https://t.co/AysJrPZTHO
بحر روم میں ہماری کشتی کا انجن خراب ہو گیا ہے
اور جی پی آر ایس بھی صحیح کام نہیں کررہا سمندری مد و جزر کے باعث بعض ساتھیوں کی طبیعت بھی خراب ہے لیکن ساتھیوں کے عزائم بلند ہیں ان شاء اللہ ایمرجینسی /ریسکیو بوٹ سے رابطہ ہو گیا ہے اللہ کریم فضل فرمائیں گے
فلسطینی صحافی صالح الجعفروی صیہونی حملے شہید ہوگئے ہیں ،
انا للہ وانا الیہ راجعون ،
اسرائیل کی جانب سے فلسطینی عام شہریوں اور صحافیوں پر بلاجواز قاتلانہ حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں
منجانب : انڈیپنڈنٹ یونٹی جرنلسٹس گروپ گوجرانوالہ پریس کلب
اسوقت جن انسانوں پر جہاد فرض ہے وہ اللہ کے حکم سے غزہ والوں کی مدد کے لئے بلا خوف سمندری لہروں سے ٹکراتے آگے بڑھتے جارہے ہیں ، چلتے جاو مجاہدوں اللہ کریم آپکا حامی و ناصر ہو ، آمین
غزہ جانے سے نہ کوئی سمندری طوفان ہمیں روک سکتا ہے اور نہ ہی ناجائر ریاست اسرائیل کی بن گویر،نیتن یاہو کی دھمکیاں۔۔۔۔۔عالمی قافلہ استقامت/گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غزہ اب تیونس سے بدھ کے دن روانہ ہوگا۔تیونس کے سیدی بوسعید بندرگاہ پر سپین سے پہنچنےوالے عالمی قافلہ استقامت/گلوبل صمود فلوٹیلا کے استقبال کے موقع پر گفتگو۔
@Pak_PalForum@GlobalSumudFlot
غزہ جانے سے نہ کوئی سمندری طوفان ہمیں روک سکتا ہے اور نہ ہی ناجائر ریاست اسرائیل کی بن گویر،نیتن یاہو کی دھمکیاں۔۔۔۔۔عالمی قافلہ استقامت/گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غزہ اب تیونس سے بدھ کے دن روانہ ہوگا۔تیونس کے سیدی بوسعید بندرگاہ پر سپین سے پہنچنےوالے عالمی قافلہ استقامت/گلوبل صمود فلوٹیلا کے استقبال کے موقع پر گفتگو۔
@Pak_PalForum@GlobalSumudFlot
اسرائیلی اخبار کہتا ھے کہ اس وقت پاکستانی فوج رکاوٹ ھے پاکستان اور اسرائیل کے تعلقات کے درمیان - ہاں اگر حکومت تبدیل کر دی جائے اور عمران خان کو لایا جائے، تو یہ کام ہو سکتا ھے
(اللہ جنت نصیب کرے ڈاکٹر اسرار اور حکیم سعید کو، جنہوں نے 2 دہائیوں پہلے ہی یہ بات بتا دی تھی)
آپ اندازہ کریں کہ دریا illegal لکڑی کی کٹائی سے چوک ہوگئے ہیں ہزاروں ٹن لکڑی پانی کے ساتھ بہتی نیچے آرہی ہے سالوں سے بیٹھے حکمران ماحولیاتی تبدیلیوں سے ناواقف ہیں اسمگلنگ عروج پر پہنچا دی ہے ہر سال صوبہ ڈوب جاتا ہے یہ ریلے اب باقی ملک کو بھی لپیٹ میں لیں گے
"مجھے کھانا چاہیے" ایک معصوم بچہ صرف یہی جانتا ہے۔ نہ جنگ کا مطلب سمجھتا ہے اور نہ محاصرہ لیکن بھوک، پیاس، آنسو، اور بمباری اس کا نصیب بن چکے ہیں۔ غزہ میں روٹی خواب ہے
انسانیت کب جاگے گی؟
اس بچے کا نام محمد ہے کچھ سال پہلے اسے کراچی کے علاقے سرجانی سے اغوا کیا گیا اسکا گھر پیالہ ہوٹل کے پاس تھامحمد گلبرگ کے ایک مدرسے میں پڑھتا تھا والد کا نام صابر مستری اور والدہ کا نام آسیہ ہے محمد کو اغواکاروں سے بازیاب ہونے کے بعد اپنے والدین کی تلاش ہے برائے رابطہ 03162529829
سوات کے مدرسہ مخزن العلوم لے مدرسہ کے مہتمم اور قاری کے ہاتھوں تشدد کے بعد جاں بحق ہونے والے بچے فرحان ایاز کے بارے میں عینی شاہد بچے کی گفتگو
اس بچے کے کلاس فیلو نے انٹرویو دیا پشتو میں اور اس پشتو ویڈیو کا اردو ترجمہ یہ ہے
مہتم صاحب نے چائے پی، اس کے بعد اٹھا اس بچے کو مارنا شروع کیا اور مسلسل مارتے رہے یہاں تک کہ تھک گئے پھر وہ بچہ کہتا ہے کہ ہمارے قاری صاحب کو بلایا جس کا نام بھی بتاتا ہے، بخت امین، اس کو بلایا کہ اب آپ اس کو ماریں وہ بھی مسلسل مارتا رہا مارتا رہا مارتا رہا یہاں تک کہ ہم نماز کے لیے چلے گئے تو بچہ بالکل نڈھال ہو گیا، اس کے بعد جب نماز پڑھ کے آئے تو مہتمم واپس آیا اور اتنی سپیڈ سے دوڑتا آیا جس طرح گراؤنڈ میں فٹبال کے لیے دوڑتے ہیں اور زوردار لات بچے کی پسلی میں ماری جس سے بچا ایک دم جیسے سٹیٹ ہو گیا، اس کے بعد دوسری لات ماری اور ساتھ گالیاں بھی دیتا رہا، بچہ گر گیا کہتے ہیں ہم نے اس کو ملائی کھانے کے لیے دی لیکن وہ نہ کھا سکا ہاتھ منہ تک لے گیا لیکن ہمت ختم ہو گئی تھی اور گر گیا اور منہ کھل گیا مغرب کے قریب مہتمم آیا اور پھر لات ماری اور چلایا کہ اٹھ تُو بہانے
کرتا ہے لیکن وہ پھر کبھی نہ اٹھا۔
(یہ چھوٹا بچہ احوال بتاتے بتاتے خود بھی رو پڑتا ہے)
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
آواز اٹھائیں معصوم بچے کے لیے جلد سے جلد ایسے ناسوروں کو سزا دی جائے۔ اولاد والے اپنے بچے کو اس جگہ صرف سوچ کر دیکھیں تو درد محسوس ہوگا جو ظلم اس بچے پے ڈھایا گیا۔