سابق چیئرمین واپڈا جنرل مزمل حسین کو نیب نے ایک کھرب پچاس ارب کے کرپشن کیس میں طلب
اطلاعات کے مطابق وہ پہلے ہی فرانس پہنچ چکے ہین
یاد رہے جنرل مزمل وہ ہین جو خان کے لئے مبینہ طور پر پرویز الٰہی کو مینج کرتے رہے ہین
انکو خان نے واپڈا چئرمین ایکسٹینشن1
جیسے نیب KPK میں ایکٹیو ہوئی ہے تو بلین ٹری کے گھپلوں سے بچنے کے لیے جگہ جگہ آگ لگائی جارہی KPK کا کوئی حصہ آگ سے محفوظ نہیں ہر جگہ جنگلات میں آگ لگائی جارہی ہے صرف کے پی کے میں نہیں بلکہ بلوچستان میں بھی اس طرح کے واقعات ہو رہے
صاف چلی شفاف چلی آگ سے کرپشن کےثبوت مٹا کر چلی
روپے کی سٹے بازی میں آئی آئی چندریگر کےبدعنوان بینکرز ملوث ہیں،جو رضا باقر کےڈپٹی گورنرکی سربراہی میں اس ملک کابیڑہ غرق کرنےپرتلےہوئےہیں۔یہ ڈپٹی گورنر،(یکٹنگ گورنر)ابھی کل ہی گذشتہ حکومت کی مالی پالیسوں کی تعریفیں فرما چکے ہیں۔
مفتاح صاحب،آپ سے نہ ہوسکےگا۔
😡
آپ کا ریٹویٹ چاہیے اور لازمی چاہیے
پلیز 🙏
نام مافیا زینب ولد محمد نواز عمر 08 سال، سرگودھا چک سیدہ تحصیل بہرہ سے 21 مئی 2022 سے لاپتہ ہے کسی کو اس بچی کے بارے میں علم ہو تو برائے مہربانی قریبی پولیس سٹیشن یا اس نمبر پر رابطہ کریں۔
1102.021.35662222
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
کے پی کے پر مسلط نیازی سرکار تو آٹا سستا نہیں کررہا ہے قصداً نہ کہ بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم کررہا ہے وغیرہ وفاقی حکومت بدنام کرنے کیلئے
لیکن وزیراعظم شہبازشریف نے اب موبائل یوٹیلٹی سٹورز کے پی کے بھیجنے کا فیصلہ کرلیا
پشتونوں! پہچان لو اپنے انا پرست دشمنوں کو
@HamidMirPAK
واپڈا کے 48 ہزار آفیسرز اور 1 لاکھ 5ہزار ملازمین سالانہ 39 کروڑ 10 لاکھ فری یونٹ اور 5 ارب 25 کروڑ روپے کی سالانہ فری بجلی استعمال کرتے ہیں۔اور عوام اسکا خمیازہ بھگتتے ہیں۔
کیا وہ تنخواہ نہیں لے رہے؟
اس کو جتنا ہو سکے شیئر کریں
ہم کیسے برباد ہوئے ؟
ہائیکورٹ کے ججز کو حاصل مراعات کی سرکاری ویب سائٹ پہ جاری لسٹ دیکھی تو معلوم ہوا کہ ہر”معزز“ جج کو ماہانہ 500 لیٹر پیٹرول،گھر کا کرایہ 65000 روپے، مالی، سویپر، کلرک، اردلی اور کک کی تنخواہ سوا لاکھ روپے۔ یوٹیلٹی بلز کی کوئی حد
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
⬇️