سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی عجوہ آفریدی نے 19سال کی عمر میں قرآن شریف حفظ کرلیا رپورٹ کے مطابق شاہد آفریدی کی بیٹی عجوہ آفریدی نے ان لائن مدرسے سے تقریباً دو سال پانچ ماہ میں قرآن حفظ کرکے اپنے دل میں محفوظ کرلیا گزشتہ روز شاہد آفریدی امریکہ سے واپس آئے اور ختم قرآن کے موقع پر گھر میں ایک تقریب کا انعقاد کیا شاہد آفریدی کی بیٹی کو ان لائن قرآن پڑھانے والے استاد پر شاہد آفریدی نے انعامات کی بارش کردی
شاہد آفریدی نے کچھ عرصہ قبل اپنے انٹرویو میں کہا تھا اللہ تعالیٰ نے مجھے بیٹا نہیں دیا ہے لیکن میری بیٹیوں کی تربیت میں نے ایسی کی ہے کہ مجھے بیٹے کی پرواہ نہیں ہے
#cricket #PakistanCricket #PCB
آزاد کشمیر کے سیاسی بحران پر برف پگھلنے لگی پسِ پردہ سرگرم رابطوں نے صورتحال میں بڑی پیش رفت کی امید پیدا کر دی۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمٰن نے وزیر اعظم شہباز شریف سے اہم مشاورت کی ہے جبکہ مولانا فضل الرحمٰن آئندہ چند گھنٹوں میں وزیر اعظم سے بالمشافہ ملاقات کریں گے۔
بااثر سیاسی حلقے اس ملاقات کو تعطل توڑنے اور کشیدگی کم کرنے کی ایک اہم کڑی قرار دے رہے ہیں۔ توقع کی جا رہی ہے کہ مشاورت کے اس سلسلے کے نتیجے میں راولاکوٹ میں جاری دھرنے کے خاتمے کی راہ ہموار ہوگی اور انتخابی ماحول میں پائی جانے والی بے یقینی کا خاتمہ ہو سکے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام فریق اس بات پر متفق دکھائی دیتے ہیں کہ آزاد کشمیر کو کسی نئے سیاسی تصادم کی طرف دھکیلنے کے بجائے معاملات کو افہام و تفہیم سے آگے بڑھایا جائے۔ امکان ہے کہ انتخابات طے شدہ شیڈول کے مطابق پرامن ماحول میں منعقد ہوں گےجبکہ باقی ماندہ اور حل طلب معاملات نئی منتخب حکومت کے سپرد کر دیے جائیں گے تاکہ انہیں سیاسی اتفاقِ رائے اور مشاورت کے ذریعے مستقل بنیادوں پر حل کیا جا سکے۔
آزاد کشمیر کی سیاست میں آئندہ چند گھنٹے غیر معمولی اہمیت اختیار کر گئے ہیں کیونکہ یہی رابطے موجودہ کشیدگی کو سیاسی مفاہمت میں تبدیل کرنے کا راستہ ہموار کر سکتے ہیں۔۔۔
یہ میرا ایمان ہے اللہ تعالیٰ نے اِس ملک کی زمین کے اندر ہر چیز رکھی ہوئی ہے، یہاں سے تیل بھی نکلے گا، سونا بھی نکلے گا، ہر چیز نکلے گی، اِس ملک کا مقام ہے، نبی پاکﷺ کیا کہا کرتے تھے، اِس طرف رُخ کر کے مجھے ٹھنڈی ہوا آتی ہے، اسحاق ڈار
ایران و پاکستان در آرمانها و امیدهای خود اشتراکات عمیقی دارند. تلاش بیدریغ پاکستان برای گسترش صلح در منطقه ریشه در فرهنگ غنی این کشور دارد.
در سفرم به پاکستان به منظور تقدیراز میانجیگریهای پاکستان، درباره گسترش تعاملات با برادرانم آصف زرداری، شهباز شریف و عاصم منیر صحبت کردیم.
