اگر مولانا صاحب پر لگے الزامات سچے ہیں تو صرف سوشل میڈیا پر کردارکشی کیوں؟
پھر مقدمہ کہاں ہے؟
کارروائی کہاں ہے
؟ عدالت کہاں ہے؟
فیصلہ کن اقدام کیوں نہیں؟
حقیقت یہ ہے کہ پروپیگنڈا شور مچا سکتا ہے، مگر ثبوت کے بغیر سچ ثابت نہیں کرسکتا۔
#عوام_مولانا_کے_سنگ#حق_کی_آواز_جمعیت
#نکے_دا_پروپیگنڈا
#شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ
#ذخائر_کے_چور
تنقید ہوئی، مخالفت ہوئی، کردارکشی ہوئ مگر عزم نہ بدلہ،
سازشیں بڑھتی رہیں، راستے روکتے رہے، مگر قدم نہ رکے،
وقت نے آزمایا، حالات نے گھیر لیا، مگر حوصلہ نہ جھکا،
دھمکیاں ملی آزمائشیں آئ، مگر مؤقف قائم رہا،
جھوٹ کے شور نے بہت زور لگایا، مگر سچ کی آواز خاموش نہ ہوئ،
وقت بدلتا رہا حالات بدلتے رہے، مگر اصول نہ بدلے،
عزم و استقامت یہ پہاڑ کوئ اور نہیں، بلکہ یہی قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب ہیں۔
#فخر_ملت_مولانا
#بارڈر_یا_بیرکس
#مہنگائی_کا_جواب_دو
#سرکاری_چمچے_فلاپ
#معدنیات_فروش_ٹولہ
میں اس وقت اپنے دفاع کی جنگ لڑ رہا ہوں۔ سوشل میڈیا پر بھی اگر کوئی جنگ ہے، وہ ایک دفاع کی جنگ ہے۔
پھر مجھ کو آپ تنقید کا نشانہ بنائیں، کوئی کسی مسئلے پر مکالمہ شروع کریں، گالی کیوں دیتے ہو ؟
تم نے جن لوگوں سے میرے خلاف بیان دلوائے، یہ کرائے کے باکو، یہ جو بولتے رہے ہیں، یہ سارے کے سارے جس زبان سے بولتے رہے ہیں، میری حب الوطنی کو مشکوک بنانا، میرے اس وطن کے ساتھ وفاداری کو مشکوک بنانا، میری جماعت کی قربانیوں کو مشکوک بنانا، یہ ساری چیزیں آج تک میں آپ پر اعتماد کرتا ہوں، لیکن اس کے جواب میں آپ مجھ پر اعتماد نہیں کر رہے، آپ میرے مدارس کے رجسٹریشن بحال نہیں کر رہے، آپ میرے مدارس کے اکاؤنٹس بحال نہیں کر رہے۔
تو تعاون، معاونت، یہ تو عربی الفاظ ہیں اور اس میں دو طرفہ کا ایک تصور ہوتا ہے، یہاں یکطرفہ طور پر ہم آپ پر اعتماد بھی کر رہے ہیں، ہم آپ کے ملک کا دفاع بھی کر رہے ہیں، ہم آپ کے شہداء کا احترام بھی کر رہے ہیں، اور آپ کی طرف سے مسلسل شکوک، شبہات، کبھی کردار کشی، کبھی کچھ، کبھی کچھ... تو ہم تو پگڈنڈی پہ سفر کر رہے ہیں کہ جب ادھر جاتے ہیں تو بھی موت، ادھر آتے ہیں تو بھی موت، ایک طرف جان کا خطرہ، ایک طرف سیاسی موت کا خطرہ؛ تو اس پگڈنڈی میں جمعیت علماء اسلام سیاست کر رہی ہے۔
#فخر_ملت_مولانا #سرکاری_چمچے_فلاپ
#بارڈر_یا_بیرکس #معدنیات_فروش_ٹولہ
#مہنگائی_کا_جواب_دو