جو لوگ کہتے تھے کرونا امریکہ کی سازش ہے، آج امریکہ کو سب زیادہ تباہ کر رہا ہے۔
وہاں انسانوں کو بھی اور وہاں کی معشیت کو بھی،
جدارا رب کو منا لو۔
#تہجد_پڑھو_اللّٰہ_کو_راضی_کرو
اللّٰہ تو ہے رحمت والا
نام ہے تیرا برکت والا
دیتی ہے ہر چیز گواہی
پاک ہے تیری زات الٰہی
توں ہی مالک، توں ہی رب
مولا تیری شان عجب ہے
#تہجد_پڑھو_اللّٰہ_کو_راضی_کرو
@MugheesMirza صرف نیت کر کے تین بجے کا الارم لگا لو تہجد کے لیئے، اللّٰہ خود تمہاری مدد کرے گا اٹھنے میں۔۔
اللّٰہ کے حضور رو لو، معافی مانگ لو۔۔
اللّٰہ راضی ہو جائے گا، انشاءاللّٰہ
#تہجد_پڑھو_اللّٰہ_کو_راضی_کرو
دنیا کی معیشتیں تباہ ہو گئی ہیں، اللّٰہ نے ہمیں آخری موقع دیا ہے، تہجد کے وقت جاگ لو،
اللّٰہ سے معافی مانگ لو،
الل��ٰہ کے سوا کوئی اس مصیبت سے نہیں نکال سکتا۔
#تہجد_پڑھو_اللّٰہ_کو_راضی_کرو
کرونا کی سے خراب معشیت کی وجہ سے ان کے جرمنی وزیر خزانہ نے خود کشی کر لی،
لیکن آپ کو تھوڑا سا موقع دیا ہے۔۔
وقت کم ہے اس موقع سے فائدہ اٹھا لو۔
#تہجد_پڑھو_اللّٰہ_کو_راضی_کرو
اللہ کے حضور سجدہ ریز ہو کر معافی مانگو۔#تھجد_پڑھو_اللّٰہ_کو_راضی_کرو
ہم نے اس ہیش ٹیگ کو ٹرینڈ میں لانا ہے آج ۔ صرف اللہ کی رضا کی��ئے ۔
کون کون ساتھ دے گا؟