The blasphemy business group (BBG) is a scourge that is eroding the roots of Pakistani society, destroying the lives of hundreds of innocent youth & the lives of their families.....
No one's honor is safe in Pakistan!
Dolphin Ayan is a highly educated person from Edwardes College Peshawar, she has completed her degree in civil engineering. Few days ago, she was stripped naked and forced to dance at gun point and after begging gave written guarantee not to leak the video but it has been leaked and the police are not arresting the accused.
#Justice4DolfinAyan
پاکستان میں کسی کی عزت محفوظ نہیں
ڈولفن ایان پشاور کی انتہائی پڑھی لکھی خواجہ سرا ہے اور ننگا کرکے گن پوائنٹ پر ڈانس پر مجبور کیا گیا اور منت سماجت کے بعد تحریری ضمانت دی کہ وڈیو لیک نہیں کریں گے لیکن لیک کردی گئی ہے اور پولیس ملزمان کو گرفتار نہیں کررہی ہے
#Justice4DolfinAyan
Today the Pakistani army and militants joined hands to cause death and destruction in Bakakhil. This is why #PashtunNationalCourt11October demanded the army and the militant groups both to leave Pakhtunkhwa.
The war is a pretext to destroy Pashtuns’ lives and properties.
#BakakhielUnderAttack
#StopPersecutingPashtuns #StateTerrorismContinues #ReleasePTMActivists #StopPersecutingPTMActivists #StateDeniesPashtunsJustice
پاکستان میں ہر انسان اپنے سے کمزور پر ظلم کرنا اپنا حق سمجھتا ہے اور خواجہ سراء پر ظلم کرنا،عزت سے کھیلنا اور مذاق اڑانا انتہائی عام ہے اور اس انتہائی پڑھی لکھی ڈولفن ایان کو پشاور میں گن پوائنٹ پر ننگا کرکے ڈانس کروایا اور وڈیو وائرل کردی گئی
پولیس چُپ ہے
#Justice4DolphinAyan
اے پښتنو خپل منځ کي خو ډير تکړا يو.
ده ديه ماشومانو ږړاګاني نه اورئ.
داسي ګلالي ماشومان هر څوک کور کي لري.
ده ديه ماشومانو په خاطر راسئ يو شو.
ده قام يوالئ ده دشمن ماته.
پشتون تحفظ مومینٹ
کے خلاف پشتون قومی جرگےکےبعد خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں غیر قانونی گرفتاری بدستورجاری ہےآج لورالائی کور کمیٹی ممبر شریف افغان کو لورالائی پولیس نےگرفتارکرلیا
مگر سن لیں
یہ گرفتاریاں ہمارے حوصلے پست نہیں کرسکتے ہیں
@ManzoorPashteen#ReleasePTMAactivists
یہ پاکستان کا دارالحکومت اسلام آباد ہے اور وفاقی تحقیقاتی ادارے کے مرکزی دفتر سے چند قدم کی دوری پر ڈکیتی کی واردات ھوئی ہے اور کس طرح کھلے عام دن دیہاڑے کلاشنکوف لہراتے گولیاں مار کر اور رقم چھین کر لے جا رہے ہیں
سعودی عرب میں بھیک مانگنے پر قید 4 ہزار پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کردئیے گئے ہیں اور الحمداللہ تمام بھکاری میرے پنجابی بھائی ہیں
اور UAE نے ڈیڑھ سال سے ورک ویزے بند کئے ھوئے ہیں اور اب پاکستان میں مانگ تانگ کر گزارہ کریں کیونکہ امریکہ یورپ نے بھی ویزہ پالیسی انتہائی سخت کردی ہے