میں نے آج خون عطیہ کر کے تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کی زندگیاں بچانے کے لئے ٹیم سرِعام کی مہم کا آغاز کیا ہے۔ اس پیغام کو شئیر کیجئے تاکہ کرونا لاک ڈاؤن کے باعث خطرے میں پڑ جانے والی لاکھوں زندگیاں بچائی جا سکیں۔ میں اپنی یہ کاوش پاکستان بھر کے ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکس کے نام کرتا ہوں۔
دعا ہے کرونا وائرس سے پوری دنیا میں اسلام غالب آ جائے آمین۔امریکی اسمبلی میں قرآن پاک کی تلاوت کی گئی اور صدر ٹرپ سمیت پوری امریکی سیاسی قیادت موجود تھی۔
میں انسانی بنیادوں پر صدر ٹرمپ سے ملتمس ہوں کہ کرونا کےانجام تک ایران پر سےپابندیاں ہٹالی جائیں۔ایرانی عوام کو ناقابل بیان مصائب کاسامنا ہےکیونکہ بندشیں کرونا کیخلاف ایران کی مدافعتی کاوشوں کو نہایت منفی اندازمیں متاثرکررہی ہیں۔اس وباء سےنمٹنے کیلئےانسانیت کا یکجا ہونا ناگزیر ہے۔
ترکی میں صاحب حیثیت لوگوں نے رات کو یہ کھانے پینے کی اشیاء کوfoot path پر رکھاہے تاکہ جومحتاج ہووہ بغیر کسی ججک کے سامان اپنے گھر لے جائے۔
(یہ ہے زندہ قوموں کی نشانی)
#StayAtHome
معروف پیدائشی قادیانی قمر ادریس کی اہلیہ تانیہ ادریس کو وزیر اعظم عمران خان نے اپنی مشیر اور معاون خصوصی تعینات کر دیا ہے سوچنے کی بات ہے کہ حج فارم سے ختم نبوت کا حلف نامہ ختم کرنے کے وقت یہ مشیر صاحبہ ابھی تعینات نھیں تھیں ان کی پوسٹنگ کے بعد یہ ریاست مدینہ بنے گی یا قادیانیو
اوہ!بی بی! ہم عورتوں کو مت شامل کرو اپنی تذلیل میں!
جو فحش و ہذیان گوئی،دشنام دہی کی فصل آپ نےاکیلےبوئی ہے، اب اسےاکیلےہی کاٹیے!
جو بھی کہاگیاہے، اس کا مخاطب صرف اورصرف آپ ہیں!
عورت اور مرد کی تخصیص کی بات ہی نہیں!
ہر"انسان" کو اُس کے"قول وفعل"کے مطابق ہی بدلہ ملا کرتا ہے!!
ماروی سرمد اسلام کو گالی دے، فوج کو گالی دے اینکرز عام لوگوں کو گالی دے، آئی ایس آئی کو گالی دے علامہ اقبال کو برا بھلا کہے سب جائز مگر خلیل الرحمٰن قمر اسکو گالی دے تو عورتوں کا مسئلہ...
اس منافقت پر ماروی سرمد کا دفاع کرنے والے شرم سے مرتے کیوں نہیں
ماشاءاللہ
ہماری اس بہن کا فسادی مارچ کرنےوالی غلیظ ترین عورتوں کوکرارا جواب!
یہ بھی ایک عورت ہے۔ کسی کی بیٹی بہن اور شائد کسی کی بیوی و ماں بھی ہوں گی۔اورصرف اپنےباپ یا بھائی کی نہیں،بالکہ ہم سب پاکستانیوں سمیت پوری امت کی عزت بھی ہے۔ لیکن غلیظ اور فسادی نہیں
اللہ سلامت رکھے۔آمین
COAS visited LOC, CMH Mzd. “Our quest for peace must never be misconstrued as weakness. There will never be a compromise on Kashmir whatever the cost. We are capable & fully prepared to thwart any misadventure/aggression for defence of our motherland”, COAS.
ہندوستان میں مسلمانوں کا جلاو گھیراٶ اور قتلِ عام عروج تک پہنچ چکا ہے موباٸل کیمروں سے بچنے کے لیے اب رات ہوتے ہی مسلمان آبادیوں کو جہنم بنا کر ان کے اوپر فاٸرنگ کی جاتی ہے ۔ اللہ پاک ان کی حفاظت فرماٸے