آج سے میں اس ہینڈل پر روزانہ فاریکس ٹریڈنگ سگنل دوں گا اگر کوئی بھائی یا بہن ٹریڈنگ کرتے ہیں یا کرنا چاہتے ہیں تو وہ اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں
جو بھی سگنل دیئے جائیں گے یہ کوئی مالی مشورہ نہیں ہے صرف معلومات کے لیے ہے
اگر آپ نے ابھی تک ستلج نہیں دیکھی، تو شاید آپ اس سال کی سب سے اثر انگیز فلم مس کر رہے ہیں۔
یہ صرف ایک فلم نہیں، بلکہ جذبات، قربانی، حقیقت اور انسانیت کی ایسی کہانی ہے جو آخری منظر تک آپ کو اپنی گرفت میں رکھتی ہے۔
بغیر کسی اسپائلر کے اتنا ضرور کہوں گا: ایک بار دیکھنا شروع کریں، پھر بیچ میں چھوڑنا مشکل ہو جائے گا.
مرد فٹ بال پب یا کیفے میں جا کر میچ دیکھنا کیوں پسند کرتے ہیں؟
بیوی: کہاں جا رہے ہو؟
شوہر: پب میں میچ دیکھنے۔
بیوی: میرے ساتھ گھر پر کیوں نہیں دیکھ لیتے؟
شوہر: دوستوں کے ساتھ دیکھنے کا مزہ ہی کچھ اور ہے۔
بیوی: تو کیا میری کوئی اہمیت نہیں؟
شوہر: اچھا ٹھیک ہے، یہیں رہ جاتا ہوں۔
بیوی: گول کیپر نے کالا لباس کیوں پہنا ہوا ہے؟
شوہر: اپنی ماں کے سوگ میں ہے۔
بیوی: یہ کمنٹیٹر سب کھلاڑیوں کے نام کیسے جانتا ہے؟
شوہر: یہی تو اس کا کام ہے۔
بیوی: اوہ! گول ہو گیا!
شوہر: نہیں، آف سائیڈ ہے۔
بیوی: آف سائیڈ کیا ہوتا ہے؟
شوہر: نہیں نہیں، گول ہو گیا۔ مذاق کر رہا تھا۔
بیوی: اچھا، لیکن آف سائیڈ کیا ہوتا ہے؟
شوہر: آف سائیڈ کوچ کا نام ہے۔
بیوی: کوچ کہاں ہے؟
شوہر: میدان سے باہر ہے۔
بیوی: وہ کھیل کیوں نہیں رہا؟
شوہر: نہیں، وہ نہیں کھیلتا۔ وہ کھلاڑی تبدیل کرتا ہے اور کھیل کی حکمتِ عملی بناتا ہے۔
بیوی: اچھا یہ بتاؤ، کیا میراڈونا بھی ہے نا؟
شوہر: نہیں، وہ تو مر چکا ہے۔
بیوی: یا اللہ! کیسے؟
شوہر: اسے اپنی بیوی کے ساتھ فٹ بال میچ دیکھنا پڑا گیا تھا۔
🤦🏻♂️🤦🏻♂️🤦🏻♂️
#FootballFever
@MuftiMufta آپ کے چہرے پر رکھی ہوئی سنت رسول اور آپ کی عمر آپ کی زبان میں جواب دینے سے روک رہی ہے
اللہ آپ کو ہدایت دے ایسی من گھڑت کہانی بنانے پر شرم آنی چاہیے تھی آپ کو