#ImranKhan is one of a kind.
*انڈیا کو تننے والا پابند سلاسل ہے۔*
*پی ٹی آئی کی عورتوں ، بزرگوں اور بچوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑنے والا جنرل پاٹے خاں مودی کی دھمکی کے بعد بل سے باہر نہیں نکل رہا۔*
#Pahalgam
شہباز شریف اور محسن نقوی کوئی شرم ہوتی کوئی حیا ہوتی ہے۔
وفاق کی منافقت کھل کر سامنے آگئی ، عوام یاد رکھے ان کا مقصد دہشتگردی سے نمٹنا نہیں تھا پی ٹی آئی کی منتخب حکومت گرانا تھا ۔ دہشتگردی کے خلاف پولیس کو کو سامان چاہئے تھا جس کی پیمنٹ مہینوں پہلے ہوچکی تھی وزیراعلی سہیل آفریدی نے بار بار ریکوئسٹ کی کہ ہماری پیمنٹ ہوچکی ہمیں سامان فراہم کیا جائے لیکن کسی کے کان پر جوں تک نہ رینگی اور آج گورنر راج لگے ابھی 24 گھنٹے نہیں ہوئے تھے کہ وہ سامان خیبرپختونخوا پہنچا دیا گیا۔
اس سے واضح ہوتا ہے کہ مقصد دہشتگردی سے نمٹنا نہیں بلکہ تحریک انصاف کی منتخب حکومت کا خاتمہ کرکے اپنے مزموم مقاصد کی تکمیل تھا۔
#گورنر_راج_نامنظور
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
اس انٹرویو میں امریکی عہدیدار پاکستان سے منرلز نکالنے کی بات کر رہی ہے۔ انکی پوری سٹڈی اور تیاری ہے۔
اب یہ کونسے منرلز نکالنا چاہتے ہیں یہ سمجھنے کے لیے آپ اس انٹرویو کا 40 سیکنڈ بعد والا حصہ سنیے۔
یہاں یہ خاتون ایک نیا ایکو سسٹم ڈویلپ اور تربیت یافتہ ورکرز اور ٹریننگ کی بات کر رہی ہیں۔ یہ چیزیں صاف بتاتی ہیں کہ اب امریکی کمپنیاں پاکستان سے ریئر ارتھ منرلز نکالنا چاہتی ہیں جن کو نکالنے سے بدترین تابکاری پیدا ہوتی ہے اور پورا ایکو سسٹم حتیٰ کہ پورا ماحول اور نسلیں تباہ ہو جاتی ہیں۔ امریکہ نے دنیا کے کئی ملکوں سے یہ منرلز نکالنے کو کوشش کی مگر وہاں کی عوام اور عالمی تنظیمیں راستے میں آگئیں۔ اب انکی نظر پاکستان کے قبائلی علاقوں میں موجود منرلز پر ہے۔ ایک بات یاد رہے کہ امریکہ کو سپر پاور برقرار رہنے کے لیے یہ منرلز ہر حال میں چاہئیں اور یہی منرلز امریکہ میں وافر مقدار میں موجود ہونے کے باوجود وہاں سے تابکاری خطرات کی وجہ سے نہیں نکالے جا رہے۔ امریکی عوام اسکی شدید مخالف ہے۔ مگر پاکستان میں اب یہ بلی تھیلے سے باہر آگئی ہے باقی تفصیلات وی لاگ میں۔۔۔
اگر دہشت گردی کی وجہ سے گورنر راج لگنا تھا تو پھر بلوچستان وہ صوبہ ہے۔ ۲۸۷ فیصد اضافہ ہوا ہے وہاں جانی نقصان کا ۲۰۲۲ سے۔ لیکن ان کی ترجیح صرف puppet govt قائم کرنا ہے۔
سب کو پتہ ہے کہ عمران خان کے ڈر کی وجہ سے خیبر پختونخواہ کی عوام کا مینڈیٹ کچلا ہے۔
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
عمران خان گرفتار
بشری بی بی گرفتار
علیمہ خان گرفتار
