محترم سلیم صاحب،1/2
مذکورہ گھرانے کی احساس کفالت کی اگلی قسط رواں سہ ماہی کے آخر تک جاری ہوگی۔ ان کے5 بچے احساس تعلیمی وظائف کیلیئے اگست 2021میں رجسٹر ہوئے تھے ان کے وظائف اگلے ماہ کے وسط تک جاری ہونگے۔ تعلیمی وظائف کی ادائیگیاں تسلی بخش سکول حاضری سے مشروط ہیں۔
محترم سلیم صاحب،2/2
اس گھرانے کے دو بچے جنوری2022 میں بھی رجسٹر ہوئے ہیں ان کے وظائف جون2022 میں جاری ہونگے۔ تعلیمی وظئف کی ادائیگیاں بچوں کی تسلی بخش سکول حاضری سے مشروط ہیں۔