“Why do you stay in prison when the door is so wide open? It’s your road and yours alone. Others may walk it with you, but no one can walk it for you.” (Rumi)
آپنے خلاف اٹھنے والے ہاتھ کا مقابلہ کریں۔ یہ ضروری ہے کہ اس پیغام کو سمجھیں: جب طاقتور کا سامنا ہو تو ساتھ متحرک ہو کر بڑی تعداد میں پولنگ سٹیشن پر جائیں اور ہمت و حوصلے کے ساتھ دھاندلی روکیے۔
Attention!!! Pti workers and supporters, please gather outside your polling stations and do not leave unless results are announced. Rigging takes place in last moment, support the counting teams and stand united, stop power misuse! This day will not come back!!! Fight till the very end, and make Khan win!!
جب تک مکمل رزلٹ نہ ملے ریٹرننگ افسران کے دفاتر کے باہر پرامن طریقے سے موجود رہیں
اپنے ووٹ کا پہرہ دیں
کسی صورت مکمل نتیجہ لیے بغیر RO آفس نہ چھوڑیں
آج کی رات ووٹ پر پہرہ، پاکستان کی نسلوں کو غلامی سے آزاد کر دے گا
یہاں ملک کے چیف ایگزیکٹو یعنی وزیر اعظم اور ملک کے صدر جو مسلح افواج کے سپریم کمانڈر ہوتےہیں ان کو میڈیا پر بیٹھ کر گالیاں دی جا سکتی ہیں سب الزامات لگائے جاسکتے ہیں لیکن ایک 22 گریڈ کے نوکر میجر جنرل فیصل کا نام لیاجائے تو میڈیا میوٹ کردیتا ہے لفظ پھر کہتے ہیں ملک میں جمہوریت ہے
آج دل سے خوشی ہوئی کہ آپ تنقید خندہ پیشانی سے برداشت کرتے ہیں اور سوال کرنے کے حق کو تسلیم کرتے ہیں ۔۔
پھر آپ کب کھوج لگا رہے ہیں کہ بندے اٹھا کے ان کو ننگا کون کرتا ہے اور بجلی کی سہولیات دیتا ہے ؟
حمزہ شہباز کو ڈالے گئے 25 ووٹ پارلیمانی پارٹی کے تحریری حکم کے خلاف تھے اس لیے مسترد ہوئے۔
پرویز الہی کو ڈالے گئے 10 ووٹ پارلیمانی پارٹی کے تحریری حکم کے مطابق تھے اس لیے مسترد نہیں ہو سکتے۔
سادہ سی بات پر اتنا وقت ضائع کر دیا۔