نورین نیازی گرفتار
ڈاکٹر عظمی خان گرفتار
حسان نیازی گرفتار
قاسم زمان گرفتار
شرجیل نیازی گرفتار
شاہ محمود قریشی گرفتار
ڈاکٹر یاسمین راشد گرفتار
عالیہ حمزہ گرفتار
حماد اظہر گرفتار
میاں محمود الرشید گرفتار
اعجاز چوہدری گرفتار
عمر سرفراز چیمہ گرفتار
وزیر اعلی سہیل آفریدی گرفتار
شاہد خٹک گرفتار
جنید اکبر گرفتار
خالد خورشید گرفتار
عبداللطیف چترالی گرفتار
صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد علی اغوا
صوبائی وزیر فضل شکور اغوا
صاحبزادہ حامد رضا گرفتار
فردوس رائے گرفتار
صنم جاوید گرفتار
فلک جاوید گرفتار
عبدالسلام آفریدی گرفتار
محمد ریاضُ گرفتار
سلطان روم گرفتار
یامین خان گرفتار
محمد اعظم خان گرفتار
فتح الملک ناصر گرفتار
داوڑ کنڈی گرفتار
بابر سلیم سواتی گرفتار
1500 کارکنان ایک دن
اور 1000 کارکنان ایک دن میں گرفتار
14* کارکنان 26 نومبر کو شہید
25 کارکنان 9 مئی کو شہید
8 کارکنان جیل میں علاج نا ہونے کے سبب شہید
1200 کارکن زندگی موت کی کشمکش میں ہیں تاحال مختلف انجریوں کا شکار ہیں
قاسم سوری جلا وطن
ڈاکٹر شہباز جلاوطن
ہمارے جیسے کئی لوگ جلاوطن
کئی کے رشتے ٹوٹ گئے
کئی تاحال لاپتہ
سلمان اور جہانگیر دوبئی میں گرفتار
سینکڑوں پاسپورٹ بلاک
سینکڑوں شناختی کارڈ بلاک
سینکڑوں کاروبار تباہ
بس کر دو یار ہزاروں گھر اجڑ گئے ہیں لوگوں کی زندگیاں آسان کرو ایک جماعت سے ایسا سلوک کیوں کر رہے ہو پاکستان پر رحم کرو
رجیم چینج کی رات عمران خان کے الفاظ تھے، ”اللہ الحق ہے۔ سچ کا خدا ہے”۔
ارشد شریف نے کہا، ”عمران خان نے بہت بڑا کام کیا۔ سب کو ایکسپوز کردیا“۔
گذشتہ مدت میں بہت بار سُنا میں نے، ”مراد سعید کے لڑکے“، ”مُراد سعید کے لڑکوں نے عمران خان کو بیچ دیا“، ”ُمراد سعید کے لڑکوں نے عمران خان سے غداری کی“۔ اللہ گواہ ہے مراد سعید کی کوئی ٹیم نہیں۔ مراد سعید خود محض عمران خان کی مرہون منت ہے۔ پھر بھی مجھے فخر ہے کہ “مراد سعید کے لڑکوں نے“ اپنے لیڈر عمران خان کی طرح حکومت قربان کردی اپنی قوم کا سودا نہیں کیا۔ عمران خان سے ملاقات کے بدلے پختونوں کے خون کی بلی مانگنے والے ہوس پرست درندوں کے سامنے سرینڈر نہیں کیا۔ جس طرح عمران خان نے رجیم چینج کی رات ہر نام نہاد محب وطن، ہر زبان و کلام کے جمہوری، ہر دکھاوے کے وطن پرست کے چہرے سے نقاب نوچا تھا آج اُس کی ٹیم نے بھی ان غاصبوں کو مجبور کردیا کہ اپنے گھناؤنے منصوبوں کے ساتھ کھل کر سامنے آئیں اور قوم کے سامنے اپنے لفظوں میں اقرار کریں کہ عمران خان کے نام پر بنی حکومت۔ اس کے منتخب کردہ وزیر اعلی کا جرم اپنے لوگوں کی زندگیوں کو اقتدار پر مقدم رکھنا تھا۔ قوم اپنے غداروں کے چہرے دیکھ اور جان چکی ہے۔
