بھارت کے بعد بل گیٹس کی نظر پاکستانی زمینوں پر؟بل گیٹس اس وقت بھارت میں سب سے ناپسندیدہ انسان ہے جس کے مصنوعی معاہدوں نے بھارتی کسانوں کو تباہ کر ڈالا ان سے ان کی خوشی اور آزادی چھین لی۔صرف بھارت نہیں بہت سارے ممالک آج بل گیٹس کے شیطانی دماغ سے دور بھاگتے ہیں
اس ویڈیو کو غور سے دیکھیں آپ کو اندازہ ہو جائے گا حوثی کون ہیں،یہ سعودی عرب پر حملے کیوں کررہے؟انکا ایجنڈا کیا ہے؟انکے اعزائم سے فائدہ کس کو ہورہا اور ہوگا۔
ہم اپنے اپ کو نہیں دیکھتے اور حکمرانوں کو روتے ہیں ہم بذات خود ایک قوم کتنے بے حس ہیں اس ویڈیو سے بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے ایک غریب آدمی بارہ گھنٹے حلال روزی کماتا ہے پھر بھی مغاشرہ اسے معاف نہیں کرتا افسوس
🥹🥹
پاکستان آرمی کا جوان ہو یا پولیس فورس ،کسٹم رینجرز ،ایف سی کا سپاہی جنکے کندھوں پر پاکستان کا جھنڈا ہو خواہ سندھی ہو بلوچی ہو ،پنجابی ہو ،کشمیری ہو اور یا خیبرپختونخواہ سے ہو بخدا ہمیں ان سے عشق ہے ۔۔!! ❣️
ملئے جے ایف 17 تھنڈر کے ان شاہینوں سے جنہوں نے 10مئی 2025 کو آزان فجر کے وقت ہندوستان کے فخر S-400 ڈیفنس سسٹم کو خاکستر کر دیا.
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