Petrol Prices 🚨 This is what PM Shehbaz Sharif has done for Pakistan. It is very easy to criticize someone, but we should also listen to the truth. Brilliantly explained by @TararAttaullah 👏🏻
🚨🚨🚨بین الاقوامی منڈی میں تیل کی قیمتیں پھر بڑھنا شروع ہوگئی ہیں۔وزیراعظم اور کابینہ نے فیصلہ کیا ہے کہ اوگرا کو روزانہ کی بنیاد پر قیمتوں کا تعین کرے گی۔
اوگرا روزانہ کی قیمتوں کا تعین کرکے ویب سائٹ پر لگایا کرے گی، علی پرویز ملک کی پریس کانفرنس
اللہ تعالیٰ "مولانا فضل الرحمٰن"جیسے لوگوں کو ختم کرے ۔۔ شہید کی ماں کی مولانا کو درد بھری بد دعائیں ۔۔۔ مولانا فضل الرحمٰن کی شہداء کے بارے میں توہین آمیز گفتگو قیامت تک اس کا پیچھا کرے گی ۔۔
#فضلو_پر_آرٹیکل_6_لگاو
Pakistan strongly condemns the blatant attacks carried out against the brotherly Kingdom of Saudi Arabia last night.
Such reprehensible actions constitute a violation of the sovereignty and territorial integrity of the Kingdom of Saudi Arabia and have the potential to further undermine regional peace and stability.
Pakistan reaffirms its unwavering support for the Kingdom’s security and stands in complete solidarity with the brotherly Kingdom of Saudi Arabia at this critical time.
On its part, Pakistan will continue to support all sincere efforts aimed at promoting peace, stability, security, and mutual understanding across the region.
POTUS is absolutely right. Whoever provides secure and safe passage of commercial vessels through the Strait of Hormuz should be compensated for this service.
Iran has always been the GUARDIAN of the Strait and will remain so FOREVER.
20% is of course too much. We will be fair
Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), HJ, COAS & CDF of Pakistan
🔴#OperationShabaan 💥
Keep watching this space! We will beat the hell out of these Indian sponsored terrorists ! Op Shaban
🔴So far, 95 terrorists Eliminated !
#Balochistan#Afghanistan#ISPR
#OperationShabaan update
1745 hrs 11 July 2026
🔴Large scale Air and ground offensive against Fitna al Khawarij terrorists by Pakistan Army, FC Balochistan and Police continues, Op Shaban
7 more foreign terrorists sent to hell during fresh operations,
A total of 102 foreign terrorists killed in Operation Shaban and other intelligence-based operations since 5 July
Operation Shaban will continue in Balochistan until the Elimination of the last terrorist
بزدل دشمن کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رہے گی اور خارجیوں کو چھپنے کے لیے پاتال میں بھی جگہ نہیں ملے گی۔
بلوچستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے خلاف جاری آپریشن شعبان کے دوران سیکیورٹی فورسز کی زمینی اور ہوائی کارروائیاں کامیابی سے ہمکنار ہو رہی ہیں۔ مزید 7 خارجی ہلاک ہو چکے، واضح رہے کہ 5 جولائی سے شروع ہونے والی اس منظم آپریشن میں اب تک مجموعی طور پر 102 دہشتگردوں کا خاتمہ کیا جا چکا ہے۔ سیکیورٹی فورسز وطنِ عزیز کے دفاع اور استحکام کے لیے صفِ اول پر متحد اور سرگرمِ عمل ہیں۔
#بلوچستان #آپریشن_شعبان #پاک_فوج
We pledge to avenge your pure blood and the blood of all the martyrs of these two [recent] wars by taking revenge against the criminal, disgraceful murderers. This vengeance is what our nation is demanding, and this must definitely be done.
🚨🚨راولپنڈی کا ایک بڑا منصوبہ رنگ روڈ ایک بار پھر متنازعہ ہوگیا ہے، ذرائع بتاتے ہیں کہ منصوبہ کے ڈیزائن میں مبینہ تبدیلی کا معاملہ سامنے آنے پر پنجاب حکومت نے تحقیقات بھی شروع کر دی ہیں،حکام کی جانب سے راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی سے رنگ روڈ منصوبے کا تمام ریکارڈ طلب کر لیا گیا جسکے بعد ابتدائی رپورٹ حکومت پنجاب کو پیش کی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ابتدائی رپورٹ میں بے ظابطگیوں کی نشاندھی پر معاملہ اینٹی کرپشن کے سپرد کیا جائے گا، پنجاب حکومت کیجانب سے رنگ روڈ کیس میں جے آئی ٹی بنانے پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔ذرائع کا یہ بھی بتانا ہے راولپنڈی رنگ منصوبہ کے این او سیز، منظور شدہ نقشوں، ایکسیس روڈ اور دیگر قانونی منظوریوں کا تفصیلی جائزہ بھی لیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق نجی سروس ایریاز کو رسائی دینے کے لیئے جاری این او سیز بھی تحقیقات کے دائرے میں آ گئے ہیں، 28 جنوری 2026 کے مبینہ این او سی کی قانونی حیثیت اور سرکاری ریکارڈ کی جانچ شروع ہے، آر ڈی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ سروس ایریا کو رسائی دینے سے منظور شدہ ڈیزائن اور ٹریفک نظام متاثر ہوتا ہے۔۔ این او سی، ایکسیس روڈ، لینڈ یوز، بلڈنگ پلان اور پٹرول پمپ منظوریوں کا ریکارڈ بھی چھان بین کے عمل میں شامل ہے۔ کئی حکام جیسے کے ڈی سی حسن وقار چیمہ، اے ڈی سی آر شہریار شیرازی،سابق کمشنر عامر خٹک،اے سی حاکم خان اور سابق ڈی جی آر ڈی اے کنزہ مرتضیٰ پہلے ہی تبدیل کیئے جاچکے۔ پی ٹی آئی دورِ میں بھی حکومت میں رنگ روڈ ڈیزائن میں مبینہ تبدیلی کا معاملہ سامنے آیا تھا جس پر اس وقت کے وزیراعظم نےکمشنر کیپٹن (ر) محمد محمود، ڈپٹی کمشنر انور الحق سمیت دیگر افسران کے خلاف کارروائی کی تھی۔ پنجاب حکومت کی جانب سے رنگ روڈ منصوبے میں مبینہ طور پر دوسری بار ڈیزائن تبدیلی کے ہر پہلو کی تحقیقات جاری ہیں۔