مجھے ہمیشہ سے اس بات کا یقین رہا ہے کہ عمران خان کی زندگی کی ضمانت، اس امر میں پوشیدہ ہے کہ ہم عمران خان کے نظریے کو اس طرح رپلیکیٹ کریں کہ یہ گمان ذائل ہوجائے کہ عمران خان کو قید رکھ کر، اسے دنیا سے کاٹ کر اس جدوجہد کو روکا جاسکتا ہے۔ آج ہم نے ثابت کردیا ہے کہ سلاخوں کے پیچھے سے بھی عمران خان اپنی قوم کا سودا کرنے سے انکاری ہے۔ کہ عمران خان کی خاموشی بھی ان درندوں کی سب چھنگاڑوں پر بھاری ہے۔ کہ عمران خان ایک نسل کو عمران خان بنا چکا ہے۔
🇵🇰 Pakistan's Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister Sohail Afridi and PTI provincial president Junaid Akbar Khan have been arrested, following a federal takeover of the province.
Emerging reports claim that governor's rule has been imposed and the PTI-led provincial government, which held a two-thirds majority, has been dissolved, with its powers transferred to federal authorities.
The developments follow reports of a security lockdown and communications blackout in Peshawar, alongside allegations that ten PTI lawmakers and ministers were abducted by unidentified armed men.
PTI supporters are now accusing Pakistan's federal leadership of overturning the province's electoral mandate, in what could become a major political confrontation.
Source: BBC, @ReporterBhatti, @JunaidAkbarMNA / Writer: Mhedi
عمران خان سے ایک ملاقات نہ کروانے کیلئے
خیبرپختونخواہ میں گورنر راج اور ایمرجنسی لگانے کا مطلب نہایت خطرناک ہے
مذاکرات بھی اس لئے stuck ہوئے تھے کہ ملاقات نہیں ہونے دے رہے تھے۔
خان کی زندگی اور صحت کی مصدقہ اطلاع ضروری ہے
🇵🇰 Ten lawmakers from Imran Khan's PTI party have reportedly been abducted by armed, masked men in Pakistan's Khyber Pakhtunkhwa province.
The missing politicians include seven provincial assembly members and three members of the National Assembly, among them two provincial ministers.
In the latest incident, provincial minister Amjad Ali was allegedly taken from his home late on October 9 after unidentified men forced their way inside.
Despite police complaints and court petitions, provincial officials say they still do not know who is behind the alleged abductions, raising serious questions about how elected representatives can disappear in a province governed by their own party.
