خاکےبنانے والے خاک ہوگۓ۔
اِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْاَبْتَرُ۠
حضوراکرمﷺ کےگستاخانہ خاکے بنانے والا سوئیڈش کارٹونسٹ کار ایکسیڈنٹ میں جل کر ہلاک۔ خس کم جہاں پاک۔
*اُس کے ہاتھوں سے ، ذرا بھر جو دبایا جائے*
*تب کہیں سر سے میرے ، درد کا سایا جائے*
*مِثلِ یعقوب ہوں میں اور وہ یوسف میرا*
*اُس کا کُرتا میری آنکھوں سے لگایا جائے
#اردو_زبان
تجھ کو رکھیں گے فقط آنکھ کے آئینے میں🥀
ہم تو در در کی کبھی خاک نہیں چھانیں گے
اُن کو میدانِ محبت سے نکالو فوراً 🥀
جن کو لگتا ہے کہ ماں باپ نہیں مانیں گے