@Haidersaeedpti1 یہ بچی ضلع مانسہرہ کے علاقہ بفعہ سے گم ہوئی ہے۔
برحال ضلع ہری پور سے اب تک آیت نور سمیت تقریباً 8 بچے غائب ہو چکے ہیں۔
سب سے پہلے گم ہونے والی بچی آیت نور تھی باقی اس کے بعد غائب
ہوئے۔
@MuhammadNuman25@hTanveerAwan ڈارک ویب کا کیس نہیں لگتا کیونکہ بچی کے ساتھ صرف جنسی زیادتی ہی ہوئی ہے مزید ۔۔۔۔۔۔۔۔ کچھ بھی نہیں ہوا تو مطلب ڈارک ویب کیس نہیں ہے ڈارک ویب کے ایکٹم پر بدترین ٹارچر ہوتا ہے۔
مثلاً جسم کے مختلف اعضاء کاٹنا۔
الیکٹرک شاکس وغیرہ۔
@Aadiiroy2 یہاں میں آپکی بات سے متفق ہوں۔
کیونکہ ایسا واقع کہیں بھی ہو حکومت وقت کے سر ہی ہے۔
پنجاب/بلوچستان میں جتنے کیسیز ہوئے ایسے وہ ن لیگ کے سر اور کے پی میں جو ہوئے وہ پی ٹی آئی کے۔
باقی تناسب آپ خود نکال لیں۔
@Stollen_Heart@AmirHQureshi@KamranA42766683 اگر کوئی میں کسی کو بھی قتل کر دوں مجھے کوئی نہ پوچھے۔۔
تو اسکی جسٹیفیکشن وہ یہ دے کہ ٹریرسٹ یا ڈکیت کے مارنے کی بات بھی تو ہو سکتی تھی ناں یہ فیصلہ آپ کیسے کر سکتے ہیں کہ سویلین کے مارنے کی بات ہوئی 😂
ہر چیز میں مثبت پہلو ڈھونڈنا ضروری نہیں ہوتا۔
@ji_khokhar5722 چند افراد کو بیس بنا کر پوری قوم کو نشانہ بنانا کوئی عقلمندی نہیں۔
جیسے کہ پنجاب میں متعدد ایسے کیسز ریپورٹ ہوئے ہیں جہاں باپ ، بھائی ، چچا ، ماموں نے اپنی بیٹی ، بہین ، بھتیجی/بھانجی سے زنا کیا۔ تو کیا اس کو بیس بنا کر پنجابی کو نشانہ بنان صحیح ہوگا ؟ بالکل بھی نہیں ۔
@MariaBalochPK ایلیٹ فورس کوئی الگ سے لوگ بھرتی نہیں کرتی ہے بلکہ پولیس فورس کے جوان ہی سپیشل کورس کر کے ایلیٹ بنتے ہیں۔
اگر مرحوم کی عمر 40+ تھی اور وہ وہ ٹریننگ نہیں کر سکتے تھے تو انکو کس نے کہا تھا ایلیٹ کمانڈو ٹریننگ لیں ؟ کوئی زور زبردستی ؟ ودڈرا کر دیتے۔
@Tahirmughalpml8 سب سے پہلے آوارڈ تو ان فوجی جوانوں کا بنتا ہے جو اٹک میں نواز شریف کی ٹھکور کرتے رہے اس نواز غدار کی جس نے پاکستان کے آرمی چیف کے طیارہ کو انڈیا اتروا کر گرفتار کروانے کا پلان بنایا تھا۔۔
وہ نواز جو کہتا ہے ہاکستان ایک دہشت گرد ملک ہے (ممبئی ٹررسٹ اٹیک کروانے والا)
@DilKNawabR گل خان ؟ آپ کو کم از کم اتنا تو پتہ ہونا چاہے تھا کہ' گل خان' آفغانی بطور طنز ان پشتونوں کو کہتے ہیں جو اپنے ملک پاکستان کے لیے مر مٹنے کو تیار ہوتے ہیں۔
@zaighamkhan کنزیومر کورٹ کا رخ کریں ایسے لوگوں کا احتساب بہت ضروری اس لیے نہیں کہ آپ نے جو آرڈر کیا وہ اتنی مہنگی چیز نہیں تھی چند ہزار کے پیچھے کیا خوار ہونا۔۔۔ بلکہ اسلیے کہ کل کو کوئی غریب اس فراڈ کا شکار نہ ہو۔۔
@ShaukatJamshed@saleemspeaks2 یہ ایک مثال ہے سٹیزن پورٹل پر کمپلینٹ ہے۔۔ ایسے ہزاروں لوگ ہے جو خود گاؤں میں رہتے بھی نہیں ہیں مکان بند پڑھے ہیں ریڈر نہ جانے کی وجہ سے ہر مہنے 80-90 یونٹس کا بل بھرتے رہتے ہیں۔
@ShaukatJamshed@saleemspeaks2 تو آپ کو کیا لگتا ہے ابھی کیا کر رہے ہیں ؟
ہم شہر میں رہتے ہیں ہمیں ایشو اس لیے نہیں ہوتا گاؤں دیہات میں تو میٹر ریڈر سال میں دو بار جاتا ہے۔ اندازہ سے بل بھیجتے رہتے ہیں اور پھر یونٹس جمع ہو ہو کے زیادہ ہوجاتے ہیں تو ریکوری والے لاکھوں کا بل بھیجتے ہیں۔
@shahidpti1988@hTanveerAwan کونسی پارٹی کے اندر ؟
ہری پور کے قرب و جوار سے 7 بچے غائب ہوئے ہیں جن میں سے پہلی بچی آیت نور تھی جسکی نعش 17 دن بعد ملی اور باقی بچوں کا اب کوئی پتہ نہیں۔
افسوس کے ساتھ کہنا پڑھ رہا ہے تحریک انصاف کا کوئی ایک چھوٹا سا ممبر تک نہیں آیا۔
@MariaBalochPK اس شخص نے ان لوگوں پر غصہ کرتے ہوئے یہ الفاظ کہے تھے نہ کہ رنج و غم میں۔
اور کونسی فرض شناسی ؟
آیت نور کی 17 دن بعد لاش لے کر آنا ؟ اور باقی سات بچے ابھی تک لاپتہ ہیں انکا کوئی پتہ نہیں پولیس کا فرض نماز جنازہ پڑھانا ہے ؟ یا لوگوں کے جان و مال کا تحفظ ؟
@saeedimrankhan شکر الحمدللہ پہلی بار گولی نہیں چلی ورنہ اس شخص نے تو سیدھا سٹوڈنٹس پر تان کے فائر مارنے کی کوشش کی جب پسٹل جیم ہوا پہلے فائر پر تو دوسرا اس نے ہوائی فائر کیا ہے۔
@CSMR786 ترکی نیٹو کا ممبر ہے اس لیے نیٹو ممالک اسرائیل سے جنگ کریں گے یہ سب سے بڑی غلط فہمی ہے۔ دوسرا ائر ڈیفنس کے نام پر ایچ کیو 9 پر ڈیپنڈ کرنا بھی بیوقوفی ہے پاکستان بھارت کی حالیہ جنگ میں ایچ کیو 9 فیل ہوا ہے کیونکہ ایک مزل بھی انٹرسپٹ نہیں ہوا اس سسٹم سے۔