سیٹ پر بیٹھا شخص اپنے آپ کو فرعون کیوں سمجھ بیٹھتا ہے
یونیورسٹی آف اوکاڑا کے غریب سیکیورٹی گارڈ کی تنخواہ تین ماہ سے روکی رکھی آواز اٹھائی تو اسے مارا گیا اور اسے جبری ریٹائر کردیا گیا
یہ ویڈیو ہر جگہ پہنچانا آپ پر فرض ہے کیونکہ غریب کی اگر کوئی سنتا تو وہ سوشل میڈیا ہی سنتا ہے
بریکنگ نیوز 🚨ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات کے دوران روسی صدر پیوتن کا بڑا بیان 🔥🔥
دنیا کو سیکھنا چاہیے ایرانی لیڈران اور اُنکی قوم سے بڑی بہادری سے یہ لوگ لڑ رہے ہیں۔ سلام ہے ایرانی قوم کو جو جھک نہیں رہی، کمپرومائز نہیں ہوئی، سوپر پاور کو جھکا دیا۔
یہ ایک انتہائی بہادری اور انسانیت کا واقعہ ہے۔
مالاکنڈ میں لڑکی نے دریائے سوات میں چھلانگ لگا دی.. ایک بہادر نڈر لڑکے نے دریا میں کود کر اس کی جان بچائی ۔۔۔ ❤️🥺
دریا میں چھلانگ لگانے والی لڑکی کو بچانے والے دوکاندار کی یہ کوشش واقعی قابلِ تحسین اور بے مثال بہادری ہے۔ اس شخص نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر ایک قیمتی جان بچائی۔ ❤️
پیٹرول بڑھاتے سیدھا 100 یا 150 روپے ہیں اور عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمتیں گرنے کے باوجود کم کرتے ہیں 12 روپے یا 13 روپے - یہ والی سائنس صرف ہمارے ہاں پائی جاتی ہے - ڈیزل بھی ایک ماہ میں ڈھائی سو روپے بڑھا کر 150 کم کیا ہے باقی 100 روپے والا اضافہ تاحال برقرار ہے
میں پاکستان کے لیئے خوش ہوں اور کیوں نہ ہوں پاکستان میری آخری آرامگاہ ہوگی انشااللہ۔
مخالفت نظام کی ہے مُملکتِ پاکستان کی نہیں۔ پاکستان پر جان قربان۔ پوری دُنیا پاکستان کی تعریف کررہی ہے۔ بھارت میڈیا پر آگ لگی ہوئی ہے۔ بذاتِ خود ایران کھلے عام پاکستان کی تعریف کررہا ہے۔
پہلے دن سے کہہ رہا تھا کہ ایرانی حکومت پاکستان سے بہت خوش ہے۔ ایرانی سفیر سے ملاقات کے بعد میں نے خود اُن کی بات آپ سب کے سامنے رکھی کہ وہ پاکستان کی کاوشوں سے پسِ پردہ اور سرِ عام بھی بہت خوش ہیں۔
اس تمام ہیجانی کیفیت کے دوران دن میں کئی مرتبہ میری ایرانی سفارتکاروں سے بات ہوتی تھی اور ہر بار پاکستان کی بات نکلتی اور ہر بار وہ اطمینان کا اظہار کرتے۔
اپنی سیاسی مخالفت کو برقرار رکھیں۔ یہ آپ کا جمہوری حق ہے مگر جب پاکستان کے لئیے خوش ہونے کا اور بطور پاکستانی فخر کرنے کا وقت ہو تو اُس پر فخر کریں۔
ہمارا پاکستان کے علاوہ کچھ نہیں۔ ایرانیوں کی مشکلات سے سیکھیں۔ دُنیا کی مشکلات سے سیکھیں۔ برادر عرب ممالک کی مشکلات سے سیکھیں۔
بہتر نظام کے خواہشمند رہیں اور پاکستان کی خوشی میں خوش ہوں۔
آباد رہیں۔ اللہ آپ سب کو کامیاب کرے۔ آمین۔
کوئ بات بُری لگی ہو تو پیشگی معذرت۔
پاکستان زندہ باد۔ آمین۔
