Shocking! This Pakistani religious scholar, Dr. Israr Ahmed told about the existence of Epstein files 30 years ago.
May Allah forgive him and grant him Jannah, Ameen!
#Epstein#EpsteinFiles#EpsteinFiles2026
اگر اسرائیلی وزیر خارجہ کے ساتھ عمران خان کی تصویر جاری ہوتی تو :
فضل الرحمان ، اپنے طلباء کو لے کر اسلام آباد پہنچ چکا ہوتا،
جماعت اسلامی جگہ جگہ احتجاج کر رہی ہوتی،
تقی عثمانی سخت تقریریں کر رہا ہوتا ؟
مفتی منیب ، منیب فاروق بن چکا ہوتا ؟
میڈیا پہ یہودی ایجنٹ کے ڈھول بج رہے ہوتے ؟
پیپلز پارٹی اور ن لیگ مشترکہ لانگ مارچ کی تیاری کر رہے ہوتے ؟
مگر اب کہیں کوئی آواز نہیں ،
کہیں کوئی شور نہیں ،
کیوں ؟؟
کیونکہ ان سب منافقین کو راتب ڈال دیا گیا ہے
یہ بس کچھ ہومیوپیتھک بیانات دیں گے
پھر خاموش ہو جائیں گے
یہی وجہ ہے کہ منافق ہونا کافر ہونے سے بدتر ہے
#غزة
جو شخص ایک ماہ تک خان صاحب کی زندگی اور صحت کی مکمل گارنٹی دے سکتا ہے وہ سامنے آئے، میں اس کی "فورس" میں سب سے پہلے اپنا نام لکھوں گا۔
میرا پیارا بھائی ہے سہیل لیکن میں بطور ایک ورکر اور ایک عام پاکستانی ایک ماہ انتظار کرنے کے حق میں نہیں
ایک ٹاؤٹ نے سینیٹر مشتاق سے سوال کیا
کہ
“عمران خان نے اسرائیل کی مزمت نہیں کی
کیا
آپ عمران خان کی بھی مذمت کریں گے”
۔۔
“سینیٹر مشتاق نے جو جواب دیا ہے اسے سن کر ڈوب مرنا چاہیے اگر واقعی حلالی ہوا تو”
اقرار الحسن شرم کرو
A detailed report by the “Amicus Curiae” appointed by the Supreme Court of Pakistan on the health and prison conditions of arbitrarily detained former Prime Minister of Pakistan Imran Khan reveals disturbing details of serious human rights violations, inhumane treatment, psychological torture, and deliberate medical neglect, which has resulted in 85% vision loss in his right eye. Here are some highlights from the report:
آپ کو بتایا جاتا ہے کہ وہاں فیملی سسٹم تباہ ہوچکا ، وہاں باڈی کاونٹ درجنوں میں چلتا ہے ، وہاں لڑکیاں لڑکے ہر وقت نشے کرکے دنیا و ما فیہا سے بے خبر پڑے رہتے ہیں ، وہاں بڈھوں کو اولڈ ہومز میں چھوڑ آتے ہیں ، اولاد کو پتہ ہی نہیں وہ کس کس باپ میں سے ہیں ، والدین کو اولاد کی پرواہ نہیں۔ آپ نے مغرب سے متعلق سب ایسا ہی سنا ہے نا؟
آپ نے جو سنا ہے وہ سب بکواس ہے۔ مڈل کلاس آدمی ہفتے میں بس پانچ دن آٹھ گھنٹے کام کرتا ہے۔ سردیاں ہیں تو گھروں میں ہیٹ ہر وقت آن رہتی ہے۔ زیادہ تر مغربی ممالک میں ایک دن کی آمدن سے دس کلو کا آٹے کا تھیلا ، تین چار کلو گوشت ، چار پانچ بوتلیں دودھ ، دس بیس ڈائپرز ، گاڑی میں ��س لیٹر تیل ، سبزیاں ، فروٹ کچھ ہلکی پھلکی گروسری سب آجاتا ہے۔ یعنی یوں سمجھ لیجیے کہ ایک دن کی آمدن سے پانچ چھ دن کا کھانا پینا کام پر جانا آنا سب ہوجاتا ہے۔ اور ابھی نسبتا بہت مہنگائی ہے۔ آپ کے ہاں مزدور کی دیہاڑی میں سے آدھ کلو بکرے کا گوشت نہیں آتا۔ بلکہ یہاں سکلڈ لیبر عام فیکٹری ، سٹور یا کسی چھوٹے موٹے دفتر کے ورکر سے زیادہ پیسے کماتے ہیں۔
