Eid Mubarak @DuaBhuttoPTI
کاش آج بھی تم ایک آرٹسٹ ہوتیں اور تمہارے فن کا مظاہرہ ہم KTN پر دیکھتے.. پر اب تم نعرہ تکبر والے نعرے لگاتی ہو جو کہ ہمیں بلکل پسند نہیں
#EidMubarak
@DuaBhuttoPTI @BBhuttoZardari@ImranIsmailPTI سندھ ہمیشہ سے نقصان میں رہا میر جعفر اور میر صادق جیسے کرداروں کی وجہ سے..
دور حاضر کی میرنی جعفر طاہرہ اور اسکا حلو شیخ ہے..
جو سندھ دھرتی سے زیادہ سندھ دشمنوں کے سگے ہیں مگر تاریخ تم جیسے کرداروں کو انہی الفاظ میں یاد رکھتی ہے جو تمہاری اصلیت اور اوقات ہے
اب یہاں بھی بلاک کردو
@DuaBhuttoPTI @BBhuttoZardari@ImranIsmailPTI Hahahaha
طاہرہ, زرا بات سنو, پرانی وڈیوز لگادوں, ہاں ہاں وہی جو تمہاری ماڈلنگ کے وقت کی ہیں, KTN والی.. بتادوں سبکو کیسے MPA بن گئیں تم
😂😂😂
Ambulance was stopped in NayaPakistan , by capital police .. why because some VIP is getting HalalProtocol
And the cop said "Route laga hua hai, Nahi jaane dengay"
But hey, dont you worry P.M is handsome and everyother day he feels like he has won 92Worldcup
پیپلز پارٹی تحریک انصاف کی جانب سے پولنگ کا وقت بڑھانے کا مطالبہ مسترد کرتی ہے : سینیٹر عاجز دھامرہ
عوام نے مہنگائی بم کو مسترد کردیا ہے
صحافیوں کو پولنگ اسٹیشن کے اندر جانے کی اجازت نہ ملنا الیکشن کمیشن کی ناکامی ہے
جان بوجھ کے ووٹرز کو پریشان کرکے ووٹنگ کو سست کیا جارہا ہے
Bad&BrokenEggs, YaseenKhaleel when joined PTI from PPP earlier in 2013 was a wise Egg, Since he has left PTI & rejoined PPP now has become a Bad Egg
#HypocrisyAtItsPeak
Let me name few actual BadEggs
1- LiaquatJatoi
2- AamirDogar
3- AamirLiaquatHussain
And the list goes on..... https://t.co/9960ffIB38
Watching @Malala on #Letterman@netflix truly appreciate her kind words on #BenazirBhutto Shaheed, “she’s an inspiration, she told women not just in Pakistan but around the world, that they can be leaders and they can become Prime Ministers & Presidents”
میں سلام پیش کرتا ہوں روبینہ قائمخانی کی عظمت کو,, آج جب انکے بیٹے کی ابھی تدفین بھی نہیں ہوئی تھی مگر وہ پارٹی کی نظریاتی ورکر ہونے کے ناطے ووٹ کی اہمیت اور اسکا تقدس برقرار رکھتے ہوئے سینیٹ انتخابات میں ووٹ دینے آئیں
اور دیگر پارٹیوں کے لیڈرآن کا حال سب نے دیکھلیا
پاکستان پیپلز پارٹی وومن ونگ کی سربراہ اور ممبر قومی اسمبلی فریال تالپور نے رتو ڈیرو اور نوڈیرو کے مختلف علاقوں میں وفات پانے والے پیپلزپارٹی کے عہدیداران اور کارکنان کے گھروں پر جاکر تعزیت کی اور مرحومین کے لواحقین سے دلجوئی اور فاتحہ خوانی کی