بن چکا ہے۔۔ ٹریفک وارڈن صرف بڑے شہروں تک کچھ بہتر ہے۔ باقی آوے کا آوا بگڑا ہوا ہے۔🥱
پاکستان میں بجلی پیدا کرنے کی زیادہ صلاحیت مگر بحران غلط کیے فیصلوں کی وجہ سے ہے ایسے میں سولر لوگوں نے لگوایا یہ واحد پالیسی جس کی دنیا نے تعریف کی اب الیٹ حکمران کلاس کے نجی بجلی گھروں کے لیے عام لوگوں پر ظلم کے پہاڑ توڑنے لگے سولر کا لائسنس وہ بھی انتہائی مہنگا لینا ہو گا
یہ حکومت قسم کھا کر بیٹھی پاکستان کی عوام کو سکھ نہی دینا ہے
بجلی کے بلوں میں میٹر رینٹ کا نیا بوجھ، شہری سراپا احتجاج
ملک بھر میں بجلی کے بلوں میں 600 سے 2000 روپے تک میٹر رینٹ شامل کیے جانے پر شہریوں کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آ رہا ہے۔
عوام کا کہنا ہے کہ جو میٹر انہوں نے اپنی جیب سے خریدے، اسی کا کرایہ بھی ان سے وصول کیا جا رہا ہے جو سمجھ سے بالاتر ہے۔
شہریوں نے سوال اٹھایا ہے کہ آخر یہ اضافی چارجز کس بنیاد پر لیے جا رہے ہیں، جبکہ پہلے ہی مہنگائی اور بھاری بلوں نے عوام کو مشکلات سے دوچار کر رکھا ہے۔
متاثرہ افراد نے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ اس معاملے کی وضاحت کی جائے اور غیر ضروری چارجز کو فوری ختم کیا جائے۔