آج کے ایوان صدر کی وضاحت نے سرکاری جبہ پوش مولویوں کی حقیقت بتادی کہ وہ مولانا فضل الرحمن کے مقابلے میں امریکہ ، مغرب FATF اور عالمی یہودی اداروں کی پالیسی منوارہے تھے ۔ اس سے مزید کیا ذلت ہوگی کہ دنیا پر راج کرنیوالی پگڑی کوFATFکے قدموں میں گرادے #مدارس_دشمن_پالیسی_نامنظور
کہ جو لوگ شریک سازش تھے
ہم نام بھی ان کا کیسے لیں
کچھ ان میں دوست پرانے تھے
کچھ باعزت ہمسائے تھے
کسی موقع قائد محترم کہ کہے گئے برجستہ اشعار جو آج کے حالات کی صحیح عکاسی کررہے ہیں ۔
#مدارس_دشمن_پالیسی_نامنظور
مدارس دشمن پالیسیاں دراصل دین اسلام کے خلاف بین الاقوامی سازش کا حصہ ہیں لیکن ہم بحیثیت اسلامی جمہوریہ پاکستان کے شہری، دینی مدارس کے خلاف کسی بھی سازش کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے کیونکہ یہ ہمارے دین کے محافظ ہیں۔
#مدارس_دشمن_پالیسی_نامنظور
اسلام آباد
جمعیت علماء اسلام کے مرکزی فنانس سیکرٹری اور صوبائی ناظم وفاق المدارس العربیہ بلوچستان سابق MNA حضرت مولانا صلاح الدین ایوبی صاحب کا افغان سفارتخانہ آمد
ایوبی صاحب نے افغان سفیر سردار احمد خان شکیب صاحب سے افغان وفاقی وزیر برائے پناہ گزین مولانا خلیل الرحمان حقانی کی المناک شہادت پر اظہار تعزیت اور دعائے مغفرت کی ۔
ایوبی صاحب نے تعزیتی کتاب میں اپنے تاثرات قلم بند کیے ۔
مولانا فضل الرحمن صاحب حفظہ اللہ کا ہر بات سچ ثابت ہوئی...!
اب کیا طاہر اشرفی اور جامعتہ الرشید والے غیر ملکی ایجنڈے پر کار فرما ہے؟
#مدارس_دشمن_پالیسی_نامنظور
سندھ سمیت ملک بھر میں لگ بھگ تیس لاکھ بچے اسکولوں سے باہر ہیں،
حکومت عصری تعلیمی اداروں پر توجہ دینے کے بجائے دینی مدارس کو ٹارگٹ کر رہی ہے، مدارس کے بجائےتیس لاکھ ان بچوں پر توجہ دی جائے جو تعلیم سے محروم ہیں انکو تعلیم کی ضرورت ہے
اسکول کالج یونورسٹی سے تعلیم حاصل کرکے بیروزگار نوجوانوں کی تعداد کروڑوں میں ہے انکے روزگار کی فکر کرے
مدارس مفت کھانا رہائش کپڑے کتابیں علاج ماہانہ وظائف کے ساتھ اچھی اور بہترین دینی اور دنیاوی تعلیم پاکستان کے لاکھوں بچوں اور بچیوں کو دے رہے ہیں اور مدارس سے تعلیم حاصل کرنے والون میں اکثریت روزگار کے لئے حکومت سے مطالبہ بھی نہیں کررہی ہے
بلکہ اس وقت اگر پوری دنیا امریکہ سے افریقہ تک کوئی سیکٹر ایسا ہے جہاں پاکستان کا تعارف مثبت انداز میں پیش ہورہاہے تو وہ مدارس ہیں جہاں اس وقت بھی دنیا بھر کے لوگوں کے بچوں کو تعلیم دی جاتی ہے اور وہ جہاں سے پڑھ کر جب واپس اپنے ملک جاتے ہیں تو پوری دنیا میں جاکر پاکستان کا نام روشن کرتے ہیں
#مدارس_دشمن_پالیسی_نامنظور
