Hope my karachiet ‘Saathi’ like @SMRehmaan@SumoRizvi@Shine__Stine@Tatheermahajir@amberdanishh will realize that defaming own city for political point scoring only defame and degrade own mother.. see
Your so called dream city Lahore and entire Punjab is under water 🙏
لاہور میں بارش رکے 6 سے 7 گھنٹے گزر چکے ہیں، مگر مال روڈ سے ملحقہ مزنگ روڈ پر اب بھی 2 سے 3 فٹ پانی کھڑا ہے۔
اگر چند گھنٹوں بعد بھی پانی نہ نکل سکے تو پھر اربوں روپے کے ترقیاتی دعوے، نکاسیٔ آب کے منصوبے اور تشہیری مہمات کس کام کی ہیں؟
#Lahore#Rain#Punjab
پنجاب کا المیہ
۔😭
اربوں کھربوں کے ٹھیکے اور کمیشنیں ھڑپ اور سرکاری خزانہ ھڑپ۔۔۔۔۔شیر مادر جو سمجھ رکھا ھے۔۔۔۔۔یہ باتین تب کھلیں گی۔۔۔۔جب نیرو کی بانسری بجنا بند ھوگی اور قاضی بازپرس کیلیئے طلب کرے گا۔
شیر مادر ھی ھے نا زاتی آسائش کیلیئے 12 ارب جھونک ڈالے۔
@wajih_sani Crocodile tears! This haram khoor would start Randi Roona if it happens in Karachi and would be doing 24x7 Randi Roona and blaming Mayor, Sind govt and its shaheed leaders.. haram khoor
@wajih_sani@WaseemBadami@AajKamranKhan and Randi Roona brigade of Karachi.. doesn’t care children life of Lahore if it doesn’t fulfill their political agenda… Haram Khoor kutay
اس معاملے کی شفاف تحقیقات ضروری ہیں محترم @javeednusrat صاحب نے لاہور سانحہ کے حوالے سے انتہائی اہم نقطہ اٹھایا ہے کیونکہ اگر ریسکیو آپریشن بروقت کیا جاتا تو کئی معصوم زندگیاں بچائی جا سکتی تھیں 👇
#Lahore
Thansk @NadeemfParacha bhai for encouraging and appreciating the hard work otherwise meida person like @wajih_sani@WaseemBadami and @Tab_Hash_Me only believe in Randi Roona and sell negativity for their own city just for their political agenda
The Mayor of Karachi @murtazawahab1 has done a truly remarkable job. His hard work and commitment have given a complex city like Karachi the momentum that it needed to reach its full potential. I will be hoping (and voting) for him to serve another term. More power to him.
This is professional dishonesty, disguise as running a comedy show every other episode is full of hate against one political party which he obviously not support .. this is Haraam ke Kamaai @Tab_Hash_Me
تابش ہاشمی کا ہنسنا منع ہے آخر تفریحی پروگرام ہے یا پاکستان پیپلزپارٹی کے خلاف پراپیگنڈا سیل ؟؟
تابش ہاشمی بارہا ایسے سوالات اور تبصرے کرتے دکھائی دیتے ہیں جن سے یہ تاثر پیدا ہوتا ہے کہ تفریح کے نام پر ایک مخصوص سیاسی ایجنڈا آگے بڑھایا جا رہا ہے۔ تقریباً ہر مہمان کے سامنے کراچی اور پاکستان پیپلزپارٹی کو ہی نشانہ بنانا اگر مزاح ہے تو پھر غیر جانبداری کہاں ہے؟
