25 کروڑ گونگی بہری عوام کے منہ پر کرپٹ اشرافیہ کا زناٹے دار تھپڑ ہے۔
جہاز کیوں خریدا؟
سوال پوچھنے پر رعونت سے بھرپور چہرے اور بے انتہا کانفیڈینس سے مریم اورنگزیب نے جواب دیا "خریدا ہے بھائ۔
یعنی تم کیا کر لو گے؟ تم کیا کوئ بھی کچھ نہیں کر سکتا ہمارا۔
مریم اورنگ زیب صاحب یہ پیسہ عوام کا ہے عوام پوچھ رہی ہے ۔ جس تکبر سے جواب دیا اپ نے اس عوام کو ائینہ دیکھایا ہے یہ انتہای قابل مذمت ہے ۔
خدا کی لاٹھی بے اواز ہے اتنا تکبر غرور میرے رب کو پسند نہی ہے ۔ جمہور اپکی نظر میں صرف کیڑے مکوڑوں کے علاوہ کچھ نہی ہے ۔ یہ اج اپ نے ثابت کر دیا
لیفٹننٹ جنرل (ر) انور علی حیدر نے کیا قسمت پائی ہے۔ 2019 میں ریٹائر ہوئے تو عمران خان نے نیا پاکستان ہاوسنگ اتھارٹی کا سربراہ مقرر کر دیا۔ بعد ازاں نگران حکومت میں وزیر دفاع بنا دئیے گئے۔ وہاں سے نکلے تو فوجی فاونڈیشن کے سربراہ بن گئے۔ SIFC کو بھی کچھ وقت شرف بخشا۔ وار سٹڈیز میں ماسڑز کرنے والے انور علی حیدر اب کمرشل ائیر لائن کو نئی بلندیوں پر لے جائیں گے۔
ایس ایس پی ریاض مغل نے بی بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ شوکت نواز میر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
انتظامیہ اس بات کو یقینی بنائے کہ ان پر کسی بھی قسم کا تشدد نہ کیا جائے، انہیں فوری طور پر اپنے وکیل تک رسائی فراہم کی جائے، اور صبح ہوتے ہی قانون کے مطابق مجاز عدالت میں پیش کیا جائے۔ نیز یہ بھی یقینی بنایا جائے کہ انہیں ریاست کی حدود سے باہر منتقل نہ کیا جائے۔
شوکت نواز میر کی گرفتاری سے متعلق اطلاع ایمنسٹی انٹرنیشنل، اقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کونسل، ایشیا واچ اور دیگر انسانی حقوق کی تنظیموں کو بھی دے دی گئی ہے۔
#RightsMovementAJK
بہت بڑا فرق ہے، بس سمجھنے کی ضرورت ہے، آزاد کشمیر کا رہائشی پنجاب کی صوبائی اسمبلی میں پنجاب کے حلقے سے ووٹ لیکر پنجاب اسمبلی پہنچا، ایسا نہیں ہوا کہ ووٹ تو اس نے آزاد کشمیر سے لئے ہوں لیکن رکن پنجاب اسمبلی کا منتخب ہو گیا ہو، پاکستان میں رہنے والے جتنے بھی کشمیری ہیں جائیں کشمیر میں ووٹ ڈالیں، وہاں سے الیکشن لڑیں، کشمیر کی اسمبلی میں بیٹھیں، یہ پٹھا قانون ہے کہ ووٹ پنجاب سے لیں، رہائش پنجاب، سندھ، کے پی وغیرہ کی اور جا کے بیٹھیں کشمیر اسمبلی میں، یہ صاحب جو پنجاب سے پنجابیوں کے ووٹ لیکر منتخب ہوئے اگر کشمیر میں کوئی پنجابی رہتے ہوں تو وہ وہیں بیٹھے بٹھائے انہیں ووٹ دے سکتے ہیں؟ کل تک تو اسی حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے پٹھووں کا استدلال تھا کہ کینیڈا میں بیٹھا ہوا شخص چیچہ وطنی کے مسائل کیسے سمجھ سکتا ہے تو پھر کراچی، لاہور، کوئٹہ، پشاور، فیصل آباد اور گوجرانوالہ کا رہائشی راولا کوٹ کے مسائل کیسے سمجھ سکتا ہے؟ کئی تو ایسے بھی ہیں ماشاءاللہ جو جب سے پیدا ہوئے ہیں کشمیر کا راستہ ہی نہیں دیکھا، سارا پھڈا ان کی انا کا ہے جن کا نام کوئی نہیں لے سکتا، باقی بات ختم
💥 Must Read 💥
I asked @grok
• Background
• What Happened
• Bold & Strategic Role
• Positive Impact
@qaiseraraja outstanding role in the Geo News suspension
Extremely proud Pakistan need more leaders like him
#geonews_urdu#GeoSuspended
This image will haunt me for years. May Allah watch over these two girls, protect them from every hardship, and grant them a future filled with peace and dignity.
