جھنگ میں 17 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیا۔۔دتی
لڑکی فرسٹ ائیر کی طالبہ تھی
جو گھر سے اپنی رولنمبر سلپ لینے نکلی
اور اسے اغ۔و۔اء کرلیا گیا
چار ملزمان نے 3 دن تک مسلسل اجتماعی زی۔۔۔۔ادتی کا نش۔ا۔۔۔۔نہ بنایا
حالت غیر ہونے پر نجی ہسپتال میں داخل کروایا جسے بعد میں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال جھنگ میں ریفر کردیا گیا
وہاں بچی جانبر نہ ہوسکی
اور گزشتہ رات ہسپتال میں انت۔۔۔۔۔قال کرگئی ہے
میں پولیس ڈیپارٹمنٹ، قانونی اداروں اور حکام بالا سمیت
مریم نواز، شہباز شریف اور گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان
سے اپیل کرتا ہوں
کہ ان ملزمان کو جھنگ چوک میں سر عام لٹک۔۔۔ایا جائے
یہ کیسا معاشرہ ہے جہاں بنت حوا ہم مردوں سے کہیں بھی محفوظ نہیں
بس اتنا کہوں گا کہ اپنی 3 سالہ بچی سے 50 سالہ ماں تک
کسی کو بھی اکیلا نہ چھوڑیں
اپنی بیٹیوں کو مارشل آرٹ، سیلف ڈیفنس ضرور سکھائیں اور
بچیاں جو میری تحریر پڑھ رہی ہیں اپنے پاس ایک چاقو ضرور رکھا کریں
گھر سے نکلتے ہی وہ چاقو آپ کے ہاتھ میں اٹیک پوزیشن میں ہونا چاہیے
کوئی لڑکا راستے میں چھیڑے یا ہاتھ لگائے تو وہ اپنے ہاتھ سے محروم ہوجائے
ایسے معاشرے میں اپنا دفاع خود کریں
والدین سے گزارش ہے کہ بیٹیوں کو کبھی بھی اکیلا نہ نکلنے دیں گھر سے خدارا 🙏🏼 🙏🏼 🙏🏼
اللہ پاک اس طالبہ کی مغفرت فرمائے
اور درند۔و۔ں کو دنیا و آخرت میں نشان عبرت بنائے
پوسٹ تمام بچیوں تک پہنچائیں شکریہ
خدارا اپنی بیٹیوں کو سمجھائیں کہ اگر آپ کواپنا شوہر اچھا نہیں لگتا تو اُس سے جوانی میں جان چھڑ والیاں نا کہ اُس شوہر کا بوڑھے ہونے تک انتظار کرکے اُسی کی اولاد سے اُسے چھتر پڑوائیں 😭🙏۔
مجھ پر ظلم کرتے ہیں، یہاں مجھے کیڑے مکوڑے کاٹتے ہیں!"