یہاں پولیس سے ڈر نہیں لگتا ، بلکہ برطانیہ وغیرہ میں تو پولیس کو ہتھ چھٹ لونڈوں سے ڈر لگتا ہے۔ امریکہ میں بہرحال پولیس طاقتور ہے۔ عدالت ، پٹواری ، یونین کونسل ، ان کا کبھی منہ نہیں دیکھنا پڑتا آن لائن ہر چیز مینج ہوجاتی ہے۔ اگر آپ کام کاج نہیں کرسکتے خدانخواستہ کسی بیماری یا معذوری کا شکار ہوگئے تو حکومت آپ کے سر پر آکر کھڑی ہوجاتی ہے۔ علاج معالجہ تعلیم سب مفت ہے۔ سکولوں میں سب بچوں کو کھانا ملتا ہے۔ ہر پروفیشن، ہر ورک پلیس ہر چیز کے لائبل لاز ہیں ۔ جہاں کسی کی غفلت سے آپ کا نقصان ہوگا آپ کو معاوضہ ملے گا۔ یہاں پیٹ چیرا بچہ باہر بھی نہیں ہوتا۔ خیر آگے چلیں۔
ہفتے میں دو دفعہ کچرا اٹھایا جاتا ہے ، ہر اشارے پر سگنلز ہیں ، جگہ جگہ پارکس ہیں ، وہاں گھاس کٹی ہوئی ملتی ہے ، درخت تراشے ہوئے ملتے ہیں۔ بڑے شہروں میں پانچ پانچ منٹ کی واک پر میٹرو ، ٹیوب یا سب وے ہیں۔ چھوٹے شہروں میں دس دس منٹ کے واک کے اندر بس سٹاپ ہیں۔ پندرہ بیس سال پرانی گاڑی دو ہفتے کی آمدن سے آجاتی ہے۔ وہی وہی چھ سات آٹھ ماڈل جاپانی گاڑیاں جو آپ تیس تیس لاکھ ��یں لیتے ہیں۔ جم ہیں ، سپورٹس گراونڈز ہیں ، نوکریوں کے مواقع ہیں۔ سسٹم ہے۔
آپ کا بھی قصور نہیں ہے۔ آپ کو علم ہی نہیں ہے کہ زندگی کیا ہے۔ آپ یہ سوچ ہی نہیں پاتے کہ آپ کو ذلیل کرنے والے حکمرانوں کو آپ سے خوفزدہ ہونا ہے۔ آپ کے دماغ میں یہ بات نہیں آتی کہ اگر آپ کے لیے یہ ملک اور اسکی حکومتیں بہترین تعلیم ، بہترین صحت کی سہولیات ، گالف کلب ، سوئمنگ پولز پیدا نہیں کرسکتے تو آپ کے ٹیکس کے پیسوں سے انہیں یہ سب عیاشیاں لینے کا کوئی حق نہیں۔
آپ کو صبر شکر کا سبق تو پڑھا دیا گیا ہے۔ لیکن آپ کو یہ نہیں بتایا گیا کہ صبر اور شکر اللہ کی طرف سے آئی آزمائش پر یا مشکل پر کرنا ہے۔ کسی انسان یا کسی خدا بنے فرعون کی طرف سے آزمائش آئے تو اس شخص کو ادھیڑ کر رکھ دینا ہے۔ آپ اسلام کے قلعے کا چورن منہ میں ڈالے بیٹھے ہیں۔ آپ جیسے ستاون مزید اسلامی ممالک کے بچوں کو بھی یہی والی پڑیا دی جاتی ہے۔ آپ کو بتایا جاتا ہے کہ آپ جغرافیائی طور پر بڑا اہم ملک ہیں۔ آپ کو کیا لگتا ہے کہ مطالعہ سوڈان یا مطالعہ چاڈ میں یہ لکھا ہوگا کہ سوڈان لٹ گیا چاڈ برباد برباد ہوگیا مر گیا؟ نہیں ، یہی والی پھکی جو آپ روز کھاتے ہیں۔
ملک پہاڑوں کی اونچائیوں یا دریاؤں کی لمبائیوں سے نہیں بنتے۔ ملک رقبے کے اعتبار اور آبادی کے اعتبار کے پیمانوں پر بھی نہیں چلتے۔ ملک نظام بناتے ہیں، ملک عوام بناتے ہیں ، ملکی کی ترقیوں کے پیمانے وہاں کے شہریوں کی حالت زار ہوتی ہے۔ انکو ملنے والی سہولیات ہوتی ہیں۔ انکا لائف سٹائل ہوتا ہے۔ آپ دنیا کے ایک برباد ہوتے ملک میں ، نہایت بدترین حالات میں ، بغیر کسی سسٹم کے اپنے کٹے ہوئے دھڑوں کیساتھ زندگیاں گھسیٹ رہے ہیں۔ اپنے لیے اپنی حالات پر رحم کریں ورنہ ہر گزرتا دن آپ کے لیے اذیت اور مصیبت کا باعث ہوگا۔
کہتے ہیں کہ جناح صاحب ایک روپیہ تنخواہ لیتے تھے۔
یہ قائداعظم کی بطور گورنر جنرل اپریل 1948 کی تنخواہ کا بل Pay Bill ہے. ان کی تنخواہ 10416 روپے 10 آنے تھی. چونکہ یہ بہت بڑی رق�� تھی، اس لیے بھاری شرح سے انکم ٹیکس کے علاوہ سپر ٹیکس بھی لگا اور 6 ہزار روپے سے زیادہ ٹیکس کی کٹوتی کے بعد انہیں 4304 روپے 10 آنے ملے.
