*محکمہ جیل خانہ جات پنجاب میں پنجاب پریزنز فاؤنڈیشن کے ذریعے 103 ملازمین اور انکے اہل خانہ کیلئے 11.42 ملین روپے کی گرانٹس کی منظوری*
808 تعلیمی اسکالرشپس اور 649 تدفینی گرانٹس شامل ہیں۔
*محکمہ جیل خانہ جات پنجاب میں لیڈی وارڈرز کی بھرتی کا عمل جاری*
لاہور، فیصل آباد اور راولپنڈی کی وویمن جیلز میں لیڈی وارڈرز کی بھرتی کی جا رہی ہے
امیدواروں کے فزیکل اور تحریری امتحان کو میرٹ کی بنیاد پر مکمل کیا گیا ہے
بھرتی کے عمل میں شفافیت کو ہر صورت یقینی بنایا جا رہا ہے
تعریف وہ جو غیر جانبدار بندہ کرے ۔ مشہور یو ٹیوبر ٹِک ٹاکر ، ڈکی بھائی، کیمپ جیل سے رہائی کے بعد میڈیا سے مخاطب ہیں اور جیل میں قیدیوں کو دیئے جانے والے کھانے اور جیل میں نصب چکی سے پیسے خالص گندم کے آٹے سے تیار کردہ روٹی کی قیدیوں کو فراہمی کی تعریف کر رہے ہیں ۔ الحمدُللہ
مرکزی صدر انجمنِ آرائیاں پاکستان جناب میاں محمد سعید ڈیرہ والے، مرکزی چیف آرگنائزر جناب چوہدری محمد حبیب کنول ،مرکزی انفارمیشن سیکرٹری جناب میاں حبیب اللہ اور جناب ملک محمد نواز (امریکہ) کی آئی جی جیل خانہ جات میاں فاروق نذیر سے ملاقات۔
آوازِ خلق نقارۂ خُدا است ۔ الحمدُللہ محکمہ جیل خانہ جات پنجاب وزیرِ اعلٰی پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ کی ہدایات اور وژن کے مطابق اور چیف سیکرٹری پنجاب ، ہوم سیکٹری پنجاب کی براہِ راست سرپرستی اور رہنمائی میں اپنے فرائض کی بجا آوری اور جیلوں میں بند ستر ہزار اسیران
دفتر آئی جی جیل خانہ جات پنجاب میں مسیحی اسیران و مسیحی جیل ملازمین کی خوشیوں میں شرکت کیلئے کرسمس کے حوالے سے کیک کٹنگ تقریب کا انعقاد
اس تقریب میں آئی جی جیل خانہ جات پنجاب میاں فاروق نزیر نے خصوصی شرکت کی ہے اور مسیحی ملازمین کے ساتھ مل کر کرسمس کا کیک
کاٹا ہے۔
#Trending
Punjab integrates forensic, prison data to track outlaws
The session was attended by IG Prisons Mian Farooq Nazir, DG PFSA Dr Muhammad Amjad and other officials.
#Police#Punjab#maryamnawazcares#news
INSPECTOORATE GENERAL OF PRISONS PUNJAB
Prisoners Hand Made Products | High Qualilty
#Pakistani#Police#Lahore
Visit the place and buy your favourite product.
Give Us Your Feedback in the Comment Section.
ایجوکیشن ریمیشن ایک مثبت قدم ہے، جس کے تحت 2012 سے 2024 تک قیدیوں کو تعلیم حاصل کرنے پر سزا میں رعایت دی گئی۔
#paksitan#news#govtofpakistan
کنٹرول روم بہت فائدہ مند ہے۔ اس کے ذریعے تمام جیلوں کی نگرانی ایک ہی جگہ سے کی جاتی ہے۔ کسی بھی ہنگامی صورتِ حال میں فوری ایکشن لیا جا سکتا ہے۔ جیل انتظامیہ کے ساتھ بہتر رابطہ رہتا ہے اور تمام واقعات کا ریکارڈ محفوظ رہتا ہے۔ اس طرح سکیورٹی مزید مضبوط ہو جاتی ہے۔
"اللّهُمّ اشفِهِ شفاءً لا يغادر سقمًا، اللّهُمّ عافِهِ في بدنه، اللّهُمّ اجعل مرضه كفارة لذنوبه، اللّهُمّ آمين."
ترجمہ:
"اللہ! اسے ایسی صحت عطا فرما جو کسی بھی بیماری کو چھوڑے نہ، اللہ! اس کے جسم میں تندرستی دے، اللہ! اس کی بیماری کو اس کے گناہوں کی معافی بنا دے، اللہ! آمین۔"