معاشرےکےبگاڑکی بہت سی وجوہات ہیں مگرسب سے بڑی وجہ والدین کی طرف سےبچوں کی تربیت میں کمی ہے۔نہ اخلاقیات کا درس، نہ رشتوں کی قدر، نہ استاد کی عزت، نہ چھوٹےبڑے کی تمیز اور سارا دن موبائل اورسوشل میڈیا کااستعمال۔
والدین کافرض صرف بچوں کی ضروریات پوری کرنا نہیں انکی تربیت کرنابھی ہے۔
میں بتاتا ہوں ہر صاحبِ عقل مجرموں کی بجائے سی سی پی او لاہور پر ٹوئیٹس کیوں کر رہا ہے۔۔۔ اس لئے کہ جس نے مجرموں کو پکڑنا اور سزا دلوانی ہے وہ تو مجرموں کو مجرم سمجھ ہی نہیں رہے، اُن کے نزدیک تو خاتون خود مجرم ہے۔ سو پہلے انہیں اور اُن کےباس کو یہ احساس دلانا پڑ رہا ہے مجرم کون ہے
ن لیگ کے لیڈر کے بیٹوں نے گینگ ریپ کیا اس پر وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا بیان سن لیں
پروگرام میں یہ ثابت کرنے کی کوشش کررہا کہ لڑکیاں بری تھی
یہ ��لپ صرف ن لیگ اور لفافوں کی بکواس کا جواب ہے
کل کے سی سی پی او کے بیان کو اس سے جسٹیفائی کرنا مقصود نہیں
نظرعباس گوندل ناروال بدوملہی کےرہائشی ہیں انکاقصور یہ ہےکہPTIکےسرگرم کارکن ہیں انکی بیگم احسن اقبال کےخلافPTIکنڈیڈیٹس کی پولنگ ایجنٹ تھی آج2سال ہوئےاس بندےنےکچھ ہی دن گھرگزارےہونگےباقی سب جیل میں رہااحسن اقبال کےچمچےقبضہ گروپس پولیس ملی بھگت سے انکےخلاف جھوٹےFIRدرج کرتےہیں
ایک پٹواری کو سائبر کرائم کا نوٹس جائے، مریم نواز خود اسکی آواز بن کے آجاتی ہے کمپین چلوا لیتی پارٹی رہنماؤں اور میڈیا ٹیمز سے، حالانکہ تعداد میں وہ انصافیوں سے آدھے سے بھی کم
ایتھے ساڈی جماعت اچ اوپر سے لے کر نیچے تک کسے نوں کسی دی پرواہ ہی نہیں
جس کے آنے سے حکومت کی ٹانگیں کانپنی تھی اس کی واپس آتے ہوئے اپنی ٹانگیں کانپ رہی ہیں ہاہاہاہا ہاہاہاہا ہاہاہاہا ہاہاہاہا ہاہاہاہا ہاہاہاہا ہاہاہاہا
#اشتہاری_نوازشریف
سوشل میڈیا کے زریعے اگر آپکا بچہ کسی کو نازیبا تصاویر یا ویڈیوز بھیج دے آپ اسکو ڈانٹنے کی بجائے پیار سے پیش آئیں اور فوری طور پر سائبر کرائم ونگ سے رابطہ کریں