ایرانی قوم جس بہادری اور ثابت قدمی سے امریکہ اور اسرائیل کا مقابلہ کررہی ہے اس نے پوری دنیا اور خود امریکہ کو حیران کیا ہے روازنہ کی بنیاد پر بمباری کے باوجود ایک بھی ایرانی اپنا ملک چھوڑ کر نہیں گیا ایران کے عوام کسی دوسرے ملک میں مہاجر بن کر نہیں گئے وہاں کوئی بحران دکھائی نہیں دیتا ایسے جنگی حالات میں جب قوم ڈٹ جائے تو کوئی اسے شکست نہیں دے سکتا امریکہ اور اسرائیل تو اندازہ لگائے بیٹھے تھے کہ یہ ایک ہفتے کا کھیل ہوگا اور ایران
میں سب کچھ تبدیل ہو جائے گا لیکن ایران نے ان کے سب اندازے غلط ثابت کردئیے اور ایران پہلے سے زیادہ مضبوط ہوگیا اسی لیے وہ اپنی شرائط پر مستقل جنگ بندی چاہتا ہے۔۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“آسمان چرچرا رہا ہے اور اسے چرچرانا ہی چاہیے، کیونکہ وہاں چار انگلیوں کے برابر بھی ایسی جگہ نہیں جہاں کوئی فرشتہ سجدہ نہ کر رہا ہو۔”
حوالہ: جامع ترمذی ، حدیث نمبر: 2312
اس حدیث میں رسول اللہ ﷺ نے آسمان کی عظمت اور فرشتوں کی کثرتِ عبادت کو بیان فرمایا ہے، جس میں آپ ﷺ نے بتایا کہ آسمان فرشتوں کی عبادت کی وجہ سے گویا بوجھ محسوس کر رہا ہے کیونکہ ہر جگہ فرشتے اللہ کے حضور سجدہ ریز ہیں، اس سے یہ سبق ملتا ہے کہ اللہ کی عبادت کا حق بہت بڑا ہے اور فرشتے مسلسل اس کی بندگی میں مصروف رہتے ہیں، مثال کے طور پر جب انسان یہ تصور کرتا ہے کہ پوری کائنات میں اللہ کی عبادت جاری ہے تو اسے بھی اپنی عبادت کی طرف زیادہ متوجہ ہونا چاہیے، یہ حدیث ہمیں یہ یقین دلاتی ہے کہ اللہ تعالیٰ کی عظمت بے حد و حساب ہے اور اس کی مخلوق ہر وقت اس کی تسبیح اور عبادت میں مشغول ہے۔
🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️
شب بخیر🤍🤍🤍
وینزویلا دنیا بھر میں سب سے زیادہ تیل پیدا کرنے ولا ملک ہے جس کے ذخائر اب امریکہ کے ہاتھ میں ہے
امریکہ خود بھی بہت بڑے پیمانے پر تیل پیدا کرنے والے ممالک میں شامل ہیں ، کچھ میڈیا ایکٹویسٹ کا ماننا ہے کہ
ٹرمپ نے جو ابنائے هرمز کی بندش کا رولا ڈالا ہوا ہے دراصل اس کے پیچھے بھی امریکہ کا ہاتھ لگتا ہے ، ٹرمپ جو پاگل اور بیوقوف لگتا ہے حقیقت میں ایسا ہے نہیں ابنائے هرمز کی بندش سے سراسر فائدہ امریکہ کا ہوگا کیونکہ امریکہ جانتا ہے کہ خلیجی ممالک دنیا بھر میں تیل کی زیادہ تر ترسیل اسی راستے سے کرتے ہے ۔۔
ہو سکتا ہے انے والے دنوں میں ٹرمپ ایران کی ائل
تنصیبات کو نشانہ بنائے بدلے میں ایران خلیجی ممالک کی آئل تنصیبات پر حملے شروع کر دے گا ، جس کی دھمکی ایران پہلے ہی دے چکا ہے ۔ جس سے تیل کی بحران میں مزید اضافہ ہو جائے گا ٹرمپ یورپ کو خلیجی ممالک کی تیل کی سپلائی لائن کاٹ دینا چاہتے ہیں
جس کے بعد یورپ نہ چاہتے ہوئے بھی امریکہ سے مہنگے داموں تیل خریدنے پر مجبور ہو جائیگا ۔
اور اس سے امریکہ کو کھربوں ڈالر کا منافع ہوگا ۔۔
اگر ذرا گہرائی میں جا کر اس بات کو سوچا جائے تو ٹرمپ کا سارا گیم پلان سمجھ میں آجاتا ہے۔
منقول
