علیمہ خانم پر انڈہ پھینکنا انتہائی گھٹیا اور شرمناک حرکت ہے۔ اختلافِ رائے دلیل سے کریں، خواتین کی تضحیک سے نہیں۔ یہ جمہوریت نہیں، غنڈہ گردی ہے۔
#RespectWomen#SayNoToViolence
ہم عدالت کے انصاف کو مانتے ہیں لیکن عدالتی ہتھوڑے کو تسلیم نہیں کریں گے۔ اگر ہتھوڑے کے زور پر فیصلے کئے گئے تو ہم آپ کی عدالت کے بجائے عوام کی عدالت میں جائیں گے، فضل الرحمٰن
#FazalurRehman#Chief_Justice_of_Pakistan@MoulanaOfficial
https://t.co/njATvasWyg