’’ ایک روپیہ تنخواہ‘‘ کسی کی گھڑی ہوئی کہانی ہے.
اس خوبصورت (ایرانی نژاد) لڑکی سے جب محمد علی جناح نے 1918 میں شادی کی تو سوا لاکھ روپے حق مہر ادا کیا۔ اس وقت ایک گرام سونے کی قیمت اڑھائی روپے تھی۔ یعنی 50 کلو سونا اپنی بیوی کو تحفے میں دیا۔
یہ تھا محمد علی جناح کا مقام اور مرتبہ اکتالیس سال کی عمر میں۔
تقریباً 30 سال پہلے مولانا جن چہروں کی بات کر رہے تھے آج بھی انہی چہروں کے ساتھ اسی نظام میں بیٹھے ہیں .
لیکن بھلا ہو عمران خان کا اسکی وجہ اب نظام بےشرم ہوکر ننگا ہوکر پھر رہا ہے. کیونکہ 1995 میں پیدا ہونے والی نسل اب 30 سال کی ہوچکی ہے. لیکن نظام دین اور چور 1995 میں ہی پھنسے ہوئے ہیں
🇵🇰 Pakistan: Military Crackdown on Pro-Palestine Protests Leaves Scores Dead (Possibly Over 1,000)
Ryan Grim reports a mass killing near Lahore after Pakistan’s military opened fire on supporters of the far-right Tehreek-e-Labbaik Pakistan (TLP) movement during pro-Palestine protests. The crackdown coincided with Prime Minister Shehbaz Sharif’s trip to Egypt to attend the Gaza ceasefire summit and praise Trump as a “candidate for the Nobel Peace Prize.”
Grim explains the massacre is a result of Pakistan’s military rule: security forces—backed by Washington—used the violence to deter protests against normalization with Israel and to reassert control at home. Witnesses described hundreds of bodies left in the streets, later removed in trucks. Media coverage in Pakistan remains tightly censored, allowing officials to signal the terror domestically while minimizing international backlash.
The videos emerging from the massacre in Pakistan reveal substantial casualties. Be warned this is highly graphic but important to have in the public record. The back half of this is footage of the crackdown. We’ll have a story out on this soon.
جماعت کا اج یہ بھرم بھی ختم ہو گیا کہ وہ غیر سیاسی ہیں کبھی کسی حکمران کے در پر نہیں گئے ۔ مریم کو داد دینا بنتی ہے کہ ہمارے آنکھوں سے کئی عقیدت کے غلاف اتار دئیے۔ ۔ عورت کی حکمرانی کو غلط سمجھنے والے ایک قاتل وزیر اعلی کو بہتر انتظام پر اس دن خراج تحسین پیش کر رہے جب اس نے مریدکے میں فلسطین کے لئہے نکلنے والوں کی خون کی ندیاں بہا دی ۔
یقین جانیں یہ اتنی باریک بات میں نے آج تک کسی عالم سے نہیں سنی جو عمران خان نے کہی کہ حضرت یوسف علیہ السلام کا ساتھیوں سے یہ کہنا کہ بادشاہ سے میرا ذکر کرنا اللہ کو نا پسند ہوا اور یوسف علیہ السلام کی قید چھ سال اور بڑھ گئی ۔
@mugheesali81 اسلام کوٹ کے نواحی گاؤں شاہمیر وکیاو میں موسلا دھار بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے جعفر وکیو اور سائنداد وکیو کی 40 کے قریب بکریاں ہلاک ہو گئیں۔