اسرائیلی حکام نے آج امریکہ میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں ایران کی صلاحیتوں پر حیرانی کا اظہار کیا-
انکے ایک مندوب نے کہا:
"آج ہم جو مشاہدہ کر رہے ہیں وہ یہ ہے کہ ان کی میزائل صلاحیت انتہائی درست نشانے لگانے میں اس حد تک پہنچ گئی ہے جو ہم نے اس سے پہلے کبھی نہیں دیکھی تھی- یہاں تک کہ 12 دن کے تنازع میں بھی نہیں- یہ سب چین کی وجہ سے ہے- وہ ایران کی مدد کر رہے ہیں"-
اسرائیل اب چین پر ایران کی قابلیت کا الزام لگا رہا ہے-
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ میرے اس مومن بندے کا جس کی، میں کوئی عزیز چیز دنیا سے اٹھا لوں اور وہ اس پر ثواب کی نیت سے صبر کر لے، تو اس کا بدلہ میرے یہاں جنت کے سوا اور کچھ نہیں۔“
(صحیح بخاری، ۶۴۲۴)
03291308489
ابھی کچھ دیر قبل مجھے اس نمبر سے کال آئی کہ میں ٹی سی ایس آفس سے بات کررہا ہوں آپ کا ایک پارسل ہے میرے پاس آپ کو دینا ہے میں نے کہا میرے پاس تو ٹی سی ایس سے کوئی نوٹی فیکشن نہیں آیا ہے تو کہا وہ آپ کے ڈاکومینٹس ہیں گورنمنٹ نے بھیجے ہیں میں نے پوچھا گورنمنٹ مجھے کیوں میرے ڈاکومینٹس بھیجے گی؟؟؟
پھر میں نے کہا یہ نمبر تمہارا ایف آئی اے کو دے رہی ہوں میرے ڈاکومینٹس وہیں پہنچادو
براہ مہربانی ایسی کسی بھی کال پر کبھی بھی اپنا ڈیٹا شئیر مت کیجیے گا
نمبر برائے معلومات مفاد عامہ
ترکی میں ایک نوجوان نے اپنی پہلی تنخواہ ملنے کی خوشی میں اپنے بوڑھے ماں باپ کے منع کرنے کے باوجود اپنی خوشی کی خاطر انہیں شہر کے سب سے بڑے ہوٹل میں کھانے پر لے گیا. باپ کو رعشہ کی بیماری تھی اور ماں کی بینائی خراب تھی. جب وہ انھیں لے کر ہوٹل پہنچا تو سب بڑے لوگ انھیں حقارت سےدیکھنے لگے نوجوان ماں باپ کے درمیان بیٹھ گیا اور دونوں کو اپنے ہاتھ سے نوالے بنا کر کھلانے لگا جب ماں کے منہ میں نوالا دیتا تو وہ بینائی کم ہونے کی وجہ سے ادھر اُدھر دیکھنے لگتی تو کھانے کی چھینٹیں ان کے کپڑوں پر گرجاتیں اسی طرح باپ کو کھلاتے وقت رعشہ کی وجہ سے ایسا ہی ہوتا یہ سبدیکھ کر لوگ باتیں بنانے لگے تمیز نہیں ہے اتنے بڑے ہوٹل میں آگئے ہیں.لیکن نوجوان خاموشی سے مسکراتے ہوئے کھانا کھلانے میں مصروف رہا اور پھر دونوں کو واش بیسن لے گیا ہاتھ منہ دکھلائے کپڑوں سے کھانے کے نشان صاف کئے اور پھر احترام سے باہر جانے لگا تو پیچھے سے منیجر نے آواز دے کربلایا اور کہا کہ آپ بہت قیمتی چیز چھوڑے جارہے ہیں نوجوان نے حیرانی سے پوچھا وہ کیا تو منیجر نے کہا بیٹا تم نوجوانوں کے لئے سبق اور بوڑھے والدین کے لیے ایک اُمید چھوڑے جارہے ہو.
ہمارے پیارے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کاش میری والدہ حیات ہوتیں میں عشاءکی نماز پڑھ رہا ہوتا وہ آواز دیتیں محمد میں خدا کی قسم میں نماز چھوڑ کر دوڑ کر جاتا اور ان کے قدموں سے لپٹ جاتا.
