وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق تاندلیانوالہ (فیصل آباد) کے ایک گاؤں سکھیانہ میں مقامی دکاندار اور لوگوں سے ملاقات کے دوران سُتھرا پنجاب پروگرام کے تحت صفائی ستھرائی کی صورتحال اور عملے کی کارکردگی کے حوالے سے براہِ راست عوامی فیڈبیک حاصل کر رہے ہیں۔
دوران ملاقات مقامی لوگوں کا صفائی انتظامات پر اظہار اطمینان
#CMPunjab
#MaryamNawazSharif
#teamzeeshanrafique
#syedmudassirhussain
#GovtOfPunjab #PMLN
#suthrapunjab
🔹محمد نواز شریف، محمد شہباز شریف اور مریم نواز کی راجہ بابر علی ذوالقرنین سے ملاقات۔
🔹راجہ بابر علی ذوالقرنین سے ان کے والد سابق صدر آزاد کشمیر راجہ ذوالقرنین کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار۔
#CMPunjab#MaryamNawazSharif#teamzeeshanrafique#syedmudassirhussain
#GovtOfPunjab #PMLN
وزیر بلدیات ذیشان رفیق نےتحصیل تاندلیانوالہ اور فیصل آباد کا دورہ کیا اور
پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام (پی ڈی پی) کی سکیموں، سُتھرا پنجاب پروگرام کا جائزہ لیا۔صوبائی وزیر بلدیات نے
فیصل آباد کی 3 تحصیلوں میں بیوٹیفیکیشن پراجیکٹس ڈیزائن 3 دن میں فراہم کرنے کی ہدایت کی اور کہا کہ پی ڈی پی پر ٹائم لائنیز کے مطابق عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔انہوں نےکہا کہ جڑانوالہ،تاندلیانوالہ، چک جھمرہ میں پی ڈی پی منصوبے مکمل کرائے جا رہے ہیں۔وزیراعلی مریم نواز نے شہروں کی بیوٹیفیکیشن پر خصوصی توجہ مرکوز کر رکھی ہےاور پی ڈی پی مریم نواز حکومت کا انقلاب آفریں پروگرام ہے۔انہوں نےکہا کہ
سموگ کے تدارک کے لئے جاری ہدایات پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔ڈپٹی کمشنر فیصل آباد محمد نعمان صدیق نے پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام اور ستھرا پنجاب پروگرام پر صوبائی وزیر کو بریفنگ دی۔رکن قومی اسمبلی بلال بدر چوہدری بھی موجود تھے۔قبل ازیں وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق نے تحصیل تاندلیانوالہ میں پی ڈی پی سکیموں پر کام کی رفتار بڑھانے پر زور دیا۔انہوں نے کہا کہ ٹھیکیدار کو متحرک کریں، معمولی کوتاہی بھی برداشت نہیں کی جائے گی۔
#CMPunjab #MaryamNawazSharif #teamzeeshanrafique #syedmudassirhussain #GovtOfPunjab #PMLN #suthrapunjab #Faisalabad
وزیر بلدیات ذیشان رفیق کا تاندلیانوالہ اور فیصل آباد کا دورہ
پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام (پی ڈی پی) کی سکیموں، سُتھرا پنجاب کا جائزہ
فیصل آباد کی 3 تحصیلوں میں بیوٹیفیکیشن پراجیکٹس ڈیزائن 3 دن میں فراہم کرنے کی ہدایت
پی ڈی پی پر ٹائم لائن کے مطابق عملدرآمد یقینی بنایا جائے، وزیر بلدیات
جڑانوالہ،تاندلیانوالہ، چک جھمرہ میں پی ڈی پی منصوبے مکمل کرائے جا رہے ہیں، وزیر بلدیات
وزیراعلی مریم نواز نے شہروں کی بیوٹیفیکیشن پر خصوصی توجہ مرکوز کر رکھی ہے، ذیشان رفیق
