@KWSCOfficial Its been a few months since my not getting Monthly water bill. Tried calling on 111-597-200 and 1334 but they are not attending call or disconnecting it one contact established. Is there anyone who can help me in this regard?? #Karachi
کبھی یہ ہمیں مارتے ہیں کبھی ہماری بہنوں کو مارتے ہیں، انشاء اللہ عمران خان آئے گا اور پورے پاکستان کی عوام کو ایک قوم بنائے گا، ایک قوم جو لا الہ الا اللہ پر کھڑی ہوگی۔ اڈیالہ کے باہر ایک بزرگ کی جذباتی گفتگو
بریکنگ نیوز 🚨ہنگامی الارٹ 🔥🔥🔥
گلگت الیکشن کے نام پر جو ننگا ناچ ہو رہا ہے ہر جگہ گندگی مچی ہوئی ہے پی ٹی آئی رہنماؤں کے گلگت بلتستان میں داخلے پر پابندی ہے جلسے جلوس میں شامل نہیں ہوسکتے اس سارے معاملے پر تحریک انصاف کی قیادت نے ابھی تک United Nation کو ایک خط تک نہیں لکھا کیونکہ شیخ وقاص اکرم طاقتور حلقوں کے کہنے پر پختون خواہ کی حکومت کے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں۔ ایم پیز کے ساتھ الگ الگ میٹنگ کر کے انکو سہیل آفریدی کے خلاف یکجا کر رہے ہیں۔
بھارتی پنجاب کے وزیراعلی نے 11 ارب کا تھرمل پاور پلانٹ خرید کر 600 یونٹ تک بجلی فری کردی صوبے میں.
جس سے تقریبا 80 فیصد گھروں کا بل مفت ہو گیا ہے.
اور ھماری وزیر اعلی نے 11 ارب کا جہاز خرید لیا جسکا عوام کو ایک ٹکے کا فایدہ نہی ھے ؟؟