Source: BBC / Writer: Mhedi
پاکستان کے ماضی اور حال کے ہیڈ ماسٹر امریکہ کو پاکستان میں جمہوریت کی بجاۓ ون ونڈو ملٹری ڈکٹیٹرشپ چاہیے۔ مصر کی طرح چاہیے۔
پاکستان کے مستقبل کے ہیڈ ماسٹر چین کو پاکستان میں جمہوریت کی بجاۓ ون ونڈو ملٹری ڈکٹیٹرشپ چاہیے۔ شمالی کوریا کی طرح چاہیے۔
کوئ بیرونی طاقت پاکستان میں جمہوریت نہیں چاہتی، اور مقبول ترین جمہوری لیڈرشپ تو بلکل نہیں چاہتی۔مقبول جمہوری لیڈرشپ بیرونی طاقتوں کیلئے غیر موزوں ہے۔
ان حالات میں عوام کو خود اپنی مدد آپ کرنی ہوگی۔ عمران خان کو باہر لانے میں کوئ بیرونی طاقت دلچسپی نہیں رکھتی۔بیرونی طاقتیں پاکستان کے موجودہ انتظام سے مطمعین ہیں۔
ہاں اگر امریکہ کو خطرہ محسوس ہوا کہ پاکستان اپنا قبلہ چین کی طرف موڑ رہا ہے تو وہ پاکستان میں جمہوریت کو ہتھیار کے طور پر استعمال کریں گے۔ اور یہ ایک موقع پاکستان کو جمہوریت کی طرف لے جا سکتا ہے۔
متحدہ ہندوستان ایک غلام ملک تھا۔ بھارت اور بنگلہ دیش نے ہمت کرکے جمہوریت کا پودا کامیابی سے لگایا تو اب وہ درخت بن چکا ہے اور عوام اسکی چھاؤں میں محفوظ ہے۔
پاکستان میں جب بھی جمہوریت کا پودا لگانے کی کوشش ہوئ، اسکو جڑ سے اکھاڑ کر پھینک دیا گیا۔ پاکستان عوام کیلئے نہیں بنا، پاکستان اشرافیہ کیلئے بنا ہے، جبکہ اشرافیہ بیرونی طاقتوں کی اعلی کار ہے۔ جب بھی عوام نے اپنا حق مانگنے کی کوشش کی، عوام کو اُسکی اوقات یاد کرا دی گئی۔
Everyone can see horizon, few can see beyond…..
Beyond The Horizon with Ahmad Jawad
🇵🇰 What's happening to PTI supporters in Pakistan?
The latest allegations from Khyber Pakhtunkhwa are DEEPLY troubling.
Barrister Shahzad Akbar claims Pakistan's ISI is paying members of the so-called “Good Taliban” to abduct PTI workers and elected representatives.
He says an armed group has been assembled specifically to spread fear and prevent PTI's long march.
These allegations haven't been independently established, and they DEMAND a proper investigation.
But I keep thinking about the families of those being targeted.
Imagine being politically active in your own country and having to worry that armed men could come for you simply because of whom you support.
Whatever your politics, nobody should have to live with that fear.
@PTIofficial / Writer: Oliver
سہیل آفریدی اسٹریٹ اسمارٹنس کا فل فائدہ اٹھاتے ہوئے شہزادہ لگا ہے 🙌🏻🔥
ہم سیدھا اسلام آباد بھی جا سکتے تھے، مگر انکو26 نومبر کی طرح معصوم لوگوں کو گولیاں مارنے کا بہانہ مل جاتا۔ اس لیے ہم دنیا کو دیکھا رہے ہیں کہ ہم پرامن ہے ہم آئین و قانون کے مطابق احتجاج کر رہے۔ اور ہم اس میں کامیاب ہو رہے ہیں۔ ہمارا کوئی مطالبہ آئین و قانون کے خلاف نہیں ۔
جو 17 سیٹوں والی وفاقی حکومت پاکستان پر مسلط کی گئی ہے وہ ہٹ دھرمی کر رہی ہے وہ جائز مطالبات نہیں مان رہی۔ یہ سپریم کورٹ کا حکم نہیں مان رہے۔عمران خان کو قید تنہائی میں رکھا گیا ہے انکے ذاتی معالجین انکے وکلاء کو ان تک رسائی نہیں دی جا رہی ۔ عدالتی احکامات پر عمل کریں عمران خان کو انکے بنیادی انسانی حقوق دیے جائیں ۔
فیلڈ مارشل نو مئی کیا نہیں ہونے دیں گے ہم خود نو مئی نہیں ہونے دیں گے کیونکہ اسکا سب سے ذیادہ نقصان تحریک انصاف کو ہوا ۔ہم تو بار بار ڈیمانڈ کر رہے ہیں CCTV فوٹیج چرانے والے ہی نو مئی کروانے والے ہیں کیونکہ اسکا فائدہ انھوں نے اٹھایا ۔ عمران خان نے 126دن کا دھرنا دیا ایک گملہ بھی نہیں ٹوٹا۔ ہم پرامن سیاسی جماعت ہیں ہم صوابی سے آگے اٹک بھی جائیں گے اسلام آباد بھی جائیں گے پنڈی لاہور بھی جائیں گے پرامن احتجاج ہمارا حق ہے اگر انکو پرامن احتجاج پسند نہیں تو آئین پاکستان سے وہ شق ہٹا دیں ۔
🇺🇸 Alexa might be watching you inside your own home.
