Todos los hombres mayores de 30 años deberían hacer estos ejercicios de 3 minutos diariamente para un mejor rendimiento.
Hombres muy importantes para que se conviertan en bestias. 👇🏽
یہ مریخ پر رات کا آسمان ہے!
نہ شہر کی روشنیاں، نہ ماحول اور نہ ہی کسی قسم کی روشنی کی آلودگی اور کائنات لاکھوں ستاروں کے ساتھ کھلتی ہے جو ننگی آنکھوں سے دکھائی دیتے ہیں۔
ایک ایسا نظارہ جس کی اب ہم زمین پر جھلک نہیں پا سکتے۔
موٹروے ریسٹ ایریا پر عوام کو لوٹنے والا مافیا بے قابو! 80والا جوس 280 روپے کا ۔۔۔۔
شیزا فاطمہ یا پیرا فورس والوں کو یہ نظر نہیں آتا یا صرف غریبوں کی دکانیں نظر آتی ہیں
ایک ہولناک آگ نے اپنے اردگرد موجود ہر چیز کو راکھ کا ڈھیر بنا دیا، مگر قرآنِ مجید محفوظ رہا۔
بے شک اللہ تعالیٰ نے اپنی کتاب کی حفاظت کا وعدہ فرمایا ہے:
﴿إِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّكْرَ وَإِنَّا لَهُ لَحَافِظُونَ﴾
"بے شک ہم ہی نے یہ ذکر (قرآن) نازل کیا ہے، اور یقیناً ہم ہی اس کی حفاظت کرنے والے ہیں۔"
(سورۃ الحجر: 9) 🤍
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
14 سو سال پرانی مسجد الدرا جو ابھی تک مدینہ میں اپنی اصل حالت میں موجود ھے۔۔
حضورِ کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم جب غزوہ احد کی جنگ پر جانے لگے تو اس مسجد میں قیام فرمایا اور نماز عصر ادا کی۔۔
یہ وہ ہے جو ایلون مسک نہیں چاہتا کہ آپ اس پلیٹ فارم پر دیکھیں۔ یہ وہی ہے جسے آپ کا میڈیا رپورٹ نہیں کرے گا۔
غزہ میں اسرائیل کے ہاتھوں زندہ جلائے جانے والے فلسطینیوں کی چیخیں۔🥲
کزن نے بینک میں ایک ہفتہ پہلے اکاؤنٹ کھلوایا، پانچ دن بعد انٹرنیشنل چار ٹرانزکشنز میں پانچ لاکھ نکال لئے گئے، شکایت درج کروائی، پہلے کہا کہ آپ نے خود نکلوائے ہوں گے، سائبر کرائم والوں نے بھی یہ کہہ کر جان چھڑوائی کہ خواد نکلوائے ہوں گے،
بینک سے شدید احتجاج کرنے پر تحقیقات کے بعد دولاکھ واپس آ چکا ہے اب کہہ رہے ہیں کہ ہمیں ٹائم دیں جیسے جیسے ریکوری ہوگی آپ کو بھجواتے جائیں گے،
ہمارے بینکوں کی سیکیورٹی کا یہ حال ہے کہ پہلے بینکوں کے باہر ڈاکے پڑتے تھے اب بینکوں کے اندر بھی،
غزہ میں اسرائیل کے جرائم کے حوالے سے اقوام متحدہ کے تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ کے مطابق متعدد شواہد اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہیں کہ فلسطینی بچوں کو دانستہ طور پر نشانہ بنایا گیا جو جنگی جرائم اور ممکنہ طور پر نسل کشی کے زمرے میں آسکتا ہے ۔
مزید پڑھیے: https://t.co/M77wf0I5s8
#GazaGenocide