لاہور کی ایک معروف نجی سوسائٹی کے بند مکان سے آنے والی یہ سسکیاں کسی ایک بچی کی نہیں، بلکہ ہمارے پورے معاشرے کے ضمیر پر ایک بہت بڑا سوالیہ نشان ہیں۔ سنگدل مالکان معصوم ملازمہ بچی کو گھر میں اکیلا بند کر کے خود تو غائب ہو گئے، لیکن پیچھے اس معصوم پر کیا گزری، یہ سن کر روح کانپ اٹھتی ہے۔
جب اس خوفزدہ اور روتی ہوئی بچی سے پوچھا گیا، تو اس کے معصوم الفاظ دل کو چیر کر رکھ گئے:
محلے داروں نے بچی کو باہر نکالا
@CMComplaintCell@ccpolahore@MaryamNSharif
9 بیٹوں کا باپ اور سو ایکڑ زمین کا مالک بڑھاپے میں بے سہارا، اولاد نے کفالت اور علاج سے ہاتھ کھینچ لیا
خیرپور ٹامیوالی
بڑھاپے میں اولاد کی بے رخی کی ایک افسوسناک مثال سامنے
آ گئی۔ تحصیل خیرپور ٹامیوالی کے نواحی علاقے موضع باغ علی کے رہائشی مہر دیوان علی آرائیں، جو نو بیٹوں کے والد اور تقریباً سو ایکڑ زرعی اراضی کے مالک ہیں، اپنی اولاد کی عدم توجہی کے باعث مشکلات کا شکار ہو کر انصاف کے لیے میڈیا کے پاس پہنچ گئے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مہردیوان علی آرائیں نے کہا کہ انہوں نے ساری زندگی محنت اور مشقت سے اپنے بچوں کی پرورش کی، انہیں بہترین زندگی فراہم کی اور وسیع زرعی رقبہ بھی چھوڑا، مگر آج جب وہ بڑھاپے اور بیماریوں کے باعث دوسروں کے سہارے کے محتاج ہو چکے ہیں تو ان کی اولاد نے ان کی کفالت اور علاج معالجے کی ذمہ داری اٹھانے سے انکار کر دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ وہ مختلف بیماریوں میں مبتلا ہیں اور علاج کے اخراجات برداشت کرنے کی سکت نہیں رکھتے، جبکہ ان کے بیٹے مالی طور پر مستحکم ہونے کے باوجود ان کی دیکھ بھال نہیں کر رہے۔ انہوں نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جن بچوں کی خاطر پوری زندگی جدوجہد کی، آج وہی انہیں تنہا چھوڑ چکے ہیں۔
متاثرہ بزرگ نے آر پی او بہاولپور، ڈی پی او بہاولپور، ڈپٹی کمشنر بہاولپور اور دیگر متعلقہ حکام سے اپیل کی ہے کہ انہیں قانونی تحفظ فراہم کیا جائے اور ان کے بیٹوں کو قانون کے مطابق والد کی کفالت، علاج معالجے اور دیگر ضروری اخراجات ادا کرنے کا پابند بنایا جائے۔
انہوں نے کہا کہ والدین کی خدمت اور ان کی ضروریات پوری کرنا اولاد کی اخلاقی، معاشرتی اور دینی ذمہ داری ہے، لہٰذا حکام ان کے معاملے کا فوری نوٹس لے کر انصاف فراہم کریں۔
تُم نے مُجھے تھپڑ اور پتھر مارے ہیں ، میں تیرے اُتے انسدادِ دہشتگردی دا پرچہ کٹواواں گا۔۔۔۔ (پولیس والا)
یہ دھمکی سُن کر کشمیری لڑکے نے پہاڑ سے دو چار پتھر اور مار دیے۔۔۔ 🤣
حرامخور پولیس والوں کی دوڑیں۔۔۔۔۔
🚨مجھ پر ظلم کرتے ہیں، یہاں مجھے کیڑے مکوڑے کاٹتے ہیں۔
لاہور کی ایک معروف نجی سوسائٹی میں مالک مکان ملازمہ کو گھر کے اندر بند کر کے چلا گیا۔ رات گئے اس کے جانے کے بعد گھر میں سے آوازیں باہر آئیں کہ مجھ پر ظلم کرتے ہیں، یہاں مجھے کیڑے مکوڑے کاٹتے ہیں۔ اہلِ علاقہ نے چیخوں کو سن کر مشکل سے بچی کو گھر سے نکال لیا۔
اللّٰہ معاف کرے اس معصوم بچی کی چیخیں کس کرب اور اذیت سے ہوں گی جس کو ایسے حالات میں رکھا گیا۔ ہمارے معاشرے کا ایک بہت بڑا المیہ ہی کہہ لیں کہ ہم سامنے والے غریب کے بچے کو انسان نہیں سمجھتے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ جیسے کیڑے مکوڑے جانتے ہیں کہ یہ غریب ہیں انہیں نہیں کاٹنا یا پھر ان کو اگر کسی نے کاث بھی لیا تو کُچھ نہیں ہو گا۔
یہی نام نہاد چند پیسے والے لوگ اپنے بچوں کا کتنا خیال کرتے ہیں آپ نے اردگرد دیکھا ہی ہو گا۔ یہ ظلم ہے، یہ بچے بھی اسی طرح نازک ہیں جیسے آپ کے بچے ہیں۔ اگر اس دنیا میں یہاں سے بچ بھی نکلے تو اگلے جہان میں اس رابِ ذوالجلال کی عدالت میں پیش ہونا ہو گا جس کے ہاں سب برابر ہیں۔ کسی گورے کو کالے پر برتری حاصل نہیں ہے۔ وہاں پھر حساب دینا ہی پڑے گا۔
ن لیگ کی نئی سائنس ملاحظہ ہو۔ ن لیگی آمنہ شیخ فرماتی ہیں کہ جیسے امریکہ میں عوام کو سگریٹ سے دور رکھنے کیلئے سگریٹ مہنگا کیا گیا ہے،
اسی طرح ہم بھی پیٹرول مہنگا کر رہے ہیں تاکہ لوگ کم پیٹرول استعمال کریں۔ لوگوں کی حوصلہ شکنی ہو۔
عجیب منطق ہے بھئی !!
