جعلی فارم 47 پر جعلی سیٹ پر بنی جعلی ٹک ٹاکر پنامہ نانی سی ایم تم جیسی بوٹ پالشی اور سفاک عورت جسکو عورت کہنا بھی عورت کے مقام کی توہین ہے جو عوام کے ٹیکس کے پیسے پر اپنی سرجریاں کرواتی ہو تم کیا جانو عوام کی تکلیف اور تم کیا جانو قربانی کامطلب..
تمہاری تکلیف ہمیں بہت اچھے سے دکھائی دیتی ھے کہ اتنا ظلم کرنے کے بعد بھی عمران خان کو مائنس کرنے میں تم اور تمہارا فیلڈ مارشل ناکام رھے ہو. تمہاری کھوکھلی ہنسی اور بیانات اس بات کی دلیل ہیں کہ تم لوگ ہار گئے ہو اور جیل میں بیٹھا ہوا وہ شخص تم سب کے حواس پر ھاوی ہے.. عمران خان کے ساتھ کھڑی عوام کو مائنس نہیں کر سکے تم تو عمران خان کو کیا مائنس کروگے..تم تو تاریخ کی وہ ہندہ ہو جسکا اگر بس چلے تو وہ کلیجے چبا لے اپنی تسکین اور اناء کے لیے....
#BehindYouSkipper
@ImranKhanPTI@PTIofficial
فیلڈ مارشل اور کرنل نے ایک بار پھر عمران خان صاحب سے ملاقاتوں پر پابندی لگا دی ہے اور خان صاحب کو قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے ذہنی ٹارچر کیلیے.. کوئی شرم کوئی احساس کوئی حیا باقی ہے یا وہ بھی اپنی اناء کی طشتری میں رکھ کر اپنے فرسودہ دماغ کو تسکین دے رہے ہو؟؟اس قوم کو تمہارے یہ اوچھے ہتھکنڈے کمزور نہیں کر سکتے جتنا روکو گے اتنی ہی ھمت اور طاقت کے ساتھ بار بار آئیں گے.. خان صاحب بشری آپا اور تمام اسیران جمہوریت اس وقت انکے ظلم اور فسطائیت کا مقابلہ کر رہے ہیں. لیکن اب وقت ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی
تمام تر توجہ صرف اور صرف خان کی رہائی پر مرکوز ہونی چاہیئے باقی تمام معاملات اس کے بعد آتے ہیں. ہماری زبان اور عمل اس وقت صرف اور صرف خان صاحب اور اسیران جمہوریت کی رہائی کیلئے ہونا چاہیے...
#قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور
@PTIofficial
ھمت ،وفا، حوصلے اور جرات کا نشان خاتون اول محترمہ بشری عمران خان!!
تاریخ گواہ رہے گی کہ جب بڑے بڑے ڈر کر بھاگ گئے تھے تب ایک جرات مند خاتون نے صنف آہن ہونے کا ثبوت دیا...
#خان_امن_کا_نشان@PTIofficial
This photo of @ImranKhanPTI appearing in court by video from his jail today is the talk of the whole nation and the news of the month!!!!!!
Pakistan is deeply in Love with its loyal Son and brave and visionary Leader.
#Pakistan#ImranKhan@PTIofficial
ایم این اے 154 بھائی رانا فراز نون آپکی محبت کا شکریہ کہ آپ میرے پاس گھر تشریف لائے ❤
رانا فیصل زرگر، بھائی راو ساجد ، بھائی عمران بھی انکے ہمراہ تھے۔
@faraznoon1@PTIOLodhran