Iran invited the prime ministers of both Pakistan and India to Khamenei's funeral. Pakistan's prime minister is attending in person, consistent with a posture it has held since the strikes. India's prime minister declined, sending a junior minister and a governor, consistent with a silence it has held since the killing.
‼️The Lahore tuition centre incident demands a thorough and impartial investigation. The arrest of five individuals is a step forward, but accountability must extend to everyone found responsible. Those whose negligence contributed to this tragedy must be held fully accountable.
جیو نیوز ایک خاص نظریے کا نمائندہ ہے اور وہ نظریہ پاکستان کے 99 فیصد عوام کے نظریے کے بالکل برعکس ہے ۔
جیو نیوز پہلے صرف اینٹی پاکستان چیزیں کرتا تھا لیکن اب تو کھل کر اسلام کے خلاف اس کا ایجنڈا سامنے آیا ہے ۔
پہلے گستاخانہ ڈاکومینٹری اور اب ضبط ڈرامے میں مسجد نبویﷺ کی تصویر والی اسلامک اسٹڈیز کی کتاب کو پھینکنے کا سین دکھانا ۔ یہ سب غیر ارادی اور نادانستہ نہیں ہوسکتا۔
جموں و کشمیر کے رہنما شوکت میر کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ حقوق کی آواز کو جبر کے ذریعے دبانا نہ صرف بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے بلکہ جمہوری اقدار پر بھی براہِ راست حملہ ہے۔
حکمران طاقت کے ذریعے نفرت اور خوف کی فضا پیدا کر رہے ہیں۔ آزاد کشمیر اور پاکستان کے حکمرانوں سے مطالبہ کرتا ہوں کہ شوکت میر کی فوری رہائی، حفاظت اور ان کے بنیادی حقوق کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔
A similar delegation once met PM Imran Khan, demanding an expensive plot to build a swimming pool for the SCBA. Imran Khan greeted them with his trademark smirk, along with tea and a single biscuit each.
He really was a terrible politician….. by Pakistani standards!
جیو نیوز کا ایک پروگرام میں نبی کریم ﷺ اور اہلِ بیتؓ کے بصری نقوش دکھانا بدترین گستاخی ہے۔ جیو گروپ پر مستقل پابندی عائد کی جائے اور گستاخی کے ذمہ داران کو قرار واقعی سزا دی جائے۔ حقیقت یہ ہے کہ جیو نیوز کا محرم الحرام کے مقدس مہینے میں ’سفرِ عشق‘ کے نام سے پروگرام نشر کرنا، جس میں نبی کریم ﷺ اور اہلِ بیتؓ کے بصری نقوش دکھائے گئے نہ صرف دینی لحاظ سے بدترین گستاخانہ عمل ہے اور سختی سے منع ہے بلکہ آئینِ پاکستان کی بھی صریح خلاف ورزی ہے۔ جیو جیسے ٹی وی چینل کا سیکولر، لبرل طرزِ عمل سب پر واضح ہے۔ جیو نے لاکھوں مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو مجروح کیا ہے۔ اِس بے ادبی اور گستاخی پرقانون کو فوری طور پر حرکت میں آ کر ذمہ داروں کو قرار واقعی سزا دینی چاہیے تھی۔ PEMRAکی15دن کی عارضی پابندی ناکافی ہے۔ ریاستی اداروں کی ذمہ داری ہے کہ مملکتِ خداداد پاکستان میں دینی مقدسات کی ہر نوعیت کی گستاخی کو روکنے کے لیے چوکنا رہیں۔ حکومت، PEMRA اور متعلقہ اداروں سے مطالبہ ہے کہ جیو نیوز پر بھاری جرمانہ، لائسنس کی منسوخی اور چھوٹے بڑے تمام ذمہ دار افراد کے خلاف پاکستان پینل کوڈ کی متعلقہ دفعات کے تحت سخت قانونی کارروائی کی جائے تاکہ کوئی ٹی وی چینل یا سوشل میڈیا پر موجود شر پسند ایسے اندوہناک واقعات کا اعادہ کرنے کی جرات بھی نہ کر سکے۔
شجاع الدین شیخ
(امیر تنظیم اسلامی پاکستان