دُعا ہے اللہ تعالیٰ ہمارے بچوں کو والدین کا احترام کرنے اور محبت سے پیش آنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
تم لوگوں کو پہلے ہی بتایا تھا عمران خان کو ئی عام ادمی نہیں ہے عمران خان وہ شہزادہ وہ مومن ہے جس کے لیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر کے اندر دعائیں مانگی جا رہی ہیں اللہ کے گھر کے اندر دعائیں مانگی جا رہی ہیں دیکھو اج سعودی عرب میں خان صاحب کے لیے مجموعی دعائیں مانگی جا رہی ہیں الحمدللہ
یہ مناظر فلسطین کے نہیں ہیں یہ مناظر پاکستان کی قانون ساز پارلیمنٹ کے ہیں جہاں قائد حزب اختلاف اور پاکستان کی اپوزیشن کے نمائندوں کو پچھلے 24 گھنٹے سے ریاست نے پارلیمنٹ میں قید کیا ہوا ہے۔
نہ کھانے کو کچھ دیا جا رہا ہے نہ کھانا لانے دیا جا رہا ہے بلکہ جو لوگ کھانا لے کر ائے ان کو بھی زدوکوب کر کے پارلیمنٹ سے نکال دیا گیا۔
علامہ ناصر عباس اس بزرگی میں شوگر کے مریض ہیں انہوں نے کل رات سے 24 گھنٹے ہو گئے کھانا نہیں کھایا ۔
یہ ریاست اپنے منتخب نمائندوں کے ساتھ یہ سلوک کر رہی ہے تو عوام کے ساتھ کیا کرے گی۔۔
امریکہ اور اسرائیل نے دنیا کی تاریخ میں سفاکیت اور دہشتگردی کی نئی مثال قائم کردی ہے۔ اسرائیل نے امریکہ کے فراہم کردہ تھرمو بیرک بم اہل غزہ پر پھینکے جن کا درجہ حرارت 3500 ڈگری سینٹی گریڈ تھا جس کے نتیجے میں ہزاروں فلسطینی تحلیل ہوگئے۔ اہل غزہ کو تدفین کے لیے اپنے پیاروں کی لاشیں تک نہ ملیں۔ یہ انتہائی درجے کی دہشتگردی ہے مگر بین الاقوامی ادارے اور طاقتیں سب خاموش ہیں۔ وزیراعظم پاکستان جواب دیں کہ انہوں نے کس بنیاد پر انسانوں کو بھسم کرنے میں سہولت کاری کرنے والی شخصیت کو امن کے نوبیل پرائز کے لیے نامزد کیا؟
مفتئ اعظم غزہ ڈاکٹر محمود شوبکی نے آج کی تقریب میں ایک ایسی تلخ حقیقت بیان کی کہ ہم غزہ کے لوگوں نے ایک ارب ستر کڑور مسلمانوں سے صرف ایک درخواست کی تھی کہ ہم تک صرف روٹی پہنچا دیں لیکن یہ امت ہم تک روٹی بھی نہ پہنچا سکی ، جہاد تو دور کی بات ہے
ٹرمپ کی شہباز شریف اور فیلڈ مارشل کی تعریفوں پر حیرانی تھی۔ پھر
سورۃ البقرہ کی یہ آیت 120 سامنے آ گئی
"یہود و نصاریٰ تم سے ہرگز راضی نہیں ہوں گے جب تک تم ان کے طریقے پر نہ چلنے لگو"
قرآن نے سمجھایا یہ انکے طریقوں پر چلے ہیں تو ٹرمپ شرمپ راضی تو ہونگے
#اللہ_کو_کیا_جواب_دو_گے
🔴 Gazze'deki bir enkaz altından çıkarılan Kur'an-ı Kerim'de, açık kalan sayfada İsrailoğulları'ndan bahseden ayetlerin olduğu görüldü.
Mâide Suresi 32. Ayet
İşte bundan dolayı İsrâiloğulları’na şöyle yazmıştık: “Bir cana kıymaya veya yeryüzünde fesat çıkarmaya karşılık olması dışında, kim bir kimseyi öldürürse bütün insanları öldürmüş gibi olur. Kim de bir can kurtarırsa bütün insanların hayatını kurtarmış gibi olur.” Şüphesiz peygamberlerimiz onlara apaçık deliller getirdiler. Ama bundan sonra da onların çoğu yeryüzünde taşkınlık göstermektedirler.
🙏🙏🙏🙏
کراچی والوں سے اپیل ۔۔۔
میرے کزن ظفر کے بیٹے کا " بون میرو ٹرانسپلانٹ "آغا خان اسپتال میں ہونا ہے اس سلسلے میں خون کی 60 بوتلیں جمعرات تک درکار ہیں۔ آپ سب سے دست بستہ گزارش ہے جو لوگ خون کا عطیہ دے سکیں آگے بڑھیں اور اس میسیج کو فارورڈ بھی کردیں ۔ بچے کی تفصیلات اور والد کا نمبر درج ذیل ہے خدارا آگے بڑھیئے اور کسی کی جان بچانے میں ساتھ دیجئے۔
خون کا عطیہ کرنے کے بعد دی گئی سلپ کی تصویر دیئے گئے نمبر پر بھیج دیں جذاک اللہ
MR no 486-20-86
Agha khan hospital
Patient name :Mustafa Zafar
+92 322 8244949
پلیز بلڈ دیجیے اور ری ٹویٹ کیجیے۔ بڑا اور پیچیدہ آپریشن ہے میں یہ یاد دہانی روانہ کرواتا رہوں گا