سندھ کے شہر نوشہرو فیروز میں یہ بزرگ میاں بیوی احتجاج کر رہے ہیں مگر کس کیخلاف، اپنے ہی بیٹے کیخلاف، دونوں کا کہنا ہے کہ نافرمان بیٹا ان پر تشدد کرتا ہے، اسے گرفتار کیا جائے، کیسا بدبخت بیٹا ہے۔۔!!
@MShehzadSpeaks@NAMPTI1 اور ھم نے اسے بیغرت سمجھ کر ساری زندگی کے لئے بلاک ہی رکھنا ھے۔ مومن ایک سوراخ سے کھبی بھی دوبارہ نہئں ڈسا جا سکتا۔ اور اب جو چہرے عیاں ھو چکے ہیں اب یہ سونے کے بھی بن کے آ جائں یہ کھوٹے سکے ہئ رہئں گے۔
مزیدار ویڈیو 👌
ایک غیر مسلم ن مسلمان سے : "میں تمہیں اس لیے گالی دے رہا ہوں کیونکہ تم مسلمان ہو۔"
مسلمان نے نہایت تحمل سے جواب دیا: "مجھ سے دور ہو جاؤ، اسی میں تمہاری بھلائی ہے۔"
مگر وہ شخص اپنی دشمنی اور سرکشی پر اڑا رہا... اور پھر دیکھیں کیا ہوا 😂�
کامران شاہد کا سوال!
عمران خان جیل میں ہے اور آپ اسکرپٹ لکھ رہے ہیں گھروں میں بیٹھے ہوۓ ہیں؟
آپ لوگوں کو گولیاں مارتے ہو ربڑ کی بھی نہیں اصلی والی گولیاں اور پھر کہتے ہو لوگ کیوں نہیں نکلتے کوئی خدا کا خوف کرو
خلیل الرحمن قمر کا جواب🔥
سبی کاظمی نے خود کو 50 ڈگری ٹمپریچر گرمی میں ایک کمرے میں بند کر کے پاکستانیوں کو بتایا کہ ایسے عمران خان اڈیالہ جیل میں آپ کی آزادی کیلئے بیٹھا ہوا ۔۔۔۔۔۔
والدین کی تربیت کتنی اچھی ہے کہ ایک بیٹا چارٹرڈ اکاونٹنٹ اور دوسرا بی ایس سی ہے اپنے والد کے ساتھ قصائیوں کا کام کر رہے ہیں، محنت میں کوئی شرم نہیں محسوس کرتے۔
پٹواری عقل سے بلکل پیدل کوئی اور ہی مخلوق ہیں۔ 😂😂😂
فرماتے ہیں کہ بھارت میں اتنا سستا پیٹرول ہے اور پاکستان میں مہنگا، لہٰذا بھارت غریب ملک ہے اور ہم امیر ملک ہیں۔
My ears, my ears! 🤦🤦