اگر @Tab_Hash_Me کو ایم کیو ایم کے پلیٹ فارم سے سیاست کرنی ہے تو کھل کر کریں جس کا وہ کئی بار پروگرامز میں اظہار کر چکے مگر @geonews_urdu کے قومی پلیٹ فارم کو ذاتی یا سیاسی تعصبات کے اظہار کے لیے استعمال کرنا صحافتی معیار پر سوالات اٹھاتا ہے۔
تنقید جمہوری حق ہے لیکن مسلسل یکطرفہ بیانیہ اور مخصوص جماعت کو نشانہ بنانا تفریح نہیں بلکہ بہت سے ناظرین کے نزدیک سیاسی پروپیگنڈا محسوس ہوتا ہے۔
@sharjeelinam اور پیپلزپارٹی کی میڈیا ٹیم کو اس رویے کا نوٹس لینا چاہیے۔
#HansnaManaHa
کراچی میں ایک بچہ گٹر میں گر کر جان سے گیا بہت افسوس ہوا اور اس واقعہ پر میراتھن نشریات ایک ہفتہ تک چلتی رہیں۔ ہر چھوٹے بڑے اینکر نے اس پر پروگرام کئے۔ اچھا کیا۔
یہ لاہور اور پنڈی میں پچھلے صرف دو تین دن میں گٹروں اور نالوں میں گر کر جان سے ہاتھ دھو بیٹھنے والے بچوں کی ویڈیوز ہیں۔ یہ خبریں چند سیکنڈ سے زیادہ نہ کسی چینل کی توجہ حاصل کر سکیں اور نہ کسی اینکر کو توفیق ہو سکی کہ ان بچوں پر کوئی پروگرام کر سکے۔ کیا پنجاب اور سندھ کے بچوں کے خون کا رنگ فرق ہے کہ پنجاب کے بچوں کی جان جانے پر کوئی بھی آواز نہیں اُٹھاتا؟ یہ صرف دو تین روز کے واقعات ہیں ورنہ آئے روز پنجاب میں ایسی خبریں سننے میں آتی رہتی ہیں۔
اور اگر بچے گٹر میں گرنے سے بچ جائیں تو سی سی ڈی مار دیتی ہے لیکن ہمارا میڈیا ان واقعات کو اگنور کر کے یوں گزرتا ہے جیسے تھری ناٹ تھری کی گولی گزرتی ہے اور اگر کبھی ذکر کرنا بھی پڑ جائے تو ساتھ سندھ کا حوالہ دے کر اس خبر کو بیلنس بھی کر دیا جاتا ہے۔
ہمارے دوست جن کے ساتھ ہمارا بڑا پیار محبت احترام بلکہ شفقت کا تعلق ہے انہیں آج کل چیرمین بلاول پر کچھ زیادہ ہی ٹیٹنے وٹ چڑھے ہوئے ہیں ان سب واقعات کے باوجود ان کو مریم نواز کے “کمال پر کمال” تو نظر آ رہے ہیں اور بلاول بھٹو کی وجہ سے PHD لوگ ملک چھوڑ کر جاتے بھی نظر آ رہے ہیں لیکن کیا ان واقعات اور چکوال میں سی سی ڈی کے ہاتھوں ماری جانے والی بچی کے واقعہ کی وجہ سے کوئی ملک چھوڑ کر جاتا نظر نہیں آ رہا؟
ترازو ایک رکھیں پیپلزپارٹی بھی اسی ملک کی جماعت ہے بلکہ واحد جماعت ہے جس کی قیادت نے اس ملک کے لئے خون دے کر اس ملک کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنایا ہے۔ جس بات پر بلاول بھٹو کو کٹہرے میں کھڑا کر کے ملک دشمن قرار دیا جاتا ہے اگر وہی بات نوازشریف کرے تو اس کو محب وطن اور دانشور قرار دے دیا جاتا ہے۔ ایسا کھلا تضاد کیوں؟ 🙏
Today another kids drowned into an open gutter in RawalPindi by @wajih_sani@WaseemBadami and entire Randi Roona brigade is silent.. towi days two kids died in Punjab’s gutters but gutter mindsets is silent
Just 30 sec headline, no marathon transmissions on incompetency or corruption leading this accident, no demand of resignations no abuse towards Shareefs… No Randi Roona by @wajih_sani@WaseemBadami and Randi Roona brigade of Karachi londay laparay…