پی ڈی پی مریم نواز حکومت کا انقلاب آفریں پروگرام ہے، ذیشان رفیق
سموگ کے تدارک کے لئے جاری ہدایات پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے، وزیر بلدیات
ڈپٹی کمشنر فیصل آباد محمد نعمان صدیق کی صوبائی وزیر کو بریفنگ
ذیشان رفیق کا تحصیل تاندلیانوالہ میں سکیموں پر کام کی رفتار بڑھانے پر زور
ٹھیکیدار کو متحرک کریں، معمولی کوتاہی بھی برداشت نہیں کی جائے گی، وزیر بلدیات
#CMPunjab
#MaryamNawazSharif
#teamzeeshanrafique
#syedmudassirhussain
#GovtOfPunjab #PMLN
#suthrapunjab #Faisalabad

وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق تاندلیانوالہ (فیصل آباد) کے ایک گاؤں میں مقامی دکاندار اور لوگوں سے ملاقات کے دوران سُتھرا پنجاب پروگرام کے تحت صفائی ستھرائی کی صورتحال اور عملے کی کارکردگی کے حوالے سے براہِ راست عوامی فیڈبیک حاصل کر رہے ہیں۔
#CMPunjab#MaryamNawazSharif
#teamzeeshanrafique
#syedmudassirhussain
#GovtOfPunjab #PMLN
#suthrapunjab #faislabad
وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق تاندلیانوالہ (فیصل آباد) کے ایک گاؤں میں مقامی دکاندار سے ملاقات کے دوران سُتھرا پنجاب پروگرام کے تحت صفائی ستھرائی کی صورتحال اور عملے کی کارکردگی کے حوالے سے براہِ راست عوامی فیڈبیک حاصل کر رہے ہیں۔
#CMPunjab#MaryamNawazSharif
#teamzeeshanrafique
#syedmudassirhussain
#GovtOfPunjab #PMLN
#suthrapunjab #faislabad
مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف اور وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف سے صدر آزاد جموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان اور وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سید افتخار علی گیلانی کی ملاقات
ملاقات میں وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نوازشریف،
صوبائی و وفاقی وزراء اور دیگر شریک تھے۔
#CMPunjab
#MaryamNawazSharif
#teamzeeshanrafique
#syedmudassirhussain
#GovtOfPunjab #PMLN
وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق تاندلیانوالہ (فیصل آباد) کے ایک گاؤں میں مقامی دکاندار اور لوگوں سے ملاقات کے دوران سُتھرا پنجاب پروگرام کے تحت صفائی ستھرائی کی صورتحال اور عملے کی کارکردگی کے حوالے سے براہِ راست عوامی فیڈبیک حاصل کر رہے ہیں۔
#CMPunjab#MaryamNawazSharif
#teamzeeshanrafique
#syedmudassirhussain
#GovtOfPunjab #PMLN
#suthrapunjab #faislabad
وزیر بلدیات کی زیر صدارت اجلاس، صوبائی وزیر نے کہا کہ سیلف آپریشن والی تحصیلوں میں ریسورسز کی دستیابی یقینی بنائی گئی ہے۔ انہوں نے اس امر کی طرف توجہ دلائی کہ عارضی کولیکشن پوائنٹس کی تعداد بڑھا کر ایندھن کی بچت ممکن ہے۔ ذیشان رفیق نے کہا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا فوکس سُتھرا پنجاب نیٹ ورک کی کارکردگی میں مزید بہتری لانا ہے۔ کسی علاقے میں ڈور ٹو
