اگر آپ کا ایک بزنس ہے اور اپنے ملازمین کو اگلے 3 ماہ تک نہیں نکالتے اور پوری تنخواہ دیتے ہیں تو سٹیٹ بنک آپ کو یہ سارا خرچہ ڈھائی سال کے لیے صرف 4 اور 5٪ پر قرض دینے کے لیے تیار ہے
اور پہلے 6 ماہ میں کوئی قسط بھی نہیں ادا کرنی ہو گی.
#PakistanFightsCorona
وزیراعظم پاکستان کا کورونا وائرس کی وجہ سے معاشی طور پر متاثرہ خاندانوں کے لیے 12000 روپے کیش پروگرام:
آپ کو اپلائی کرنے کے بعد کس میسج کے موصول ہونے پر رقم وصول کرنے جانا ہے اور دیگر مکمل معلومات جانئے احساس پروگرام کی چیئرپرسن ڈاکٹر ثانیہ نشتر سے اس ویڈیو میں۔
The federal govt, provinces and all entities had decided that the transport of goods across the country will be allowed to take place unhindered.
As of today, our supply chains of essential commodities are flowing smoothly Alhamdolilah.
Prime Minister Imran Khan has announced to extend the registration date of #PMTigersForce volunteers @ImranKhanPTI
You can now register at @PakistanPMDU Pakistan Citizen’s Portal App 🇵🇰
مشکل کی گھڑی میں خیبر پختونخوا پولیس نہ صرف قومی بلکہ بین الاقوامی سطح پر صوبے اور ملک کا نام روشن کررہی ہے۔ برطانیہ پولیس کے چیف نے آئی جی @KP_Police1 سے ویڈیو کال پر مختلف اُمور پر رہنماہی حاصل کی۔ کے پی پولیس ٹیکنالوجی کا استعمال کرکے صوبے میں بہترین مونیٹرنگ کررہی ہے
رواں ہفتے محنت کش بھائیوں اوربہنوں سے بات چیت کے دوران مجھے معلوم ہواکہ ہمارے دیہاڑی دارطبقے کواحساس ایمرجنسی کیش پروگرام میں بذریعۂ ایس ایم ایس شامل ہونے کے طریقۂ کار کے متعلق مزیدآگاہی کی ضرورت ہے۔احساس8171 سروس سے متعلق اپنے سوالوں کے جوابات جاننے کیلیئے ویڈیوملاحظہ فرمایئے۔
Shahid K Abbasi argument about responsibility of a Prime minister in sugar subsidy exposed tonight.Sir as former PM plz show grace n admit your follies/weaknesses n not attack @ImranKhanPTI just for your biases and not on merit @PTIofficial @GFarooqi
Around 200 families from GB&Chitral residing in Barakaho, Isb.Mostly daily wagers,families with young kids are in desperate need now for basic food items. Please help as PM Ehsaas program is only ray of hope for these poor @ImranKhanPTI@dcislamabad@ZaeemZia@SaniaNishtar
وزیر اعظم عمران خان آج پشاور کا دورہ کریں گے۔
پشاور میں وزیر اعظم کو خیبر پختونخوا حکومت کی طرف سے کرونا وائرس کے پیش نظر لیے گئے حفاظتی اقدامات اور صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی جائے گی۔
وزیر اعظم حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کا دورہ بھی کریں گے۔
@ImranKhanPTI#COVID19
میں کسی بھی کارروائی سے پہلے اعلیٰ سطحی کمیشن کی جانب سے مفصل فرانزک آڈٹ کے نتائج کا منتظر ہوں جو 25 اپریل تک مرتب کرلئے جائیں گے۔ ان نتائج کے سامنے آنے کے بعد کوئی بھی طاقتور گروہ (لابی) عوامی مفادات کا خون کرکے منافع سمیٹنے کے قابل نہیں رہے گا، انشاءاللہ۔
Conflict of interest, Tax evasion, Cartelization, Use of subsidies for personal gains are crimes PTIs ideology is against
PM @ImranKhanPTI has taken an unprecedented step by bringing out Wheat&Sugar report
Culprits to face the music after report on Apr 25th
#IK_SaviourOfNation
Sugar Mafia trying to threaten PM with Rs 110/KG price if inquiry not stopped should know their mills can be confiscated in national interest
Time has come to break this cartel by setting production limit by one entity/owner regulated by Competition Comm
https://t.co/TPpggi8f5Z
To answer your questions, here is a link to the video explaining details of beneficiary identification criteria and payment mechanism for our new @Ehsaas_PK Emergency Cash program. #Ehsaas#EmergencyCash#COVID19 Watch here: https://t.co/82Ztk7VP0Z