وزیراعظم نے ایرانی صدر کے سامنے یہ فارسی شعر پڑھا۔۔جس کا مفہوم یہ تھا کہ
"خوشی میں تو سب ہی آپ کے آس پاس آ جاتے ہیں
اصل دوست وہ ہے جو مشکل وقت میں آپ کے ساتھ کھڑا ہو"
ایرانی صدر نے مسکراتے
اثبات میں سر ہلایا
چینی ائے تو چینی بول پڑے
ترکوں سے ملے تو ترکی بہ ترکی بول پڑے
جرمنی والوں سے جرمن زبان بول پڑے
سعودیوں سے عربی میں بول پڑے
اور آج ایرانیوں سے فارسی میں بول پڑے
یقین کیجئے ایسا وزیراعظم مقدر والوں کو ملتا ہے
شہباز شریف ایک ہی دل ہے کتنی بار جیتو گے
ایرانی قوم پاکستان کی شکرگزار ہے
تشکر پاکستان
اور ناظرین آج اڈیالہ کے باہر ایک صحافی نے اکرام اللہ نیازی کی بیٹیوں سے شکریہ پاکستان کا نعرہ بلند کرنے کا سوال کیا تو تینوں بہنوں نے انکار کردیا جبکہ ایرانی صدر تشکر پاکستان کہ رہے ہیں
زمین ملی تو بنجر ۔۔۔
ایرانی صدر کے استقبال میں نظر آنے والی گرمجوشی محض سفارتی روایت نہیں بلکہ ایک پیغام ہے کہ پاکستان اور ایران کے تعلقات اب ایک نئے اور مضبوط دور میں داخل ہو چکے ہیں۔ اب دونوں ممالک کے درمیان رشتہ صرف ہمسائیگی تک محدود نہیں بلکہ باہمی اعتماد، مشترکہ مفادات اور آزمودہ دوستی پر قائم ہے۔ آج پاکستان اور ایران خطے کے امن، استحکام اور ترقی کے لیے ایک دوسرے کے ناگزیر ساتھی اور لازم و ملزوم شراکت دار بن کر ابھر رہے ہیں۔
#Pakistan #Iran #Diplomacy
#PakistanIranRelations
#RegionalPeace
افغان خلا باز عبدالاحد مومند خلا میں جانے والے پہلے افغان مسلمان تھے، جو سفر پر قرآن ساتھ لے گئے تھے اور انھوں نے سپیس سٹیشن کے اندر قرآن کی تلاوت بھی کی تھی۔
https://t.co/MNlgS6jjhj
جب آپ کہتے ہیں ہر گھر سے ایک آدمی لیکر فوج بناؤں گا جب آپ کہتے ہیں کہ پاکستان کی بجائے افغانستان کا ساتھ دوں گا انہیں ترجیح دوں گا جب آپ فوج کے خلاف بولیں گے تو میں یہ آئین بار بار توڑوں گا ۔ ایاز صادق 🔥🔥
سمگلر محمود اچکزئی کے ساتھ بہت پہلے یہ ہو جانا چائیے تھا
ایرانی صدر مسعود پزشکیان پاکستان پہنچ گئے!
عمران ریاض اور دیگر یوتھی یوتھیوبرز سے گزارش ہے کہ اگلی ویڈیو میں یہ بول دینا کہ یہ اصلی مسعود پزشکیان نہیں ہے، بلکہ یہ ہالو گرافک ٹیکنالوجی ہے، جو اسرائیل نے تیار کی ہے۔
نتن یاہو کو ایرانی صدر کا فیس ماسک چڑھا کر پاکستان لایا گیا ہے
ایران کے صدر مسعود پزشکیان شکریہ ادا کرنے پاکستان پہنچ گئے،وزیراعظم شہبازشریف،صدر آصف زرداری،وزیر خارجہ اسحاق ڈار و دیگر نے انکا خود استقبال کیا،جنگی طیاروں نے فضاء میں بھی انکا استقبال کیا
اللہ نے پاکستان کو وزیراعظم پاکستان کو فیلڈ مارشل کو اتنی عزت دی اتنی مقبولیت دی کہ دنیا کہ کونے کونے میں ہر شخص ان کو نام سے جانتا ہے عزت و احترام سے جانتا ہے وسیم بادامی
ویسے یوتھی بھائیوں،
مذاق کے علاوہ، میرا سنجیدہ سوال ہے۔
آپ لوگوں کو کوئی شرمندگی محسوس ہوتی ہے کہ دو ماہ پہلے آپ لوگ بول رہے تھے کہ پاکستان نے اسرائیل کو تسلیم کر لیا ہے اور ایران پر حملہ کرنے والا ہے؟
شرمندگی لگتی ہے یا نہیں؟
سچ سچ بتانا