چوہدری عبداللہ طاہر کے جنازے میں پاکستان بھر سے لوگ آئے اور کوئی نہیں آیا تو PTI مرکزی لیڈر شپ نہیں آئی کیوں؟
پارٹی کو کسی ورکر کے ساتھ ایسا نہیں کرنا چاہیے، عمر بودلہ آبدیدہ ہوگئے،،
https://t.co/Vn01wdkarA
روالاکوٹ شیہد ہونے والے مشتاق کی اکلوتی بیٹی 4 سال کی عائشہ یتیم بے سہارا ہونے والی اپنے والد کے گھر آنے کا راستے میں انتظار کررہی ہے پاپا بسکٹ اور پاپڑ لے کر آئے گا بازار سے😭💔 معصوم عائشہ کو کیا پتہ ظالموں نے رب کے پاس پہنچا دیا
یہ دنیا کا واحد ملک ہے جس میں حکومتی صدر گورنر کی سینٹ چیرمین کی ہارٹی خود کہہ رہی ہے کہ الیکشن ہنجاب کا پی ٹی آی جیتی اور ن لیک کے رہنما کہہ رہیں ہیں کہ سندھ میں پی ٹی آی جیتی۔۔۔۔سرعام تسلیم کر رہیں کے فون آے
عالمی میڈیا کشمیر میں ہلاکتوں کی رپورٹ دے رہا ہے۔ وزیراعظم کہاں ہیں؟یہ سچ ہے یا جھوٹ؟ سچ ہے تو کون کر رہا ہے؟ جھوٹ ہے تو الجزیرہ کیوں بول رہا ہے؟ قوم کو جواب دیں ۔جب ملک میں مشکل ترین حالات ہوں، وزیراعظم ڈھونڈنے سے نہیں ملتے۔لیکن امریکہ اور ایران کے معاملات میں سب سے آگے
یہ دنیا کی تاریخ کا سب سے بڑا سرینڈر ہورہا ہے!!
جب مقابلہ بندوق والوں سے ہوتا ہے, تو تاریخ کا سب سے بڑا سرینڈر کر دیتے ہیں, پچھواڑے اٹھا اٹھا کر معافیاں مانگتے ہیں, 93 ہزار پتلونیں چھوڑ کر آتے ہیں,
یہاں نہتے لوگو کو کس کی ایما پر مارا ہے, بزدلوں!!
جو رپورٹنگ جو مناظر مقبوضہ کشمیر ،فلسطین اور غزہ کی ہوتی تھی عالمی میڈیا وہ آج آزاد کشمیر کے بارے میں کررہا ہے جس کا کریڈٹ بادشاہ سلامت کے ویژن 2024 کو جاتا ہے
"ہماری جماعت کو 8 فروری، 2024 الیکشن میں ووٹ نہیں پڑا۔ ہمیں تیسرے، چوتھے نمبر سے اٹھا کر پہلے نمبر پر لایا گیا" -
جاوید لطیف کا یہ اعترافی بیان مریم نواز کے جھوٹ پکڑنے کیلئے کافی ہے۔ 👏👏👏
سینے پہ گولی کھائیں گے
انقلاب لائیں گے
اپنے نعروں سے نوجوانوں کا لہو گرمانے والا قائداعظم یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کا طالبعلم اسامہ جمیل فورسز کی گولیوں کا نشانہ بن گیا 💔
زیادہ پرانی بات نہیں 2016 میں نواز شریف وزیراعظم تھے اور آزاد کشمیر کے الیکشن میں لاہور سے مہاجرین کی نشست تحریک انصاف نے جیت لی جس کے بعد مسلم لیگ ن کے رہنما راجہ فاروق حیدر نے مجھے کہا کہ مہاجرین کی نشستوں پر اکثر ووٹ جعلی ہیں میں یہ ووٹ کینسل کراؤں گا ۔ ۔ ہے نہ مزے کی بات 😆
کچھ تو پشتون کلچر کی لاج رکھ لیں آپکی والدہ کی عمر کی خواتین ہیں۔ نام لیتے ہوئے کچھ ادب اور تہزیب رکھ لیں۔ انکے بھائی کی وجہ سے آپکو پہچان ملی۔ اتنی احسان فراموشی۔ اتنی روایات کی پستی۔ خدا کی پناہ۔
صوابی میں تین سالہ معصوم بچہ نہر میں ڈوب چکا تھا اور اہلِ خانہ اسے مردہ سمجھ کر غم سے نڈھال تھے۔
اسی لمحے ریسکیو اہلکار کامران نے بچے کو دیکھتے ہی سی پی آر دینا شروع کر دی اور چند لمحوں کے بعد بچے کی سانس بحال ہو گئی۔
کامران جیسے لوگ ہمارے ہیروز ہیں ❤️