@Saqib7epro ہمارے جنرلز آفیسرز سپاہیوں ایف سی پولیس اور دیگر مسلح اداروں کے تمام اہلکاروں میں اس ڈاکو جتنی بھی غیرت اور رحم نہیں ہے۔۔ یہ کبھی بھی کسی معصوم پر بھی غلطی سے بھی رحم نہیں کھاتے۔۔
کوئی بھی دنیا کا نظام لے آئیں، اس کے اوپر شریف اور زرداری بیٹھا دیں، وہ سارے نظام کرپٹ ہو جائیں گے! آج نواز شریف کو کسی طرح انگلینڈ کا وزیرِ اعظم بنا دیں، میں آپ کو گارنٹی کرتا ہوں کہ دس سال میں وہ ملک مقروض ہو جائے گا اور پاکستان سے کہے گا کہ ہمیں قرضہ دو! عمران خان
@ImranKhanPTI
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
الجزیرہ کی رپورٹنگ پر سخت ردعمل آیا ہے کمال حیدر جو پاکستان سے رپورٹنگ کرتے ہیں انہوں نے مظفر آباد میں آزاد کشمیر انتخابات کی رپورٹنگ کرتے ہوۓ بتایا دیکھیں میرے پیچھے بندہ ہی کوئی نہیں ہے پھر وہ دو تین لوگوں کے انٹرویو کرتے ہیں جس میں ایک خاتون بتاتی ہیں ہم ناراض ہیں لہٰذا ان حالات میں ہم کسی صورت ووٹ کاسٹ نہیں کریں گے
اس کے بعد عطا تارڑ نے ٹویٹ کرکے کہا جن لوگوں نے انٹرویوز کیے ہیں وہ کمال حیدر کی مرضی کے لوگ ہیں
سہراب برکت
پاک فوج نے ملک کے طول و عرض میں ہونے والے خودکش دھماکوں پر اظہار افسوس کرنے ، ان کی تحقیقات اور وغیرہ وغیرہ کی رسمی کاروائی بھی بالکل ختم کردی ہے۔ ان کے اپنے بھی دو تین درجن لوگ مریں یا کوئی افسر مرے تو پریس ریلیز آجاتی ہے ورنہ مکمل خاموشی۔ پاک فوج اس ملک سے لاتعلق ہوکر اپنے خول میں قید ہوچکی۔
چیف منسٹر مریم نواز صاحبہ میری آپ سے ریکوئسٹ ھے کہ آئی جی پنجاب کو اس بات کا پابند کریں کہ پولیس کانسٹیبل کو بھرتی کرنے سے پہلے اسے عوام سے بولنے کی تمیز سکھائی جائے اور کم از کم اتنا قانون ضرور سمجھایا جائے کہ اسے اپنے اختیارات اور حد کا علم ہو۔۔۔
جنرل عاصم منیر کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ ایک پلان انسان بناتا ہے اور ایک اللہ کامیاب اللہ کا پلان ہوتا ہے: عمران خان
@ImranKhanPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan#ImranKhan
This is @BBCWorld reporting today on Pakistan Military’s massacres carried out in Kashmir.
The international media is full of news about these atrocities, yet the masters of Asim Munir choose to turn a blind eye!
Your hypocrisy and facilitation of these murders is deplorable @StateDept@JDVance@SecRubio@Ed_Miliband@FCDOGovUK@EU_Commission !
عمران خان نے ایک انٹرویو میں کہا تھا، کہ نواز شریف اور آصف زرداری کو دنیا کے کسی بھی نظام میں حکومت دے دیں، یہ وہ نظام تباہ کر دیں گے،
برطانیہ میں انہیں وزیر اعظم بنا دیں پانچ سال بعد یہ برطانیہ کو بھی مقروض کر دیں گے،
عمران خان نے 2022 میں جنرل باجوہ کو کہا تھا، کہ جنرل صاحب آپ ہمیں ہٹا تو رہے ہیں لیکن آپ معیشت بہتر نہیں کر سکے گے،
آج یہ بات مان لی گئی ہے کہ سسٹم کولاپس کر گیا ہے،
اس سسٹم کے تباہ ہونے کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے،
کہ اللہ تعالیٰ کا اصول ہے کہ ظلم کا نظام نہیں چل سکتا کفر کا نظام چل جائے گا،
یہ ظالم لوگ ہیں یہ نظام کو نہیں چلا پائیں گے، سینیٹر حمایوں مہمند
کتنی مدلل بات کی ہے؛ اسلام آباد سے افغانستان میں تو دہشت گرد نظر آتے ہیں اور ان پر بمباری بھی کی جاتی ہے، لیکن ہنگو میں انہی لوگوں کو نقد رقم دی جاتی ہے۔ وہ نظر کیوں نہیں آتے؟