Graphic Warning ⚠️
British colonialism killed about 165 million Indians in just 40 years (1880–1920)—far more than Adolf Hitler’s Holocaust.
The British portrayed Hitler as the greater villain to hide their own far larger crimes.
اسلام آباد میں پولیس افسر کے گھر میں مقیم 13 سالہ فاطمہ کی موت ، ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں جسم پر تشدد کے 15 اور پانچ سے زائد جلنے کے بھی نشانات، ملزمہ کا ابتدائی بیان میں فاطمہ پر تشدد سے انکار،پڑھائی نہ کرنے پر پٹائی کا اعتراف۔تفصیلات دیکھیے
غریب ہمارا سب سے بڑا مجرم ہے بچوں کی لائنیں لگا کر بچوں کو جدید دور کے عقوبت خانوں میں بھیج دیتا ہے جہاں مختلف ذہنی امراض کا شکار مرد و خواتین ان بچوں کے ساتھ ظلم و زیادتی کر کر کے ان بچوں کو ذہنی و جسمانی طور پر معذور کر دیتے ہیں کئی دفعہ یہ بچے جان سے بھی جاتے ہیں اس دفعہ ملزمہ ایک پولیس افسر کی بیوی ہے جو کہ بہر طور اس کیس سے بچ جاے گی کیونکہ کوئی اور ملازم اس جرمُ کو قبول کر لے گا
عوام اس پر شور ڈالے گی کچھ لوگ اس کو ملتان والے مکینک والے کیس سے تشبیہ دیکر سی سی ڈی والے انصاف کی ڈیمانڈ کریں گے لیکن جو بھی ہے اس بچی کے غریب والدین اپنے پیسے لیں گے اور صلح کر لیں گے کیونکہ ان کے پاس آٹھ اور بچے ہوں گے
This Pakistani man makes it to the world's top 2% scientists!!
Prof. Dr. Abdul Basit, director of the Indus Diabetes & Endocrine Center, has been named among the world’s top 2% scientists in Stanford University’s 2026 rankings for the third consecutive year.
He is the only diabetologist/endocrinologist from Pakistan to receive the distinction.
@MaryamNSharif
When and who will take action against contractors who run away with the connivance of
officials,without compelting development schemes and depart paid them fully .When????????? @mpazeeshan@lg
ان کا نام صاحبزادہ سلطان محمد علی ہے اور یہ معروف صوفی بزرگ حضرت سلطان باہو کے خاندان سے تعلق رکھتے ہیں۔
ان کے مشاغل میں ماڈلنگ، جیپ و گھڑ سواری، مہنگے کھیل اور شاہانہ طرزِ زندگی شامل ہے۔
مہینے میں ایک دو بار یہ پگڑی باندھ کر پیروں والے حلیے میں دربار پر جلوہ افروز ہوتے ہیں، غریب عقیدت مندوں سے نذرانے بٹورتے ہیں اور پھر اپنی پرتعیش زندگی کے شوق پورے کرنے نکل جاتے ہیں۔
یہ غالباً وہ واحد پیر ہیں جن کا ٹک ٹاک پر بھی باقاعدہ اکاؤنٹ ہے جہاں وہ اداکاری کرتے نظر آتے ہیں۔
ان کے مرید انہیں "ولیاں دا بادشاہ اور پیراں دا پیر" جیسے القابات سے پکارتے ہیں۔
جھنگ میں واقع سلطان باہو کا دربار ان کی آمدنی کا سب سے بڑا اور پکا ذریعہ ہے۔
دین اور صوفیا کے نام پر دکان چلانے والے یہ صاحب آپ کو ہر مہنگے شوق اور عیاشی کی جگہ تو ملیں گے، مگر اسلام کے لیے کہیں کھڑے نظر نہیں آئیں گے۔
پیری مریدی کے اس کاروبار میں غریب عوام کا صرف پیسہ ہی ضائع نہیں ہو رہا بلکہ ان کا عقیدہ بھی برباد ہو رہا ہے۔
ایسے لوگوں کا اصلی چہرہ سامنے لانا بہت ضروری ہے ۔
(نوٹ: یہ مواد سوشل میڈیا پر گردش کرتی معلومات کی بنیاد پر تیار کیا گئیا ہے، آزاد ذرائع سے ان تمام الزامات کی تصدیق ہونا ابھی باقی ہے۔)
@MaryamNSharif
When and who will take action against contractors who run away with the connivance of
officials,without compelting development schemes and depart paid them fully .When????????? @mpazeeshan@lg
بلوچستان ہائیکورٹ نے ٹریفک اہلکار کی ہلاکت کے مقدمہ میں ٹرائل کورٹ کا بریت کو فیصلہ کالعدم قرار دے دیا
سابق ایم پی اے عبدالمجید اچکزئی کو 10 سال کی سزا سنادی گئی، فوری گرفتار کرکے جیل بھجوانے کا حکم
25th November 1838: Maharaja Ranjit Singh’s Royal Visit to Kasur & Homage at the Shrine of Baba Bulleh Shah.
For more visit and support us at
https://t.co/vJTCct1BXE
Bulleh Shah about rise of the Sikhs in his times:
بھوریاں والے راجے کیتے
مغلّاں زہر پیالے پیتے
Those wearing 'bori' have become kings.....
Jat peasants used to wear a bori (gunny bag) along with a langot. However, the attire of the Sikh Jats improved after they became rulers.