پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا کا توڑ صرف پی ٹی آئی سوشل میڈیا خود ہے پروپیگنڈا اکاؤنٹس اور پراپیگنڈا صحافیوں کو آپ خود ریچ دیتے ہیں۔اگر اپ ریپوسٹ کوٹ اور کمنٹ نا کریں تو ان کے اکاؤنٹس پردس لائکس نہیں ہوتیں ۔آپ سب اس مہم میں شامل ہوں جواب دینا ہے تو سکرین شاٹ لگائیں
#NoCommentZeroReach
پی ٹی آئی کے نظریاتی رہنمائوں عبدالکریم خان لنڈ، غلام قادر خان لنڈ، ملک اسد ڈینہ، اصغر خان جوگیانی، ثاقب خان احمدانی کی ناحق سیاسی گرفتاری کی مذمت کرتے ہیں اور ڈی پی او صاحب سے رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
@OfficialShehr
جناب چیف سیکرٹری پنجاب @CS_Punjab صاحب اور سینیئر ممبر بورڈ اف ریونیو صاحب @BoardRevenue اے سی بھلوال وحید حسن گوندل صاحب ہماری اشتراک کھیوٹ کی فائل اپنے افس میں دبا کر بیٹھے ہیں اج اتنے دنوں سے ہم لوگ بھاگ دوڑ کر رہے ہیں لیکن وحید حسن گوندل صاحب مخالف پارٹی کے ساتھ ہماری مخالف پارٹی بن چکے ہیں ۔۔ہماری فائل کو سٹاپ کرنے کا مقصد مخالف پارٹی کو فائدہ دینا ہے ۔۔۔جناب عالی جب ان قوانین پر عمل نہیں ہونا تھا تو یہ قوانین بنا ہی کیوں رہے؟ ہیں اگر ایم این اے کی کال پر اے سی نے لیٹ جانا ہے تو یہ قوانین بنانے کا ڈرامہ کیوں ؟؟ میرا جناب ڈاکٹر مختار بھرتھ صاحب سے بھی سوال ہے کہ ہمارے اس تمام معاملے میں ان کا نام کیوں ارہا ہے ؟؟
میں حق پرستوں کے اس قبیل سے ہوں
جو حق پہ ڈٹ گیا اس لشکر قلیل سے ہوں
میں یوں ہی دست و گریباں نہیں ہوں زمانے سے
میں جس جگہ پہ کھڑا ہوں کسی دلیل سے ہوں
اپ لوگ بھی خان صاحب کی تصویر کے ساتھ اپنا کولاج بنائیں اور پوسٹ کریں 🤗
گلگت بلتستان کے عوام جو چاہتے ہیں ان کو دیں ۔۔۔گلگت بلتستانہمارے ملک کا بہت اہم حصہ ہے ۔۔۔وہ جس کو اپنا لیڈر چننا چاہتے ہیں چننے دیں ۔۔۔پلیز گلگت بلتستان کو پنجاب نا بنائیں
#ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
@ShafiJanPTI Eid Mubarak! May Allah accept your sacrifices and sincere prayers.
Wishing you and your family a blessed and peaceful Eid-al-Adha.
May the divine blessings of Allah bring health and happiness to your home.
@JimmyVirkk Eid Mubarak! May Allah accept your sacrifices and sincere prayers.
Wishing you and your family a blessed and peaceful Eid-al-Adha.
May the divine blessings of Allah bring health and happiness to your home.
@PakForeverIA Eid Mubarak! May Allah accept your sacrifices and sincere prayers.
Wishing you and your family a blessed and peaceful Eid-al-Adha.
May the divine blessings of Allah bring health and happiness to your home.
@RebelByThought@ImranKhanPTI عید الاضحیٰ مبارک! 🌙✨
اللہ آپ کی زندگی کو خوشیوں، رحمتوں اور برکتوں سے بھر دے اور آپ کی ہر دعا قبول فرمائے۔ عید کی ڈھیروں خوشیاں نصیب ہوں۔ 🤍 آ مین
@PakForeverIA عید الاضحیٰ مبارک! 🌙✨
اللہ آپ کی زندگی کو خوشیوں، رحمتوں اور برکتوں سے بھر دے اور آپ کی ہر دعا قبول فرمائے۔ عید کی ڈھیروں خوشیاں نصیب ہوں۔ 🤍 آ مین