ملائکہ بخآری کا انکشاف..!!
تحریک انصاف کی رہنما ملائکہ بخاری نے بھانڈہ پھوڑ دیا، کہتی ہیں کہ "میں نے جو کچھ کیا عزت بچانے کے لیے کیا، ملکہ بخاری نے بیان دیا ہے کہ عمران خان کے توکل پرسن اظہر مشوانی کے پاس میری نازیبا ویڈیوز اور تصاویر ہیں جسکی وجہ سے وہ مجھے مسلسل بلیک میل کر رہا تھا، جبکہ مشوانی میری ایک ویڈیو ریلیز بھی کر چکا ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہے.
اظہر مشوانی نے احتجاج کے دن مجھے ٹارگٹ سیٹ کرکے دیے،چند خواتین اور لڑکوں کو میرے نگرانی میں بھیجا،
میں صرف لڑکوں اور خواتین کو وہاں پر لے کر گئی جہاں پہلے سے اور بھی لوگ موجود تھے جنہوں نے جلاؤ گھیراؤ کیا.
میرے ساتھ بھیجے گئے لڑکوں نے راستے میں دو موٹرز کارز میں خواتین سے نقدی اور موبائیل بھی چھین لیے تھے جسکی میں چشم دید گواہ ہوں.
اپنی ویڈیوز اور تصاویر کے بارے میں کئی مرتبہ خان صاحب کو بتایا مگر اس نے کوئی رد عمل نہیں دیا..!!
Watching the videos closely, it's hard to ignore the truth - these are NOT political workers. They are trained terrorists & miscreants recruited from banned outfits that IK has always been supportive of. The evidence speaks for itself. The state must act before it’s too late.
صرف 17 منٹ میں 9 مقدمات میں ضمانت یعنی فی ضمانت 2 منٹ سے بھی کم
۔
تیز ترین انصاف دے کر جسٹس طارق نے دنیا بھر کی عدالتوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔
@Shamylaroy@_Haroon79@MaryamNSharif
اگر میرٹ اور حق کی بات کرتے ہو تو سنو میاں خالد شاہین میرٹ کے اس درجے پر موجود ہے جس کا کوئی ثانی نیں سب سے زیادہ خدمات قربانیاں میاں خالد شاہین کی ہیں وہ پارٹی کا وفادار ٹکٹ کا حقدار ہے
@Shamylaroy