وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا آٹے کے نرخ میں کمی کیلئے بڑا فیصلہ
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی گندم اور اٹے کی سپلائی ڈبل کرنے کی ہدایت
سپلائی ڈبل کرنے کے تین دن کے بعدمہنگا آٹا بیچنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس
مریم نواز نے لاہور کا نقشہ ہی تبدیل کر دیا ہے اور ہر ضلع میں ماڈل بازار بنائے ہیں دھی رانی پروجیکٹ کے تحت انہوں نے ماں بن کر غریب بچیوں کو سہارا دیا اور ان کے رشتے کروائے
جبکہ داتا دربار کی توسیع اور وسیع پارکنگ بنا کر زائرین کیلئے بہترین انتظامات کیے ہیں
#1000DaysOfProgress
لاہور:……
پنجاب میں پہلی مرتبہ صفائی سے متعلق شکایات کیلئے کیو آر کوڈ سسٹم متعارف
شہری جگہ جگہ چسپاں کیو آر کوڈ کے ذریعے ستھرا پنجاب ورکرز کی تفصیلات دیکھ سکیں گے
شہری متعلقہ کیوآر کوڈ سکین کرکے صفائی سے متعلق شکایات بھی درج کراسکیں گے
@mpazeeshan
Alhamdulillah! After six long years, I have finally recovered my old X (Twitter) account. I'm truly happy to have it back, although I've been disconnected from it for the past three years Anyway every comeback is a new beginning, and I'm ready to restart this journey
@Shamylaroy
جب عورت کچھ کرنے کی ٹھان لیتی ہے تو پھر اسکو انجام تک پہنچاتی ہے۔ اور جب بیٹی نواز شریف کی ہو تو پھر سوچو کہ وہ ملک کو کہاں تک لے کر جائے گی۔ ❣️🐅
#قوم_کی_آواز_مریم_نواز