♥♡بس ایک اللہ رب العزت ہے.جو سب کی سنتا ہے.چاہے کوئی اسکو یاد کرےیانہ کرے.وہ سب کی مشکلات کو آسان کرتے ہے.اللہ کی شان سب سے اعلیٰ ہے.♡♥I LOVE YOU ALLAH PAK
السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُه
Good Morning
जानते हो मुहब्बत क्या है
1400सो साल पहले रातो को
हज़रत मुहम्मद ﷺ
का रोना और दुआ करना
या अल्लाह मेरी उम्मत को बख़्श दे
#بزم_غلام
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
“کیا میں تمہیں سب سے بڑے گناہ کی خبر نہ دوں۔؟”
صحابہ رضی اللہ عنہم نے عرض کیا، کیوں نہیں یا رسول اللہ!
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ کے ساتھ شرک کرنا اور والدین کی نافرمانی کرنا۔
(بخاری،۶۲۷۳)