آفرين پر داسي مشرانو.
په دا سپينه ږيره ده خپل قام په خاطر داغه توري هتکړئ.
انشاء الله وخت به راځي.ده داغو مشرانو قرباني به رنګ راوړي.
وياړ خپل قامي مشران.
علی وزیر کے مقدمات دنیا میں ٹیسٹ کیس پر لئے جانے چاہیے کہ 3 اگست سے گرفتار ہے اور ایک جیل سے دوسری جیل منتقل کیا جارہا ہے اور اب زندہ بھٹو حکومت کی کرامت دیکھئے کہ 7 دسمبر شام 5بجے ایک طرف گڈانی بلوچستان جیل کے باہر علی وزیر سے فائرنگ اور اسی وقت سکھر سندھ میں تقریر بھی کروا دی
علی وزیر کے خلاف دو مقدمات۔
ایک مقدمہ سکھر میں 7دسمبر کو پانچ بجے تقریر کی تھی
دوسرا مقدمہ حب چوکی بلوچستان میں 7دسمبر کو پانچ بجے پولیس پر حملے کی ہے۔
اور عجیب بات یہ ہے کہ DC لسبیلہ نے 5دسمبر کو 3MPO میں گرفتار کرلیا تھا۔
تمام پارلمینٹ -جمہوریت کے دعویدار اور عدلیہ مکمل خاموش
پاکستانی شام کے جیلوں کی ویڈیو دیکھ کر رو رہے ہیں لیکن اگر پاکستانی فوج کی خفیہ جیلوں کی داستانیں سن لئے تو رونگٹے کھڑے ہوجائینگے
ہم خود ایک جہنم میں رہ رہے ہیں اللہ ہر ظالم کو جلد از جلد تباہ کرے
علی وزیر :
وفاقی اور پنجاب حکومت کی جانب سے مسلسل چار مهینے ظلم و جبر کے بعد اب بلوچستان حکومت نے پابند سلاسل رکھا ھوا ھے۔
آج ایک جھوٹے اور بے بنیاد FIR میں عدالت پیشی کے بعد سات روزه جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
#ReleaseAliWazir
Allah Almighty has been very kind to me once again. I am back home safe and sound. i want to completely deny the false and fabricated charges brought against me by the government.
I want to thank my journalist friends and family who supported me and my immediate family members in these moments of distress. My special gratitude for my lawyers @ImaanZHazir and @HadiAli115 who moved with lightening speed to end my ordeal through courts and expose the reality behind nefarious allegations against me. Thanks to some politicians, journalists & PFUJ / AEMEND, civil society, senior lawyers, for their resolute stand on press freedom and basic rights. Thanks to diplomatic community including @CPJAsia, @StateDept, @EUPakistan ambassador @RKionka, British minister @HFalconerMP, @amnesty, @hrw and @HRCP87 for timely response to ensure safety and security of journalists in countries like Pakistan.
مرشد ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے
مرشد اُسے تو ہم سے ہی فرصت نہ ملی
#اسلام_آباد میں پاک فوج کے سپاہیوں کی جانب سے پشتون نوجوانوں پر سیدھی فائرنگ اور اس کے نتیجے میں ان کی ہلاکتوں اور زخمی ہونے کی خبریں انتہائی تشویشناک ہیں۔ ان واقعات سے ثابت ہوا کہ #پاکستان میں ہر چیز مہنگی، لیکن پشتونوں کا خون بہت سستا ہے۔
چاہے پشتون پارلیمانی سیاسی راستے سے اپنے حقوق مانگیں یا غیر پارلیمانی سیاسی طریقے سے، #ریاست ہمیشہ انہیں گولی سے جواب دیتی ہے۔ یہ ریاست مافیا کی شکل اختیار کر چکی ہے اور یہ فاشزم کے تمام حدیں پار کر چکا ہے۔ #پختون اس وقت اپنی تاریخ کے سب سے ذلیل ترین دور سے گزر رہے ہیں۔
#No2StateTerrorInKurram #StopPersecutingPashtuns #StateTerrorismContinues #ReleasePTMActivists #StopPersecutingPTMActivists #StateDeniesPashtunsJustice #WeStandWith11OctJirga #پاراچنار #Parachinar #Kurram #kurrambleeds #KurramAttack #DChowk #Islamabad
The violent attack on PTI workers by LEAs is concerning and highly condemnable. Everyone has a right to protest. While PTI's leadership justified attacks on us in the past, we will not do the same. Our condolences to the families of PTI workers who lost their lives.
سندھ میں اونٹ کی ایک پاؤں کاٹ دیا گیا پاکستانی میڈیا نے سر آسماں پر اٹھایا تھا۔۔
آج میرعلی میں فورسز کی جانب سے مکمل مال منڈی زندہ جلائی گئی کہیں کسی کو احساس بھی ہوگا ؟؟ باقی جانی مالی نقصانات تو الگ بات ہے۔۔۔
Pakistani students are being raped and murdered in Bishkek Kyrgyzstan. The videos on social media are horrifying. @ForeignOfficePk@MIshaqDar50@MaryamNSharif we need urgent action.