آزادی صرف تقریروں اور نعروں کا نام نہیں،
آزادی تو وہ ہے جہاں فیصلے اپنے ملک کے مفاد میں ہوں،
معیشت اپنے پاؤں پر کھڑی ہو،
اور عوام کو مہنگائی سے نجات ملے۔
اگر ہر فیصلہ قرض دینے والوں کی شرائط پر ہوگا،
تو پھر عام آدمی پوچھے گا:
ہم آزاد کب ہوں گے؟
#فخر_ملت_مولانا#بارڈر_یا_بیرکس