ڈور ویسٹ کولیکشن میں کوتاہی کی شکایت پر ایکشن لیا جائے۔
#CMPunjab #MaryamNawazSharif #teamzeeshanrafique #syedmudassirhussain #GovtOfPunjab #PMLN #suthrapunjab #Lahore
وزیر بلدیات ذیشان رفیق کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں اجلاس
فوکل پرسن سُتھرا پنجاب عاصم محمود اور ڈی جی عمر جاوید کی شرکت
سُتھرا پنجاب ایجنسیز کے ایم ڈیز اجلاس میں بذریعہ ویڈیو لنک شریک
ضلعی ایجنسیز کی کارکردگی اور وزیراعلی کی حالیہ ہدایات پر عملدرآمد کا جائزہ
#CMPunjab
#MaryamNawazSharif
#teamzeeshanrafique
#syedmudassirhussain
#GovtOfPunjab #PMLN
#suthrapunjab #Lahore

انسداد سموگ اور خالی پلاٹوں میں گندگی پھینکنے کے تدارک کیلئے مہم کا بھی جائزہ
کوڑے کو آگ لگانے پر پابندی پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے، ذیشان رفیق
سُتھرا پنجاب کے ورکرز کی مانیٹرنگ کیلئے اچانک دورے جاری رکھیں، وزیر بلدیات
دیہات میں ورکرز کی حاضری ڈپٹی ڈائریکٹرز لوکل گورنمنٹ چیک کریں، ذیشان رفیق
سیلف آپریشن والی تحصیلوں میں ریسورسز کی دستیابی یقینی بنائی گئی ہے، ذیشان رفیق
عارضی کولیکشن پوائنٹس کی تعداد بڑھا کر ایندھن کی بچت ممکن ہے، وزیر بلدیات
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا فوکس کارکردگی میں مزید بہتری لانا ہے، ذیشان رفیق
ڈور ٹو ڈور ویسٹ کولیکشن میں کوتاہی پر ایکشن لیا جائے، وزیر بلدیات کی ہدایت
#CMPunjab
#MaryamNawazSharif
#teamzeeshanrafique
#syedmudassirhussain
#GovtOfPunjab #PMLN
#suthrapunjab #Lahore
آفتاب نیازی صاحب! آپ جیسے مخلص اور باوفا کارکن کسی بھی سیاسی جماعت کا قیمتی سرمایہ ہوتے ہیں۔ قائد میاں محمد نواز شریف سے آپ کی غیر متزلزل وابستگی اور مریم نواز شریف سے آپ کا بھائیوں جیسا رشتہ قابلِ احترام ہے۔
میانوالی میں جب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے آپ کو دور سے پہچان کر کہا کہ ’’آپ سوشل میڈیا والے نیازی ہیں‘‘ تو یہ لمحہ یقیناً آپ کے لیے باعثِ فخر تھا۔ ایک کارکن کے لیے اس سے بڑا اعزاز کیا ہو سکتا ہے کہ اس کی قیادت اسے اس کی محنت اور جدوجہد سے پہچانے۔
اللہ پاک آپ کی عزت و وقار میں مزید اضافہ فرمائے، آپ کے خلوص کو کامیابیوں میں بدل دے اور زندگی کے ہر میدان میں سرخرو فرمائے۔ ہمیشہ خوش رہیں، سلامت رہیں، میرے بھائی! آمین۔
@MaryamNSharif@aftabniazi007
الحمداللہ
میں اور میرے ساتھی اللہ کے فضل سے بلکل محفوظ ھیں
جب گاڑی کو آگ لگی ھم گاڑی سے اتر چکے تھے
گوجرانوالہ سے رکن قومی اسمبلی میڈم شازیہ فرید اور دیگر مسلم لیگی چیئرمین عہدیدارن جائے حادثہ پر پہنچے
صوبائی مشیر وزیر اعلی برادرم ذیشان ملک اور فوکل پرسن عزیر کیانی مسلسل رابطے میں رھے
ھم سب بخیریت راشد بشیر ورک کی رھائش گاہ پر آگئے تھے۔
تمام احباب کی دعاوں فکر اور نیک خواھشات پر صدق دل سے مشکور ھوں 🤲🤲
لاہور؛ 17 نومبر