پاکستانیوں اب تو مان لو کہ پاکستان میں واحد سیاستدان مولانا فضل الرحمن ہے جو آپکی حریت وآزادی اورعزت ووقار کی جنگ لڑرہاہے۔ باقی سیاستدان، بیوروکریٹ ،جرنیل اور کتنے بڑے بڑے تمغے سجائے عہدیدار امریکی غلامی میں جی رہےہیں ۔ #مدارس_دشمن_پالیسی_نامنظور
سکھر، شہید اسلام جے یو آئی رہنما سابق سینیٹر علامہ ڈاکٹر خالد محمود سومرو قتل کیس کا معاملہ
سکھر؛ انسداد دہشت گردی عدالت میں شہید ڈاکٹر خالد محمود سومرو قتل کیس 11 سالوں میں جرح مکمل
سکھر، عدالت نے وکلا کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ 20 دسمبر تک محفوظ کرلیا
سکھر، 11 سالوں سے عدالت میں شہید والد قتل کیس کی پیروی کی ہے، عدالت سے انصاف کی امید ہے، راشد محمود سومرو، ناصر محمود سومرو
سکھر؛ انسداد دہشت گردی عدالت سکھر میں جج عبدالرحمان قاضی نے قتل کیس کی سماعت کی
سکھر؛ عدالت میں فریادی فریق کے وکیل ایڈووکیٹ اطہر عباس سولنگی نے 4 گھنٹوں تک اپنے دلائل دیئے
سکھر، گزشتہ روز ملزمان کے وکیل ایڈووکیٹ مرتضیٰ شاہ اور پراسیکیوٹر عبدالحلیم قریشی نے اپنے دلائل مکمل کئے
سکھر، 11 سالوں میں 6 اے ٹی سی کے جج تبدیل ہوئے، 17 سے زائد گواہان اور ملزمان کے دفاع کے گواہوں کے بیانات ریکارڈ ہوئے
سکھر، 450 سے زائد انسداد دہشت گردی عدالت میں کیس کی سماعتیں ہوئیں
سکھر، عدالت نے شہید ڈاکٹر خالد محمود سومرو قتل کیس کا فیصلہ 20 دسمبر کو سنایا جائے گا
سکھر، 11 سال قبل جے یو آئی رہنما اور سابق سینیٹر علامہ ڈاکٹر خالد محمود سومرو کو سکھر کے علاقے گلشن اقبال میں مسجد کے اندر فجر کی نماز ادا کرتے ہوئے فائرنگ کرکے شہید کیا گیا
سکھر، قتل کیس میں 6 ملزمان حنیف بھٹو، مشتاق مہر، الطاف جمالی، لطف جمالی، سارنگ توتانی اور دیگر ملزمان گرفتار ہیں اور جیل میں قید ہیں
سکھر، عدالت سے انصاف کی امید ہے، راشد محمود سومرو، ناصر محمود سومرو
سکھر میں؛ عدالت میں فریادی مولانا راشد محمود سومرو، ناصر محمود سومرو، وکیل جباب اطہر عباس سولنگی،وکیل مشہود مصطفی سولنگی، مولانا محمد صالح انڈھڑ، مفتی سعود افضل ہالیجوی، حافظ عبدالحمید مہر اور دیگر پیش ہوئے
جاری کردہ: میڈیا سیل جے یوآئی سندھ
#مدارس_دشمن_پالیسی_نامنظور
جب حکومتیں اور ادارے کسی تحریک کو کمزور کرنے پر ات آتی ہیں تو ایسے لوگوں کو چھید کرنے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے اور انہیں آسمان پر اٹھایا جاتا ہے ۔
#مدارس_دشمن_پالیسی_نامنظور
صدر پاکستان کے بیان کے بعد تو یہ بات واضح ہو گئی کہ FATF کے خوف سے مدارس کی آزادی پر کمپرومائز کرنے والے کون ہیں ؟
آصف علی زرداری نے بیان دیکر سہولت کاروں کو لا کر سامنے رکھ دیا ہے ۔
ویسے اب بیان کے بعد بچونگڑوں کا بیانیہ کیا ہے ؟
#مدارس_دشمن_پالیسی_نامنظور