By the Grace of Allah, the MTA News team has been awarded the YouTube Silver Play Button for reaching 100,000 subscribers.
Kind request for prayers for the entire MTA Team.
May Allah the Almighty enable us to continue to spread the message of true Islam through MTA. Ameen! 🤲
#Alhamdulillah #YouTube #YouTubeCreatorAwards #award #blessings
A MAN OF GOD’S PREDICTION, MADE IN THE LATE 1990s, ON ISRAEL:
“If I understand the Israeli mentality correctly, then they will always leave some excuse, some bones of contention, so that whenever they are ready, whenever the world climate is ready for that, they would…
1/4
محترمہ @MaryamNSharif
سرگودھا فیصل آباد روڈ پر دریائے چناب کے مقام پر تعمیر کی جانے والا پل جو کہ
2حصوں میں ہے سرکار کی توجہ چاہتاہے
چناب نگر کی طرف واقع ٹال ٹیکس پلازہ پر مقامی سواریوں سے اور روزمرہ سفر کرنے والے افراد سے یومیہ لاکھوں روپوں کا ٹیکس وصول۔کیا جارہا
@ChiniotDc
بیت الفضل کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے حضرت مصلح موعود نے خدا کے حضور التجاء کی
اللہ تعالی اس بیت الذکر کو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے غلام صادق علیہ السلام کی نورانی کرنوں کو اس ملک اور دوسرے ملکوں میں پھیلانے کیلئے روحانی سورج کا کام دے۔
لیکن اس بیت الذکر کی بدولت اور اس کے نتیجے میں کئی ہزار مساجد خدا نے عطا کر دی۔
اللہ کرنوں کو مزید پھیلائے اور اس صدا اور التجاء کو جلد مکمل طور پر پورا ہوتے دیکھیں
انسانی تاریخ گواہ ہے کہ جب کسی بھی مذہب کے ملا کو ریاست کے امور میں دخل اندازی کی اجازت دی گئی ہے تو نتیجہ ہمیشہ فساد ہی نکلا ہے۔ ملا کو مسجد تک محدود رکھنا اسکے لئے بھی اور ریاست کے لئے بھی ضروری ہے۔
Children, who should hold books & dreams, are being taught to carry hatred instead. My heart aches for a future where innocence is poisoned by intolerance.
(Govt School of Bandi Shungli KPK)