The device accurately described where a little girl and her mom were standing, prompting the girl to ask: “Alexa, why can you see us?”
Alexa then insisted it couldn’t.
Meanwhile, Xfinity WiFi Motion can already detect movement through changes in Wi-Fi signals without traditional cameras.
Microphones hear you. Cameras see you. Now Wi-Fi can sense you moving around your home.
Good luck with your privacy.
Writer: Mhedi
اندھیرے میں رہنے کی عادت پڑی ہے تم کو، غلامی کرنے کی عادت پڑی ہے، پہلے راجائوں مہاراجوں کی غلامی کی، پھر انگریزوں کی، اب چند غدار نیتائوں (سیاستدانوں) کی، سب کیڑے بن گئے ہو، رینگتے رہو، سڑتے رہو اور مرو، آنجہانی نانا پاٹیکر کا یادگار ڈائیلاگ۔۔!!
#NanaPatekar
۲۰۲۲ کے یہ چند کلپس دیکھیں (سوشل میڈیا پوری تحریک کے کلپس نکال کر دنیا کو دکھائے، یہ دہشتگردی آئی نہیں لائی گئی ہے)
کھل کر بتایا، ہاتھ جوڑے پریس کانفرنسسز سے لے کر عوامی اجتماعات تک ہر جگہ چیخ چیخ کر کہا کہ ہمیں پھر سے آگ میں مت دھکیلو۔ ہزاروں قربانیوں کے بعد امن ملا ہے خدارا ہمیں ایک اور آگ کا ایندھن مت بناؤ۔ حکومتی وزراء، آیی ایس پی آر اور میڈیا سب اس کو پروپیگنڈا قرار دیتے رہے۔ آج جو روزانہ بنیادوں پر شہادتیں ہو رہی ہیں، ڈرون، مارٹر گولے، آپریشن بے گھری۔۔ یہ تک بتایا تھا کہ آج انکار کر رہے ہیں پھر کہیں گے کہ دہشت گردی ہورہی ہے تو کیا کریں اگر آپریشن نہ کریں؟
جب ذاتی مفادات ملکی و قومی مفادات سے ذیادہ اہم ہوں تو اسی طرح وقتی مفاد کی خاطر جنازے اٹھتے ہیں۔ آج وہی میڈیا عام شہریوں پر بمباری کو دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملہ اور شہریوں کو دہشت گرد پکار رہا ہے، آج وہی وزارا مگر مچھ کے آنسو بہا کر جیل میں ناحق قید اس عمران خان سے سوال پوچھ رہے ہیں جس نے اپنے ملک و قوم پر سمجھوتہ کرنے سے انکار کرتے ہوئے ابسولوٹلی ناٹ بولا ۔ آج وہی فوجی اکاؤنٹس اور آئی ایس پی آر انسانی جانوںں پر بیانیہ بنانے کی سر توڑ کوشش کر رہا ہے۔ جب منہ کو خون لگ جائے جب جنگ کاروبار بن جائے جب تو پھر ایسے ہی ہوتا ہے۔
تم بے حس ہو تم بے دل ہو
میرے بچپن کے قاتل ہو
یہ کہنے والے سچے ہیں؛
”حیوان بھی تم سے اچھے ہیں“
Imran Khan is being tortured in jail, his sister has claimed.
“He told me he is being subjected to torture. His one eye was blindfolded. He was repeatedly saying they are torturing me,” said Dr Uzma Khan.
Read the full story here ⬇️
https://t.co/xILBBBZmaO